Category: خاص خبریں
-

ممبئی کی 65 غیر قانونی عمارتیں منہدم کرنے کا حکم، 3500 خاندان بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار
ممبئی سے متصل کلین ڈومبیولی میونسپل کارپوریشن (کے ڈی ایم سی) کے دائرہ کار میں آنے والی 65 غیر قانونی عمارتوں کو منہدم کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ ممبئی ہائی کورٹ کے اس فیصلے سے 3500 خاندان بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گئے ہیں۔ ان عمارتوں میں تقریباً 6500…
-

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے، کئی سیکنڈ تک زمین ہلتی رہی ، کہیں سے جان ومال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں
دہلی میں پیر کی صبح تقریبا 5بج کر 36 منٹ پرزلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زمین کئی سیکنڈ تک ہلتی رہی۔ لوگ خوف و ہراس کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 بتائی گئی ہے اور اس کا مرکز دہلی کے قریب زمین سے 5…
-

میوات تشدد میں ماخوذ 5نابالغ سمیت 7بے گناہ افرادباعزت بری
اہل خانہ کا صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعدمدنی سے اظہار تشکر نئی دہلی: نوح کی جوینائل جسٹس بورڈ کے پرنسپل مجسٹریٹ ڈاکٹر پریانک جین نے پانچ نابالغ بچوں کو تمام مقدمات سےبری کردیا ہے ۔ ساتھ ہی نوح سیشن کورٹ نے دو بالغ افراد محمد مجلس (جے سنگھ پور) اور محبوب (جے سنگھ…
-

مولانا توقیر احمد کاندھلوی کی ترجمہ کردہ کتاب کا قائد ملت مولانا سید محمود اسعد مدنی کے ہاتھوں اجراء
دیوبند: معروف عالمِ دین اور دارالعلوم دیوبند کے شعبۂ انگریزی زبان و ادب کے صدر ابوالحیا مولانا توقیر احمد کاندھلوی نقشبندی نے محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم کی معرکۃ الآراء تصنیف “خواتینِ اسلام کے کارنامے” کا انگریزی میں “Accomplishments of Muslim Women” کے عنوان سے ترجمہ کیا ہے۔…
-

دستوری حقوق کی حفاظت اور قربانیاں دینے والے ہمارے ووٹ کے زیادہ حقدار ہیں: مولانا سجاد نعمانی
نئی دہلی: ( ملت ٹائمز) دہلی میں انتخابات قریب آ رہے ہیں، اور اس وقت خاص طور پر اوکھلا اسمبلی سیٹ سب سے زیادہ بحث و مباحثے کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ یہ حلقہ مسلم اکثریتی علاقہ ہونے کی وجہ سے ہمیشہ سیاسی طور پر اہم رہا ہے، اور یہاں کی سیاست نہ صرف دہلی…
-

غازی آباد میں گیس سلنڈر بھرے ٹرک میں شدید آگ، دھماکوں سے لرز اٹھا پورا علاقہ، عمارتوں اور گاڑیوں کو پہنچا نقصان
اتر پردیش کے غازی آباد کے صاحب آباد میں پٹرول پمپ کے پاس کھڑے ایل پی جی گیس سلنڈر سے بھرے ٹرک میں ہفتہ کی صبح شدید آگ لگ گئی۔ ٹرک میں بڑی تعداد میں بھرے ہوئے گیس سلنڈر موجود تھے۔ دیکھتے ہی دیکھتے دھماکوں کے ساتھ سلنڈروں میں آگ لگتی چلی گئی۔ یکے بعد…
-

‘یکساں سول کوڈ کے نام پر تفریق کیوں؟’ جمعیۃ علماء ہند نے اتراکھنڈ میں یو سی سی کے نفاذ کو عدالت میں چیلنج کرنے کا کیا فیصلہ
اتراکھنڈ میں آج سے یکساں سول کوڈ (یو سی سی) نافذ ہو گیا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند نے اس معاملے میں اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کر کے نہ صرف شہریوں کی مذہبی آزادی پر حملہ کیا گیا ہے، بلکہ یہ قانون پوری طرح سے تفریق اور تعصبات پر مبنی…
-

فجر ٹرسٹ کے دفتر کا افتتاح: خدمت کے سفر میں ایک اور سنگِ میل
بنگلور: شہر گلستان بنگلور ٹھنی سندرہ میں واقع معروف سماجی تنظیم فجر ٹرسٹ کے نئے دفتر کا افتتاح 26 جنوری بروز یوم جمہوریہ ایک پروقار تقریب بمقام فیضی مسجد، ٹھنی سندره میں کیا گیا۔ اس پروگرام میں علاقے کے معزز شخصیات اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔ دفتر کا افتتاح فجر ٹرسٹ کے معمر ممبر…
-

ہمارے بزرگوں نے آئین بنایا، اب ہم سب کو اس آئین کی حفاظت کرنی ہے: مولانا سجاد نعمانی
رحمن فاؤنڈیشن کی جانب سے ملک بھر میں 76 واں یوم جمہوریہ قومی پرچم لہرا کر اور انسانیت کی خدمت کر کے منایا گیا۔ یوم جمہوریہ معاشرے کے کمزوروں، محروموں اور اقلیتوں کا دن ہے۔ لکھنؤ: عالمی شہرت یافتہ مسلم رہنما مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کہا کہ ہمارے…
-

وقف ترمیمی بل: جے پی سی اجلاس میں ہنگامہ، حزب اختلاف کے 10 ارکان پارلیمنٹ معطل
وقف ترمیمی بل پر قائم شدہ پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی (جے پی سی) کے اجلاس کے دوران ٹی ایم سی کے رکن کلیان بنرجی اور بی جے پی کے ایم پی نشی کانت دوبے کے درمیان لفظی جنگ ہوئی، جس کے بعد کمیٹی کے 10 اپوزیشن ارکان کو ایک دن کے لیے معطل کر دیا…