Category: ساراجہاں
-

دہلی فسادات: کتاب کی اشاعت روکنا آزادی رائے پر حملہ؟
ایک معروف بھارتی پبلشر نے دہلی فسادات پر لکھی گئی ایک کتاب کی اشاعت روکنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کتاب میں دہلی فسادات میں درجنوں افراد کی ہلاکت اور تشدد کا الزام مسلم طلبہ اور سیکولر کارکنوں پر عائد کیا گیا تھا۔ گزشتہ ہفتے بھارتی اشاعتی ادارے بلومزبری انڈیا نے اعلان کیا تھا کہ…
-

سویڈن کے بعد ناروے میں بھی اسلام مخالف ریلی، قرآن پاک کی بے حرمتی
ناروے کے دارالحکومت میں کشیدگی میں اضافہ اس وقت ہوا، جب اسلام مخالف ریلی میں قرآن کے اوراق پھاڑ دیئے گئے ۔ قبل ازیں دائیں بازو کے انتہا پسندوں نے ایسا ہی ایک اسلام مخالف مظاہرہ سویڈن میں بھی کیا تھا۔ ہفتے کے روز ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں اس وقت صورت حال کشیدگی کی…
-

سويڈن ميں قرآن کو نذر آتش کيے جانے کے بعد شدید احتجاج و مظاہرے
سويڈن کے شہر مالمو ميں قرآن کو نذر آتش کيے جانے کے بعد احتجاج و مظاہرے پھوٹ پڑے ہيں۔ مذہبی نفرت پھيلانے کے الزام پر تين افراد کو حراست ميں لے ليا گيا ہے جبکہ ايک ڈينش سياستدان کو بھی گرفتار کر کے واپس بھيج ديا گيا۔ يورپی ملک سويڈن کے شہر مالمو ميں انتہائی…
-

نیوزی لینڈکی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کو وہاں کی عدالت نے سنائی سب سے سنگین سزا متاثرین نے اطمنیان کا اظہار کیا
ویلینگٹن – نیوزی لینڈ: (ملت ٹائمز) 17 مہینہ پہلے نیوزی لینڈ میں جس دہشت گرد نے کرائسٹ چرچ کی ایک مسجد پر حملہ کیاتھا اوراندھا دھند فائرنگ کر کے 51 نمازیوں کا قتل کر دیا تھا، وہاں کی عدالت نے اسے بغیر پیرول کے عمر قید کی سزا سنادی ہے ۔ یہ سزا وہاں کے…
-

نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ حملہ انجام دینے والے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا
جج کیمرون نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ‘تمہارا جرم اس قدر گھناؤنا ہے کہ اگر تم کو قید میں موت آ جائے تو بھی تمہاری سزا پوری نہیں ہوگی۔’ کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں گھس کر نمازیوں کو گولی کا نشانہ بنانے والے دہشت گرد کو…
-

بنگلہ دیش میں دنیا کا سب سے بڑا مہاجر کیمپ ۔ تین سال مکمل ہونے پر روہنگیا مہاجرین کا خوش احتجاج
ڈھاکہ :میانمار میں سکیورٹی فورسز اور روہنگیا باغیوں کے مابین ہونے والی شدید جھڑپوں کے تین سال مکمل ہونے پر بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین نے منگل کے روز خاموش احتجاج کیا۔اس بدامنی کے نتیجے میں روہنگیا اقلیتی مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد اپنی جانیں بچا کر نقل مکانی کر کے بنگلہ دیش پہنچی تھی۔…
-

ساؤتھ افریقہ: ڈربن میں واقع براعظم افریقہ کی تاریخی مسجد میں خوف ناک آتش زدگی !
جنوبی افریقہ کے جنوب مشرق میں واقع ساحلی شہر ڈربن میں 139 سالہ پرانی گرے اسٹریٹ مسجد میں سوموار کے روز اچانک آگ لگ گئی ہے ڈربن: جنوبی افریقہ کے جنوب مشرق میں واقع ساحلی شہر ڈربن میں 139 سالہ پرانی گرے اسٹریٹ مسجد میں سوموار کے روز اچانک آگ لگ گئی ہے۔ ڈربن میں…
-

کرونا وائرس پر دو سال میں قابو پا لیا جائے گا، عالمی ادارہ صحت
برلن:عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ دو برس کے اندر اندر کورونا وائرس کو مکمل طور پر شکست دی جا سکتی ہے۔ دریں اثنا بھارت میں اس عالمی وبا کی وجہ سے نئے کیسوں میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانم…
-

کشتی کے انجن میں دھماکا، پانچ بچے سمیت 45 تارکین وطن سمندر میں ڈوب کر جاں بحق
اقوام متحدہ کے مہاجرین کے امدادی ادارے اور عالمی ادارہ برائے مہاجرت کے مطابق رواں برس لیبیا کے ساحلوں کے قریب کسی کشتی کی تباہی کے اب تک کے سب سے بڑے واقعے میں کم از کم 45 افریقی تارکین وطن سمندر میں ڈوب گئے۔ یو این ایچ سی آر اور آئی او ایم کی…
-

کورونا کے درمیان بے روزگاری کا عروج! 41 لاکھ نوجوانوں کی ملازمتیں ختم، رپورٹ
یہ جائزہ مختلف ممالک میں بے روزگاری کے اعداد و شمار کی بنیاد پر لیا گیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں وبا کے دوران کمپنی سطح پر تربیت حاصل کرنے والے دو تہائی نوجوان متاثر ہوئے ہیں۔ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں بڑے پیمانے پر ہر روز لوگ…