Category: ساراجہاں
-

امریکہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہزار سے زیادہ
برطانیہ میں اموات کی تعداد 12 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ وہاں متاثرین کی تعداد 93 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 6 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے اور وہاں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پوری دنیا میں…
-

اوزون سطح میں بن گیا 10 لاکھ کلو میٹر کا سوراخ، کئی یورپی ممالک کے لئے خطرے کی گھنٹی !
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اوزون کی سطح میں سوراخ مارچ کے وسط میں پڑا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس مرتبہ ٹھنڈ زیادہ پڑی ہے۔ اس سوراخ کی وجہ سے یوروپ کے شمالی علاقوں کو آئندہ دنوں میں خطرہ ہو سکتا ہے۔ اوزون سطح کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں،…
-

سوائن فلو سے 10 گنا مہلک ہے کووڈ-19: عالمی ادارہ صحت
ڈاکٹر ٹیڈروس نے بتایا کہ 2009 میں پھیلے فلو (سوائن فلو) سے 10 گنا زیادہ خطرناک ہے۔ یہ بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے اور اس انفیکشن کو روکنے کے لئے متاثرہ شخص کی شناخت ضروری ہے۔ جنیوا / نئی دہلی: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کووڈ-19…
-

امید سے دوگنی ہے کورونا پھیلنے کی رفتار، ایک مریض بنا رہا امکان سے زیادہ لمبی زنجیر
لاس الاماس نیشنل لیباریٹری کی ایک تحقیق سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس ایک مریض سے 2 یا 3 لوگوں میں نہیں پھیلتا بلکہ یہ 5 یا 6 لوگوں کو انفیکشن دیتا ہے۔ کورونا وائرس کی زد میں اس وقت دنیا کے 200 سے زیادہ ممالک ہیں۔ ان ممالک میں کورونا…
-

کورونا کی وبا جنوبی ایشیا کے لیے ایک ’بھرپور طوفان‘، عالمی بینک
عالمی بینک کے مطابق جنوبی ایشیا کے لیے کورونا وائرس کی وبا ایک ’بھرپور طوفان‘ کے مترادف ہے۔ غربت کے خلاف عشروں کی جنگ کے ضیاع کا خطرہ ہے۔ خطے کے ممالک کواپنی بدترین اقتصادی کارکردگی کا سامنا ہو گا۔ عالمی بینک کی طرف سے اتوار بارہ اپریل کے روز بتایا گیا کہ دنیا کے…
-

کورونا وائرس: ’تمباکو نوشی کم نہیں، مکمل ترک کر دینے کا وقت ہے‘
کورونا وائرس پھیپھڑوں پر حملہ آور ہوتا ہے اور سگریٹ پینے والے افراد کے پھیپھڑے پہلے ہی متاثر ہو چکے ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر دنیا کے بیشتر ممالک میں لوگوں کی نقل و…
-

کورونا وائرس: سری لنکا میں مسلمانوں کی میتیں جلانے پر اشتعال
سری لنکا میں حکام نے کورونا وائرس کے انتقال کر جانے والے مریضوں کی لاشوں کا نذر آتش کیا جانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ ایسے مریضوں میں سے تین مسلم شہریوں کی میتیں جبراً جلا دیے جانے پر مقامی مسلم اقلیت شدید ناراض ہے۔ سری لنکا میں حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس…
-

امریکہ میں کورونا سے ہونے والی اموات سب سے زیادہ، بیس ہزار سے تجاوز
امریکہ کے بعد اٹلی دنیا کاوہ ملک ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور وہاں اموات کی تعداد 19ہزار سے اوپر ہےجبکہ متاثرین کی تعداد ایک لاکھ52 ہزار ہے۔ پوری دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد جہاں 18 لاکھ کی جانب گامزن ہے وہیں اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک…
-

سلامتی کونسل کا اجلاس کورونا کی’ جائے پیدائش ‘پر تکرار کی نذر
امریکہ بضد ہے چین کو عالمی وباکی ’جائے پیدائش ‘قرار دیا جائے جبکہ چین کا اعتراض ہے کہ اقوام متحدہ کے پاس اس تعلق سے فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ اجلاس میں یہ بھی طے نہیں ہو سکا کہ سلامتی کونسل کو کورونا وائرس سے متعلق کوئی ایکشن لینا چاہئے یا نہیں ، یورپی…
-

کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک لاکھ کے پار
یوروپ کے ملک اسپین میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 58 ہزار سے زیادہ ہے جو کہ یوروپ میں سب سے زیادہ ہے اور وہاں اموات کی تعداد 16 ہزار سے زیادہ ہے ۔ پوری دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد سترہ لاکھ ہوگئی ہے اور کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک لاکھ…