Category: خاص خبریں
-

2025 سے مردم شماری شروع ہونے کی قیاس آرائی، 2028 تک ہو سکتی ہے لوک سبھا سیٹوں کی حد بندی!
طویل عرصے سے ٹل رہی ہندوستان کی مردم شماری دوبارہ شروع ہونے کی قیاس آرائی کی جا رہی ہے۔ ایک خبر کے مطابق 2025 میں مردم شماری کا آغاز ہو سکتا ہے۔ حالانکہ اس سلسلے میں سرکاری طور پر کچھ نہیں کہا گیا ہے۔ اس سے پہلے مردم شماری 2011 میں ہوئی تھی لیکن طویل…
-

یوپی ضمنی انتخاب: کانگریس نے امیدوار نہ اتارنے کا کیا فیصلہ، انڈیا اتحاد کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان
اتر پردیش کی 10 خالی اسمبلی سیٹوں میں سے 9 سیٹوں پر ضمنی انتخاب کرانے کا اعلان انتخابی کمیشن کے ذریعہ کیا جا چکا ہے۔ آئندہ 13 نومبر کو ان سبھی سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ کئی پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان بھی کر دیا ہے، لیکن کانگریس نے فیصلہ کیا ہے کہ…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ملا نیا وائس چانسلر، جے این یو کے پروفیسر مظہر آصف کی ہوئی تقرری
مرکزی حکومت نے پروفیسر مظہر آصف کو جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کا نیا وائس چانسلر مقرر کیا ہے۔ یہ تقرری جامعہ ملیہ اسلامیہ ایکٹ 1988 کے تحت حاصل اختیارات کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ اس ایکٹ کے تحت وائس چانسلر کی تقرری کی جاتی ہے تاکہ وہ یونیورسٹی کے تعلیمی و انتظامی…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ہمراہ دیگر مسلم تنظیموں کے نمائندے اور اراکین اسمبلی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائڈو سے ملاقات کی
مرکز کی طرف سے تجویز کردہ وقف ایکٹ میں ترمیمات پر اپنے اعتراضات پیش کیے امراوتی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری حضرت مولانا فضل الرحیم مجددی صاحب اور بورڈ کے رکن جناب مولانا محمد ابوطالب رحمانی صاحب، شاہین تعلیمی اداراجات کے چیرمین جناب ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب، آندھرا پردیش کے اھم مسلم…
-

احمد آباد میں فرضی عدالت کا انکشاف، جج بن کر پاس کیے گئے کئی آرڈر، ملزم گرفتار
گجرات میں فرضی پی ایم او آفیسر، نقلی آئی اے ایس اور فرضی آئی پی ایس کے پکڑے جانے کے بعد اب فرضی واڑہ کے ایک اور حیران کن معاملے کا انکشاف ہوا ہے۔ احمد آباد پولیس نے شہر کے سول کورٹ کے سامنے چل رہی ایک فرضی عدالت کو پکڑا ہے۔ گجرات کے احمد…
-

یوپی: بلند شہر میں سلنڈر دھماکہ، دو منزلہ عمارت زمیں بوس، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی دردناک موت
اتر پردیش کے بلند شہر میں سکندر آباد علاقہ کی آشا پوری کالونی میں آکسیجن گیس سلنڈر دھماکہ ہو گیا۔ یہ دھماکہ اتنا زبردست تھا کہ دو منزلہ عمارت زمیں بوس ہوگئی۔ اس دردناک حادثہ میں شوہر بیوی سمیت 6 لوگوں کی موت ہوئی ہے جس میں 3 خواتین شامل ہیں۔ جبکہ 10 زخمیوں کو…
-

جبل پور کی آردننس فیکٹری میں دھماکہ، 11 مزدور زخمی، 2 کی موت
جبل پور: جبل پور کی آردننس فیکٹری میں ایک دھماکہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ منگل کی صبح تقریباً 10:45 بجے پیش آیا۔ دھماکے کے وقت عمارت میں تقریباً 13 افراد موجود تھے، جن میں سے تمام زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد شدید زخمی…
-

مدارس کو سرکاری فنڈنگ جاری رہے گی، سپریم کورٹ نے لگائی این سی پی سی آر کی سفارشات پر روک
سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلہ میں قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال (این سی پی سی آر) کی سفارشات پر پیر کو روک لگا دی۔ اس فیصلے کے بعد ملک بھر کے مدارس کو حکومت کی طرف سے ملنے والی فنڈنگ جاری رہے گی۔ ساتھ ہی عدالت نے غیر منظور شدہ مدارس کے…
-

بابا صدیقی قتل کیس میں پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کیا
مہاراشٹر میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی، اجیت پوار) کے رہنما بابا صدیقی قتل کیس میں تازہ ترین پیش رفت میں شہر کی کرائم برانچ نے اتوار کو نوی ممبئی سے ایک اسکریپ ڈیلر کو شوٹروں کو مبینہ طور پر ہتھیار فراہم کرانے کے الزام میں گرفتار کیا۔ جس کی وجہ سے اس معاملے…
-

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے مفتی سلمان ازہری کو فوری رہا کرنے کا دیا حکم
دہلی: سپریم کورٹ نے مفتی سلمان ازہری کی رہائی کا حکم دے دیا ہے، جس کے بعد وہ جیل سے باہر آئیں گے۔ گجرات حکومت کے متعدد دلائل کے باوجود، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ مفتی سلمان ازہری کو پہلے ہی گجرات پولیس کے تین مقدمات…