Category: ساراجہاں
-

امریکہ: گزشتہ 24 گھنٹے میں 1258 ہلاکتیں، اموات کی مجموعی تعداد 51 ہزار کے پار
کورونا انفیکشن کی وجہ سے سب سے زیادہ مصیبت میں امریکہ ہے۔ وہاں اب تک مجموعی طور پر 51017 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور لاکھوں افراد اب بھی اس مرض میں مبتلا ہیں۔ ایک دن میں سب سے زیادہ اموات کا ریکارڈ بھی امریکہ کے ہی نام ہے اور کئی دن وہاں 2 ہزار…
-

کینیڈا: مسلح شخص نے خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد کو ہلاک کر دیا
پولیس کے مطابق اتوار دیر رات پیش آئے اس واقعہ کے حملہ آور کی شناخت ایک 51 سالہ گیبریل وورٹ مین کے طور پر ہوئی ہے۔ صوبے کے کئی علاقوں میں لوگوں پر حملہ کرنے کے بعد اس کو بھی پولیس نے ہلاک کر دیا۔ اوٹاوا: کینیڈا کے صوبہ نووا سکوٹیا میں ایک مسلح شخص…
-

کرونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکا میں کیسوں کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز
امریکا میں کرونا وائرس کی لپیٹ میں آنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ جونز ہوپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جمعے کی شب جاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک امریکا میں کرونا وائرس کے رجسٹرڈ کیسوں کی تعداد 700282 ہو چکی ہے۔ ان میں 36773 افراد دنیا سے رخصت ہو چکے…
-

چین میں کوورنا وائرس سے اموات کی تعداد امریکہ کی تعداد سے کئی گنا زیادہ ہے، ٹرمپ کا دعوی
ایک طویل عرصے کے بعد چین نے کل مزید 1 ہزار 290 اموات رپورٹ کی تھیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ چین میں کورونا سے اموات کی تعداد اعلان کردہ تعداد سے مختلف اور امریکہ سے کہیں زیادہ بلند سطح پر ہیں۔ ٹرمپ نے ٹویٹر پر چین کے حوالے سے بعض…
-

امریکا میں لاک ڈاؤن مخالف احتجاج، ٹرمپ کی حمایت
صدر ٹرمپ نے تین امریکی ریاستوں کو خاص طور پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وہاں لاک ڈاؤن سے متعلق اقدامات کو ’’بہت سخت‘‘ قرار دیا۔ ان تین ریاستوں میں مینیسوٹا، مشیگن اور ورجنیا شامل ہیں۔ تینوں میں ڈیموکریٹک پارٹی کے گورنروں کی حکومت ہے۔ جمعے کو اپنی ٹوئٹس میں صدر ٹرمپ نے ان ریاستوں…
-

پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ
ایران میں گزشتہ کئی دنوں سے نئے معاملوں کی تعداد میں بھی کمی واقع ہوئی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی کم ہوئی ہے۔ کورونا کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب پوری دنیا میں اس وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ساڑے 22 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے…
-

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 46 ہزار سے زائد افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 22 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد ایک لاکھ 46 ہزار 898 ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس دنیا بھر میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے، وائرس کے باعث اب تک پوری دنیا میں 21 لاکھ 84 ہزار 704 افراد متاثر ہوچکے…
-

2 ماہ سے سمندر میں پھنسی کشتی میں 24 روہنگیا مسلمان جاں بحق، 396 کی حالت غیر، کشتی میں زیادہ تر خواتین اور بچے سوار تھے
کوالا لمپور: بنگلا دیش سے ملائیشیا جانے والی روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی دو ماہ تک بے یار و مددگار کھلے سمندر میں بھٹکتی رہی جس کے دوران 24 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 396 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے پناہ گزین کیمپوں میں رہنے والے…
-

پوری دنیا میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک لاکھ 34 ہزار سے تجاوز
امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 6 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے اور وہاں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد ساڑے 28 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ کورونا وائرس کی وبا رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی اوربہت تیزی کے ساتھ پوری دنیا میں پھیل رہی ہے۔ اس وبا سے ہونے…
-

ڈونالڈ ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کا حکم
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے (ڈبلیو ایچ او) عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ فوری روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو چھپانے اور اس حوالے سے بد انتظامی پر (ڈبلیو ایچ او) عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ فوری طور…