Category: ساراجہاں
-

اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کیلیے افغانستان کی درخواست مسترد
نیویارک: اقوام متحدہ نے افغانستان کی مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد کردی۔ اقوام متحدہ کی 9 رکنی ایکریڈیشن نے مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت پہلے عالمی برادری سے خود کو تسلیم کروائے۔ مستقل نشست کے لیے افغانستان کی عبوری حکومت کی جانب سے …
-

زخمی اسرائیلی فوجیوں نے نیتن یاہو سے ملاقات کرنے سے کیا انکار
اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے تل ابیب میں شیبا ہیلتھ مرکز کے دورے کے دوران بعض زخمی اسرائیلی فوجیوں نے ان سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اسرائیل کے ٹیلی ویژن چینل 13 کے مطابق نیتن یاہو نے غزّہ کے برّی آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے فوجیوں کے ساتھ…
-

ہمیں کوئی روک نہیں سکتا، جنگ جاری رہے گی: اسرائیل
غزہ کے شمال اور جنوب دونوں علاقوں میں شدید لڑائی جاری رہی، جب کہ شدید بارشوں کی وجہ سے بے گھر ہونے والے لاکھوں فلسطینیوں کے لیے حالات مزید خراب ہو گئے ہیں، جو پہلے ہی عارضی خیموں میں یا کھلے میدان میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ کے ایک سینیئر امدادی اہلکار…
-

اسرائیل حماس جنگ: فائر بندی قرارداد کی بھرپور حمایت
اسرائیل کو حماس کے خلاف اپنی جنگ میں بڑھتی ہوئی سفارتی تنہائی کا اس وقت سامنا کرنا پڑا جب منگل کے روز اقوام متحدہ نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا۔ دوسری طرف امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے دیرینہ اتحادی کو بتایا کہ اندھادھند بمباری کی وجہ سے وہ…
-

غزہ میں مزید 10 اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 یرغمالی فوجیوں کی لاشیں بھی برآمد
تل ابیب: غزہ میں حماس کے خلاف زمینی کارروائیوں کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں مزید 10 اسرائیلی فوجی مارے گئے، ان کے علاوہ 2 مغوی فوجیوں کی لاشیں بھی برآمد ہوئیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں برّی فوج کے ایک آپریشن میں حماس سے جھڑپ میں دو فوجی مارے گئے جب کہ 7…
-

غزہ پر جنگ بندی کی قرارداد پر امریکی ویٹو کے خلاف عالمی رہنماؤں کا شدید ردعمل
امریکہ کی جانب سے سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے کے عمل پر عالمی رہنماؤں نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو امریکہ کی جانب سے ویٹو کیے جانے کو اسرائیلی جنگی جرائم کی حمایت قرار دیا ہے۔ دوسری جانب ترک…
-

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہونے پر ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا اظہارِ مایوسی
اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع سے غزہ کے طبی شعبے پر تباہ کن اثرات مرتب ہوئے ہیں، مگر ہم کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے غزہ کے حوالے سے ہونے والے ہنگامی اجلاس کے دوران کہی۔ ڈبلیو ایچ او…
-

امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی قرار داد کو کیا ویٹو
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد ویٹو کو کردیا جس کی حمایت سلامتی کونسل کے تقریباً تمام ممبران اور دیگر ممالک نے کی تھی جس میں غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا…
-

غزہ جنگ کیلئے متعدد ممالک سے اسرائیل کو ہزاروں ٹن گولہ بارود ملنے کی تصدیق
اسرائیلی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ متعدد ممالک سے اسرائیل کو فوجی سازوسامان سے بھرے 200 کارگو طیارے ملے جبکہ 7 اکتوبر سے اب تک 10 ہزار ٹن سے زیادہ فوجی سازوسامان اسرائیل پہنچا ہے۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق اس فوجی سازوسامان میں ہتھیار، گولہ بارود اور فوجی گاڑیاں شامل ہیں۔ امریکی…
-

امریکہ میں اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کے دوران خاتون کی خودسوزی
اٹلانٹا: امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران ایک خاتون نے خود کو آگ لگا لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی قونصل خانے کے باہر ایک خاتون نے جنگ بندی اور فلسطینیوں کے لیے احتجاج میں خود کو آگ لگائی۔ پولیس نے بتایا…