Category: ساراجہاں
-

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنایا
واشنگٹن: امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنایا۔ نیویارک کی جیوری نے یہ فیصلہ ہتک عزت کے مقدمے میں سنایا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو مصنف ای جن کیورول کو 83 ملین ڈالر دینا ہوں گے جن کے خلاف ٹرمپ نے سرعام جھوٹا کہا تھا اور…
-

غزہ میں اسرائیل کا بھاری جانی نقصان، 24 فوجی ہلاک
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ میں واقع خان یونس کے علاقے کو مکمل محاصرے میں لے لیا ہے۔ دوسری جانب حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 25,490 ہو گئی ہے۔اسرائیل کو غزہ میں جنگ کے آغاز سے لے…
-

امریکہ: نیو جرسی میں مسجد کے باہر امام کا گولی مار کر قتل
واشنگٹن: امریکی ریاست نیو جرسی کے نیوارک شہر میں واقع مسجد کے باہر امام حسن شریف کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ابھی تک اس حملے کے پیچھے کا مقصد معلوم نہیں ہو سکا ہے۔ نیو جرسی کے اٹارنی جنرل میتھیو پلاٹکن نے کہا کہ اب تک…
-

غزہ فلسطینیوں کا تھا اور ہمیشہ انہی کا رہے گا: امریکہ
واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور رہے گی، انھیں کوئی ان کی سرزمین سے نہیں نکال سکتا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے…
-

45 برس چرچ کیلیے وقف کرنے بعد آسٹریلوی پادری نے اسلام قبول کرلیا
آسٹریلیا پادری گولڈ ڈیوڈ نے اپنی زندگی کے 45 سال چرچ کے لیے وقف کرنے کے بعد اسلام قبول کرلیا۔ مسلم ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق نومسلم گولڈ ڈیوڈ نے اپنا مسلم نام عبدالرحمٰن رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گولڈ ڈیوڈ نے آسٹریلوی عیسائی برادری میں ایک معتبرپادری کی حیثیت سے مقام حاصل کیا۔ انہوں نے…
-

سال 2023 میں دنیا بھر میں مارے گئے 120 صحافی
انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) کا کہنا ہے کہ سال 2023 میں 120 صحافی اور میڈیا کارکن مارے گئے اور دنیا بھر میں مارے جانے والے صحافیوں میں سے 68 فیصد غزہ تنازعہ میں مارے گئے۔اتوار کو آئی ایف جے کی جانب سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق سال 2023 میں 11…
-

اسرائیلی فوج کا غزہ سے لاکھوں ڈالرز، قیمتی سامان لوٹنے کا انکشاف
غزہ: اسرائیل کی غاصب فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کو شہید کرنے کے ساتھ ساتھ لوٹ مار کا بازار بھی گرم کررکھا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں نے لوگوں کا ذاتی سامان چوری کرنے کے لیے من مانی…
-

اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی، جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں کیا مقدمہ درج
کیپ ٹاؤن: عالمی سطح پر نسل پرستی کے خلاف ایک تاریخ کے حامل ملک جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ مقدمے کا سبب غزہ میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی بنی ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف…
-

فوج میں شامل ہونے سے انکار کرنے پر اسرائیل نے نوجوان کو قید کی سزا سنائی!
تل ابیب: غزہ پر اسرائیل کی جانب سے کئے جا رہے حملوں کے درمیان اسرائیل کے متعدد نوجوانوں نے فوج میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا خیال رہے کہ تشدد کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہے اور اپنے ملک کی جانب سے کئے جا رہے ظلم و ستم میں شریک…
-

غزہ کی پٹی کے خان یونس شہر میں زخمیوں کے سرجیکل آپریشن کے لیے پہنچا امریکی ڈاکٹروں کا ایک وفد
غزہ: جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار محصور غزہ شہر میں امدادی سامان پہنچایا گیا جہاں لاکھوں افراد بھوک اور شدید سردی میں تکلیف دہ حالات میں جی رہے ہیں۔ دوسری طرف غزہ کی پٹی میں مریضوں اور زخمیوں کی طبی امداد کے لیے آنے والے ڈاکٹر انسانی تباہی اور زخمیوں کی حالت زار…