Category: ساراجہاں
-

اسرائیل حماس جنگ کا اثر:بلنکن نے عراق سے امریکی تنصیبات کی حفاظت کرنے پر زور دیا
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی سے بات کی اور عراقی حکومت سے عراق میں امریکی تنصیبات کے تحفظ کے اپنے وعدوں کو پورا کرے اور امریکی اہلکاروں پر حملے کے ذمہ دار لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے پر زور دیا ۔ یہ اطلاع ترجمان میتھیو ملر نے جمعہ…
-

اسامہ بن لادن کا ۲۱ برس پرانا ’لیٹر ٹوامریکہ‘ وائرل، وہائٹ ہاؤس نے شیئر کرنے والوں کی مذمت کرتے ہوئے نائن الیون متاثرین کی توہین قرار دی
واشنگٹن: اسرائیل اور حماس کی جنگ کے درمیان القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کا ۲۱ سا ل پرانا خط امریکہ میں ٹک ٹاک پر وائرل ہو رہا ہے۔ یہ خط گارڈین اخبار کی ویب سائٹ پر شائع کیا گیا ہے۔جس نے حماس کے ساتھ اس کے موجودہ تنازعہ میں اسرائیل کی حمایت کے بارے میں…
-

اسرائیلی فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، کرائے کے فوجیوں کی تلاش، ہندوستان سے مذاکرا ت جاری
غزہ سٹی – تل ابیب: غزہ میں صیہونی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے۔ فوجیوں کی جانیں بچانے کے لیے اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ اسپینی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے فرانس کے کرائے کے پرائیوٹ…
-

امریکی مجسمہ آزادی پر ہزاروں افراد کا فلسطین کے حق میں احتجاج
نیویارک: جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کے خلاف دنیا بھر میں لوگوں کا زبردست احتجاج جاری ہے، اس سلسلے میں امریکہ میں مجسمہ آزادی پر بھی بڑا احتجاج کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں ہزاروں افراد اسٹیچو آف لبرٹی پر جمع ہوئے اور فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی شدید…
-

امریکہ میں امن پسند یہودیوں کا مظاہرہ، اسرائیلی حکومت کے خلاف نعرے بازی
واشنگٹن: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے زیر حراست اسرائیلی قیدیوں کے لواحقین نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ہمارے اقربا کو جلد از جلد وطن واپس لائے، بعض خاندانوں نے پارلیمانی ارکان پارلیمان کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شرم کی بات ہے۔ سات اکتوبر کو حماس کے ہاتھوں گرفتار…
-

فرانسیسی پولیس نے باحجاب خاتون کو ماری گولی، دہشت گردانہ روش کا لگایا الزام!
فرانس کی راجدھانی پیرس میں ایک باحجاب خاتون کو پولیس نے گولی مار کر شدید طور پر زخمی کر دیا۔ واقعہ ایک میٹرو اسٹیشن کے باہر پیش آیا جہاں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ خاتون مبینہ طور پر دھمکی آمیز کلمات ادا کر رہی تھی۔ ایک پولیس ترجمان…
-

حماس-اسرائیل جنگ کے درمیان چین نے دنیا کے نقشہ سے اسرائیل کا نام ہٹایا، سبھی حیران!
غزہ پٹی میں اسرائیل نے حملہ تیز کر دیا ہے جس سے ہلاکتوں میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔ اس درمیان خبر سامنے آ رہی ہے کہ چین نے اپنے آن لائن عالمی نقشہ سے اسرائیل ملک کا نام ہی ہٹا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین کی کمپنیوں بائیڈو…
-

اسرائیل نے شام میں میزائل حملے کئے
شام کی جانب سے مبینہ طور پر راکٹ داغے جانے کے بعد اسرائیل نے اتوار کی رات شام کے جنوبی صوبے درعا کے کئی علاقوں کو نشانہ بنا کر میزائل حملہ کیا۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے درعا کے دیہی علاقوں پر اسرائیلی میزائل حملوں کی تصدیق کی ہے جہاں سے اسرائیل کے زیر…
-

اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے: ملائیشیا
غزہ: ملائیشیا کے وزیر خارجہ زمبری عبدالقادر نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا کہ وہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے، خاص طور پر اسرائیلی قابض ریاست کو کٹہرے میں لا کر فلسطینیوں کو انصاف دلائے۔ الجزیرہ نیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ملائیشیا کے وزیر…
-

120 ملکوں کی حمایت سے جنرل اسمبلی میں غزہ کی جنگ فوری بند کرنے کی قرارداد منظور
غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری 22 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ صہیونی جارحیت تیز ہونے کے دوران اب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اردن کی طرف سے پیش کی گئی عرب قرارداد کے مسودے کی منظوری دے دی۔ اس قرارداد میں غزہ کی پٹی میں فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ…