Category: خاص خبریں
-

اداکارہ سورا بھاسکر رشتہ ازدواج سے منسلک
سی اے اے مخالف تحریک کے درمیان قربت رنگ لائی، فہد احمد کے ساتھ کورٹ میرج کرلی ممبئی: ملکی مسائل پر بے باکی سے اپنی رائے رکھنے والی اور سی اے اے تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والی بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر طلبہ لیڈر فہد احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئی…
-

جھارکھنڈ اور یوپی میں مساجد پر حملہ پلامو میں مہاشیوراتری کا گیٹ بنانے کو لے کر فرقہ وارانہ تصادم، مسجد پر شرپسندوں کا پتھراؤ ، توڑ پھوڑ، گاڑیاں نذرآتش
باندہ میں مسجد کی تزئین کاری پر وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کو اعتراض ، پولس کی موجودگی میں مسجد کے اندر شرانگیزی، توڑ پھوڑ کرتے ہوئے سامان پھینک دیا، سدرشن نیوز چینل کاجھارکھنڈ کے ویڈیو کی آواز بند کرکے فتنہ پھیلانے کی کوشش رانچی؍ باندہ: جھارکھنڈ کے پلاموں اور اترپردیش کے باندہ میں مساجد میں…
-

ایم ایل سی قاری صہیب جامعی ملی ستارہ ایوارڈ سے سرفراز
حج ہاؤس ممبئی میں منعقدہ کل ہند مسابقة القرآن کے اختتامی پروگرام میں ڈاکٹر ظہیر قاضی اور مفتی محمد سارودی کے ہاتھوں نوازا گیا ممبئی۔۱۵/ فروری: ریاست بہار کے معروف مسلم رہنما و سیاسی لیڈر آرجے ڈی یوتھ صدر قاری صہیب جامعی (ایم ایل سی بہار اسمبلی) ان دنوں ممبئی کے دورے پر ہیں اس…
-

مرکزی حکومت میڈیا کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے، بی بی سی کے دفتر پر انکم ٹیکس کا چھاپا افسوسناک: ممتا بنرجی
کلکتہ: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ریاستی اسمبلی میں بجٹ پیش ہونے کے بعد تقریر کرتے ہوئے برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کے دفتر میں محکمہ انکم ٹیکس کی “تفتیش” پر نریندر مودی حکومت کو نشانہ بنایا۔ ممتا نے الزام لگایا کہ بی بی سی کو مرکز نے مودی کے خلاف سچائی کو ظاہر…
-

بچپن کی شادی معاملہ: گرفتاریوں پر ہائی کورٹ سے آسام حکومت کو جھٹکا، ضمانت پر فوری رہائی کا حکم
آسام میں بی جے پی حکومت کو گوہاٹی ہائی کورٹ سے بچپن میں شادی کے الزام میں ہزاروں لوگوں کو گرفتار کرنے پر بڑا دھچکا لگا ہے۔ حکومت کی سرزنش کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے تمام درخواست گزاروں کو فوری اثر سے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس معاملے میں گوہاٹی ہائی…
-

اعظم خان کے بعد ان کے بیٹے عبداللہ اعظم بھی یوپی اسمبلی سے نااہل قرار
لکھنؤ: ایس پی (سماجوادی پارٹی) کے لیڈر محمد اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو مراد آباد میں 15 سال پرانے معاملے میں قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد اتر پردیش اسمبلی سے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ ان کی سوار اسمبلی سیٹ کو خالی قرار دے دیا گیا ہے۔ قبل ازیں،…
-

شام میں زلزلہ زدگان کے لیے 397 ملین ڈالر کی انسانی امداد کی اپیل، 50 لاکھ افراد کا کوئی پرسان حال نہیں: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے باغیوں کے زیر قبضہ شمال مغربی شام میں گزشتہ ہفتے کے تباہ کن زلزلے سے بچ جانے والے تقریباً 50 لاکھ افراد کی مدد کے لیے منگل کو 397 ملین امریکی ڈالر کی اپیل کا آغاز کیا جہاں ملک کی 12 سالہ جنگ کی وجہ سے بہت…
-

پارلیمنٹ ریاست کو یونین ٹیریٹیری بناسکتی ہے جموں و کشمیر معاملہ میں سپریم کورٹ کا فیصلہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر میں حد بندی کی کوشش کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کو ریاست سے مرکزی زیر انتظام علاقہ بنانے کا اختیار ہے۔ جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس ابھے ایس اوکا کی بنچ نے نوٹ کیا کہ آرٹیکل 3 یہ اختیار فراہم کرتا ہے کہ پارلیمنٹ…
-

اسلامی ملک ہونا اسلام نہیں ہے بلکہ ایمان رکھنا اسلام ہے میوات کے سہ روزہ تبلیغی اجتماع سے امیر جماعت مولانا سعد کاندھلوی کا خطاب
نوح: میوات میں تین روزہ تبلیغی جلسہ کا اختتام ملک میں امن اور بھائی چارے کی دعاؤں کے ساتھ ہوا۔ اس موقع پر تبلیغی جماعت کے بین الاقوامی امیر مولانا محمد سعد نے مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’اسلامی ملک ہونا اسلام نہیں ہے بلکہ ایمان رکھنا اسلام ہے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ اس…
-

دہلی فساد معاملے میں گلفشاں فاطمہ کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے فروری 2020 کے فسادات کو منظم کرنے کی مجرمانہ سازش کے معاملے میں ٹرائل کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی طالب علم رہنما گلفشاں فاطمہ کی ضمانت کی درخواست پر پیر کو حکم محفوظ کر لیا۔خبررساں ایجنسی آئ اے این ایس کے مطابق جسٹس سدھارتھ مرڈول اور رجنیش بھٹناگر…