Category: خاص خبریں
-

ترکیہ اور شام میں مہلوکین کی تعداد۳۷ہزار سے متجاوز
انقرہ: ترکیہ اور شام میں۶ فروری کو آئے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد ۳۷ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ دونوں ملکوں میں زلزلے سے 84 ارب ڈالر نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 32 ہزار 600 سے زائد جبکہ شام میں 4 ہزار 600 سے زیادہ…
-

بی بی سی دہلی، ممبئی کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے چھاپے ، فون، لیپ ٹاپ ضبط کر لینے کی خبر
نئی دہلی: محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے منگل (14 فروری 2023) کو دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے بی کے سی دفتر پر چھاپہ مارا۔ محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم دفتر کے اندر موجود کمپیوٹر ڈیٹا کی جانچ کر رہی ہے۔ ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بی بی سی…
-

بھیم آرمی کا ہندوراشٹر کے بیانیہ کو چیلنج دلتوں، قبائلیوں اور مسلمانوں کو کوئی مسئلہ درپیش ہونے پر اینٹ سے اینٹ بجا دینے کی دھمکی
بھوپال: بھوپال میں جنوری کے دوسرے ہفتے میں کرنی سینا نے اپنی طاقت دکھائی تھی۔ اقتصادی حیثیت کی بنیاد پر ریزرویشن دینے سمیت 21 نکاتی مطالبات میں مصروف کرنی سینا چار دنوں سے بھوپال میں ڈیرے ڈالے ہوئی تھی۔ ایک طرح سے کرنی سینا کی کارکردگی کو ریزرویشن کے خلاف احتجاج سمجھا گیا۔ اس کے بعد…
-

بلڈوزر چلانا تجاوزات کا حل نہیں بلڈوزر کارروائی پر بامبے ہائی کورٹ کا شدید رد عمل، ریلوے سے پوچھے اہم سوالات
ممبئی: تجاوزات معاملے پر بامبے ہائی کورٹ نے آج ایک اہم سماعت کے دوران کہا کہ کسی شخص کو تجاوزات کرنے والا بتا کر اسے ہٹانا مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ ممبئی واقع ایکتا ویلفیئر سوسائٹی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے واضح لفظوں میں کہا کہ تجاوزات کے ایشو پر سنجیدگی سے…
-

اڈانی معاملے کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں جانچ مرکزی حکومت نے رضامندی ظاہر کردی
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے اڈانی-ہنڈن برگ معاملہ میں سپریم کورٹ کی نگرانی میں جانچ کمیٹی بنانے پر اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ حالانکہ اس بات کا دھیان رکھنے پر زور دیا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر نہ ہو۔ اڈانی-ہنڈن برگ تنازعہ پر سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ مرکزی…
-

ہمارا واحد مقصد بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنا ہے: تیجسوی
پٹنہ: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل کے سینئر لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے کہا کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں جھارکھنڈ میں پارٹی کتنی سیٹوں پر لڑے گی اس پر ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تیجسوی یادو نے آج یہاں پارٹی کے ریاستی دفتر میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں…
-

کشمیر کے عوام کی آواز کو بلڈوزر تلے کچلا جا رہا ہے: پرینکا گاندھی
نئی دہلی: کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کو جموں و کشمیر میں جاری مبینہ انسداد تجاوزات مہم پر حکومت کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ امن اور اعتماد کے لیے ضروری ہے کہ عام لوگوں کی بات سنی جائے نہ کہ ‘ان کے حقوق کو بلڈوزر کے نیچے کچل دیا جائے’۔ واضح رہے…
-

ترکیہ اور شام کا زلزلہ انسانیت کے لئے تکلیف دہ مہتمم دارالعلوم دیوبند کی متاثرین سے اظہار ہمدردی
دیوبند: (سمیر چودھری) عالم اسلام کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند نے شام اور ترکیہ میں آئے شدید زلزلہ میں ہوئے جانی و مالی اتلاف پر گہرے رنج و الم کااظہار کیا،مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے متاثرین سے اظہارہمدردی کرتے ہوئے حکومت ہند اور عوام الناس سے ہر ممکن امداد کی اپیل کی۔ جاری بیان میں…
-

فضلاء دارالعلوم دیوبند کبھی بھی علم و عمل سے بے فکر نہ ہوں! بخاری شریف کے آخری درس میں مہتمم و شیخ الحدیث مفتی ابولقاسم نعمانی کی نصیحت
دیوبند: (سمیر چودھری) ایشیاء کی عظیم اسلامی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند میں آج ختم بخاری شریف کا اہتمام کیاگیا، اس موقع پر ادارے کے مہتمم و شیخ الحدیث مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے بخاری شریف کا آخری درس دیا اور طلبہ کو نمونۂ اسلاف بننے اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کی تلقین کرتے ہوئے…
-

مولانا ارشد مدنی کے خلاف بجرنگ دل نے تھانے میں شکایت درج کرائی
دیوبند: بجرنگ دل کے ریجنل کوآرڈینیٹر وکاس تیاگی نے جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کے خلاف مبینہ طور سے قابل اعتراض بیان دینے کا الزام لگاتے ہوئے سہارنپور کی کوتوالی دیوبند میں ایف آئی آر درج کرنے کے لئے تحریری طور پر شکایت کی ہے۔ریجنل صدر وکاس تیاگی نے اپنی شکایت میں الزام لگایا…