Category: ساراجہاں
-

دس لاکھ تارکین وطن کو امریکی شہریت ملنے کی امید
واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما جو بائیڈن آنے والے برسوں میں ٹرمپ حکومت کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے سکتے ہیں اور 10 لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو امریکی شہریت دے سکتے ہیں۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو امریکہ میں پھنسے 5 لاکھ ہندوستانیوں کو امریکی…
-

جو بائیڈن کا صدر بننے کے بعد پہلا خطاب: ’بہت سے خواب پورے کرنے کا وقت آ گیا ہے‘
فتح کے بعد اپنے اولین خطاب میں جو بائیڈن نے کہا، مخالفین کو دشمن کی طرح نہ دیکھیں، وہ امریکی ہیں، امریکیوں کی طرح دیکھیں، یہ وقت نسل پرستی کا خاتمہ کرنے کی جنگ کا ہے، لوگوں کو تقسیم نہیں، متحد کرنا ہے۔ واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر جوزف بائیڈن نے امریکہ کو ایک با…
-

ایتھنز میں دو سو سال بعد پہلی مسجد، جمعہ کی نماز ادا ہوئی
یونانی دارالحکومت ایتھنز سے سن 1833 میں سلطنت عثمانیہ کی فوجوں کی پسپائی کے بعد اب پہلی بار سرکاری خرچ سے ایک مسجد قائم کی گئی ہے۔ برسوں کی تاخیر کے بعد جمعہ کو ایتھنز میں سرکاری خرچ سے قائم کی گئی پہلی مسجد کے دروازے مسلمانوں کے لیے کھول دیے گئے۔ سن 1833 کے…
-

بائڈن کی جیت امید، سچائ، ایمانداری اور شائستگی کی جیت ہے: کملا ہیرس
کملا ہیرس نے والدہ کو یاد کرتے ہوئے اپنی والدہ کی جدو جہد اور امریکہ میں ان کے یقین کو یاد کیا ۔انہوں نے ایشیا کے لوگوں کی اور خواتین کے حقوق کی بات کی۔ امریکہ میں باہر سے آنے والے خاندان سے تعلق رکھنے والی،پہلی سیاہ فام اور پہلی خاتون نائب صدر کملا ہیرس…
-

میں سب کا صدر ہوں، وبا سے لڑنے کے لئے ٹاسک فورس کا اعلان کل: بائڈن
’میرے دادا کہتے تھے کہ یقین اور بھروسہ رکھولیکن دادی کہتی تھی کہ رکھو نہیں پھیلاؤ‘ جو بائڈن نےصدر منتخب ہونےکے بعد اپنے پہلےخطاب کااختتام ان جملوں سےکیا جو واضح پیغام ہے کہ وہ امریکی عوام جس نے ان پر تاریخی اعتماد کا اظہار کیا ہےاس کے یقین اور اعتماد کو پورا کریں گے اور…
-

جوزف بائیڈن امریکہ کے 46 ویں صدرمنتخب
کملا حیرس امریکہ کی نائب صدر منتخب ہو گئی ہیں۔ کملا کی والدہ کا تعلق ہندوستانی ریاست تمل ناڈو سےہےجہاں ان کی جیت کے لئے دعائیں ہو رہی تھیں۔ امریکی انتخابات کے نتائج آخر کار آ گئے ہیں اور صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوزف بائیڈن صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر ناقابل شکست برتری حاصل کر…
-

ولادیمیر پوتن سنگین بیماری میں مبتلا، 2021 میں دے سکتے ہیں استعفیٰ!
ماسکو کے سیاسی ماہر سولوویئی کا کہنا ہے کہ پوتن جنوری میں کسی دوسرے کو اقتدار سونپ سکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ غالباً پوتن پارکنسن سے نبرد آزما ہیں اور حالیہ فوٹیج میں اس بیماری کی علامت دکھائی پڑی ہے۔ تقریباً 21 سالوں سے روس میں برسراقتدار ولادیمیر پوتن آئندہ سال یعنی 2021 میں…
-

بائڈن کا صدر بننا طے، انتظامیہ نے زمینی اور فضا ئی سیکیورٹی فراہم کی
واشنگٹن: اب امریکہ کی کوئی ریاست ایسی نہیں ہے جہاں امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کواپنے حریف جو بائڈن پر سبقت حاصل ہو اوراگر رجحانات کودیکھا جائے تو جو بائڈن تین سو سےزیادہ الیکٹورل ووٹ حاصل کر لیں گے۔ امریکہ کی انتظامیہ کو اب یہ یقین ہوگیا ہے جو بائڈن امریکہ کے نئے صدر ہوں…
-

ٹرمپ کی کذب بیانی پر امریکی ٹی وی چینلوں نے بند کی براہ راست نشریات!
متعدد امریکی ٹی وی نیٹ ورکس نے کل دیر رات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابعد انتخابات عوامی خطبے کے براہ راست کوریج کو یہ نتیجہ اخذ کرنے کے بعد روک دیا کہ صدر غلط اطلاعات عام کر رہے ہیں واشنگٹن: متعدد امریکی ٹی وی نیٹ ورکس نے کل دیررات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے…
-

بائڈن امریکہ میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنےوالے صدارتی امیدوار
بائڈن ابھی باقائدہ صدر نہیں منتخب ہوئے ہیں لیکن انہوں نےایک تاریخ ضرور رقم کر لی ہے اور وہ تاریخ ہےکہ وہ امریکہ میں سب سےزیادہ ووٹ حاصل کرنے والے صدارتی امیدوار بن گئے ہیں۔ ابھی کئی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے لیکن انہوں نےیہ تاریخ پہلے ہی رقم کر لی ہے۔ اس…