Category: ساراجہاں
-

امریکہ: ووٹ شماری کے درمیان کئی شہروں میں پرتشدد مظاہرے، آریگن میں حالات کشیدہ
امریکہ میں ووٹوں کی گنتی درمیان کئی شہروں سے پرتشدد مظاہروں کی خبریں آ رہی ہیں۔ کئی جگہ مظاہرین نے دکانوں میں توڑ پھوڑ کی اور آریگن میں حالات انتہائی خراب بتائے جا رہے ہیں۔ واشنگٹن: امریکہ میں صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ ابھی تک برآمد نہیں ہو سکا ہے۔ تازہ رجحانات کے مطابق ڈیموکریٹس…
-

امریکی صدارتی انتخاب: جو بائیڈن فتح سے صرف 6 ووٹ دور
حالیہ امریکی انتخابات کو بے حد اہم اور غیرمعمولی قرار دیا جارہا ہے۔ واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب جیسے جیسے فیصلہ کن مرحلے کی طرف بڑھ رہا ہے، ویسے ویسے سنسنی خیزی میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن اپنی فتح سے صرف چھ الیکٹورل ووٹس کی دوری پر ہیں۔ اگر…
-

امریکہ میں صدر کا انتخاب عوام نہیں کرتے!
امریکہ کی تاریخ میں پانچ بار ایسا ہوچکا ہے کہ کوئی امیدوار اکثریتی پاپولر ووٹ تو نہیں حاصل کر سکا لیکن وہ امریکہ کا صدر بن گیا۔ امریکہ میں صدر کا انتخاب عوام نہیں کرتے بلکہ الیکٹورل کالج کرتا ہے۔امریکہ میں اگر کسی بھی امیدوار کو عوام کی اکثریت ووٹ دیتی ہے تب بھی وہ…
-

ٹرمپ خیمے میں بے چینی، شکست کی صورت میں سپریم کورٹ جانے کا کیا اعلان
امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ نے بڑا عجیب و غریب بیان دیا ہے۔ انہوں نے ایک جانب کہا ہے کہ وہ بڑے فرق سے جیت گئے ہیں لیکن ساتھ میں انہوں نے اپنے حریف پر انگلی اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ ہماری جیت چرانا چاہتے ہیں، اس لئے وہ آج سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے ۔…
-

امریکہ انتخابات: ڈیموکریٹک پارٹی پر ٹرمپ نے لگایا چوری کرنے کا الزام
ٹوئٹر پر ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ پولنگ مراکز کے بعد بعد ووٹ ڈالنا ممکن نہیں۔ انہوں نے ایک بڑی کامیابی کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ آج بدھ کی شام وہ اپنے ووٹروں اور حامیوں سے خطاب کریں گے۔ دبئی: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی پر انتخابات چوری کرنے…
-

جیت ہماری ہو گی، نتائج کل یا پرسوں تک آ جائیں گے: جو بائڈن
دبئی: امریکا میں صدارتی انتخابات کے ڈیموکریٹک امیدوار جو بایئڈن نے اپنے حامیوں پر زور دیا ہے کہ وہ نتائج کے سامنے آنے تک صبر سے کام لیں۔ تاہم انہوں نے باور کرایا کہ وہ جیت کے قریب ہیں۔ بائڈن ڈیلاویئر ریاست میں اپنے سپورٹرز سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کہ…
-

کیا ٹرمپ دوسری صدر منتخب ہوپائیں گے؟
ڈونلڈ ٹرمپ اگر اس انتخاب میں ناکام رہتے ہیں تو وہ 21 ویں صدی کے پہلے امریکی صدر ہوں گے جو دوسری مدت کے لیے متنخب نہیں ہوسکے۔ امریکہ کے صدارتی انتخاب کے نتائج تو کل تک سامنے آئیں گے، جن سے معلوم ہوگا کہ اس بار ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے کی دوسری مدت کے…
-

امریکہ الیکشن: جارجیا سمیت 6 ریاستوں میں ووٹنگ ختم
مغربی ورجینا میں ٹرمپ کامیاب ہوئے ہیں۔ شروعاتی نتیجے کے مطابق بائیڈن کو 44 الیکٹورل ووٹ جبکہ ٹرمپ کو 37 ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ آئندہ چار سالوں تک دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ کے اقتدار پر کس کا قبضہ ہوگا اس کے لئے ووٹنگ مکمل ہو گئی ہے۔ 45 ویں صدارتی مدت کے…
-

سوڈان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد امریکہ کے ساتھ خود مختاری کے استثنیٰ کا معاہدہ کیا
خرطوم: (ایجنسیاں) سوڈان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد کل ہفتے کے روز امریکا کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کیا ہے۔ سوڈانی وزارت انصاف نے اعلان کیا کہ خرطوم حکومت نے امریکا کےساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت خرطوم کے خلاف مستقبل میں ہونے والے مقدمات کی روک تھام اور سوڈان کی خود…
-

گستاخانہ خاکوں پر مسلمانوں کے جذبات کو سمجھتے ہیں: میکرون کی وضاحت
میکرون نے کہا کہ وہ جس بنیاد پرستی کیخلاف نبرد آزما ہونے کی کوشش کر رہے ہیں وہ تمام لوگوں خاص طور پر مسلمانوں کے لئے خطرہ ہے پیرس: صدر فرانس ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے گستاخانہ خاکوں کے حوالہ سے وہ مسلمانوں کے جذبات کو سمجھتے ہیں جو پیغمبر اسلام کے کارٹونوں کی نمائش…