Category: ساراجہاں
-

ایرانی پولیس نے 56 افغان پناہ گزینوں کو زندہ دریا بُرد کر دیا
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی 23 لاشوں کی تلاش جاری، افغانستان میں سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے شہریوں نے سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں 23 افغان پناہ گزینوں کی لاشیں دکھائی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ لاشیں ان 56 مقتول پناہ…
-

جرمنی نے 4 مئی سے تمام مساجد کو کھول دئیے جانے کا کیا اعلان ، اجتماعی نماز ادا کرنے کی بھی ملی اجازت، مسلم کمیونٹی میں خوشی کی لہر
برلن: جرمنی نے تمام مساجد 4 مئی 2020ء سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت نے ملک میں تمام مساجد 4 مئی 2020ء سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جرمنی میں آبادمسلم کمیونٹی کے لئے یہ بڑی خوشی کی خبر ہے ، مساجد میں نماز با جماعت…
-

کورونا سے ٹھیک ہوئے مریضوں کا خون ہوا ’ بیش قیمتی ‘، 10 لاکھ روپے فی لیٹر ہو رہا فروخت
ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کورونا سے صحتیاب ہوئے مریضوں کا خون 10 لاکھ روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ ڈارک نیٹ پر موجود سیلر اس کی ڈیلیوری بیرون ممالک میں کر رہے ہیں۔ کمائی کے دو ذرائع ہیں … ایک ایمانداری (صحیح طریقے سے) اور دوسرا بے ایمانی…
-

ٹرمپ کو کورونا وائرس کے خطرے سے خبردار کیا گیا تھا: واشنگٹن پوسٹ
امریکی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ ایجنسیوں نے جنوری اور فروری میں ہی کورونا وائرس کے خطرے سے آگاہ کر دیا تھا۔ – کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کی کُل تعداد: 3,060,152 – کووڈ انیس کے سبب اموات کی تعداد: 212,056 – کووڈ انیس سے صحت یاب ہونے…
-

پاکستان: کورونا ورونا وائرس کے باعث سینئر صحافی ظفر رشید بھٹی کی موت
اسلام آباد: ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان (اے پی پی) ورکرز یونین کے سابق صدر اور سینئر صحافی ظفر رشید بھٹی کی کورونا وائرس سے موت ہو گئی۔ ظفررشید بھٹی سرکاری نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے سابق چیف رپورٹر اور اے پی پی ایمپلائز یونین کے سابق صدر بھی…
-

چین کے جس ’ وُہان ‘ سے دنیا میں پھیلا کورونا وائرس، وہاں سے آئی حیرت انگیز رپورٹ
چین میں قومی صحت کمیشن کے ترجمان می فنگ کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں چین بیرون ممالک سے کووڈ-19 کے مریضوں کے داخلے اور اس مرض کے از سر نو پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے ضروری کام انجام دے گا۔ چین کے وُہان شہر سے پھیلے کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی…
-

دنیا میں کورونا سے 2.07 لاکھ افراد ہلا ک، متاثرین کی تعداد تقریباً 30 لاکھ
جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر کی جانب سے آج صبح جاری کیے گئے عداد وشمار کے مطابق دنیا بھر میں اس وائرس سے اب تک 29.98 لاکھ افراد متاثر جبکہ 2.07 لاکھ افراد ہلا ک ہو چکے ہیں۔ بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی: عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کا قہر…
-

کرونا سے پوری دنیا میں ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ
یورپ میں سب سے سنگین طور سے متاثر ملک اٹلی میں اس وبا کی وجہ سے اب تک 26 ہزارسے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی اور متاثرین کی تعداد دو لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔ عالمی وبا کرونا وائرس (کووڈ۔19) پوری دنیا کو اپنے چنگل میں لیتا جارہا ہے اور اب تک دنیا کے…
-

چین میں کورونا وائرس کے 11نئے کیسز
چین میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 11 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس دوران 48 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اتوار کو کہا کہ ‘ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور…
-

کرونا کے صحت یاب مریض دوبارہ حملے سے محفوظ رہیں گے؟ ایسا کوئی ثبوت نہیں: ڈبلیو ایچ او
جنیوا : ( نیوز ایجنسی) ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ کے مطابق تنظیم کی جانب سے عمل درآمد کردہ تعلیمات کو بالائے طاق رکھنے کی درخواست کی گئی ہے، صحت کی عالمی تنظیم نے اطلاع دی ہے کہ کورونا وائرس کے بعد صحت یاب ہونے والے افراد میں دوسری بار…