Category: خاص خبریں
-

بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کے بیشتر مجرم گھروں سے غیر حاضر، گھروں پر تالے! پولیس نے دیا یہ بیان
گاندھی نگر: بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری اور قتل عام کے مجرموں کو ریاستی حکومت کی جانب سے دی گئی عام معافی سپریم کورٹ کی طرف سے منسوخ کر دی گئی ہے۔ عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کے بعد تمام مجرموں کو دوبارہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانا ہوگا، تاہم بیشتر مجرم اپنے گھروں…
-

مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کی مسجدِ نبویؐ کی زیارت، مسجد قبا جاکر آبِ زم زم نوش کیا، اُحد کی پہاڑیوں پر بھی گئیں
نئی دہلی: حکومت ہند اور مملکتِ سعودی عربیہ کے مابین انتہائی خوشگوار اور خیر سگائی ماحول میں حج 2024 کے معاہدے کے بعد ہندوستان میں اقلیتی امور کی مرکزی وزیرِ اسمرتی زوبین ایرانی حج کے انتظامی امور میں ہر سطح پر شفافیت لانے اور ہندوستانی حُجاج کو بہتر اور بروقت سہولیات کی یقینی فراہمی کے…
-

’اسٹارٹ اپ‘ کی سی ای او اپنے چار سالہ بیٹے کی لاش کے ساتھ گرفتار، گوا میں لے جا کر قتل کرنے کا الزام
بنگلورو: ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کی سی ای او پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے اپنے چار سالہ بیٹے کو قتل کر دیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے ایک 39 سالہ خاتون سی ای او کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ خاتون نے شمالی گوا میں…
-

صدر جمہوریہ ہند کے ہاتھوں کرکٹر محمد سمیع ارجن ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹر محمد سمیع کو ارجن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ صدر دروپدی مرمو نے انہیں اس ایوارڈ سے سرفراز کیا۔ اس پروقار ایوارڈ کو حاصل کرنے کے بعد محمد سمیع نے جذباتی رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ خواب کے سچ ہونے کی طرح ہے۔ سمیع نے کہا…
-

رانچی میں مسلم بچوں کو پولیس اہلکار نے پیٹا، کہا “ٹوپی والے سب ہوتے ہیں دہشت گرد”
دہلی(ملت ٹائمس) جھاڑکھنڈ کے رانچی کے ہند پیڑی علاقے میں پولس نے ایک بچے کو اس لیے پیٹا ہے کہ اس نے وہاں سے گزرتے ہوئے ایک کمنٹ کر دیا تھا خبر ہے کہ مدرسے کے کچھ بچے پولیس اسٹیشن کے پاس سے گزر رہے تھے جو کہ کسی کے گھر قرآن پڑھنے جارہے تھے…
-

اردو ادب کے حوالے سے علماء کرام کی خدمات
از: مولانا محمد برہان الدین قاسمی ڈائریکٹر مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر، ایڈیٹر ایسٹرن کریسنٹ، ممبئی نوٹ: یہ ایک مقالہ ہے جسے مضمون نگار نے ممبئی میں ہوئے چھبیسواں قومی اردو کتاب میلہ میں ‘علما کا اردو ادب’ کے عنوان پرایک پروگرام میں پیش کیاتھا، اسے ہوبہویہاں پیش کیاجارہاہے۔ معزز علمائے کرام و دانشوران…
-

ممبئی میں جاری چھبیسواں قومی اردو کتاب میلہ میں ‘علما کا اردو ادب’ کے عنوان پر شاندار پروگرام کا انعقاد
ممبئی: (معاذ مدثر قاسمی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی اور انجمن اسلام ممبئی کی شراکت سے ممبئی میں جاری نو روزہ چھبیسواں اردو کتاب میلہ نہایت ہی تزک و اہتمام کےساتھ جاری ہے اور بڑی تعداد میں شائقین میلے میں آکر اپنی پسندیدہ کتابیں خرید رہے ہیں۔اسی کے ساتھ ساتھ میلے میں…
-

بھاجپا کو چھوڑ ایس.ڈی.پی.آئی کے کانفرنس میں پہونچے اے. آئی.اے.ڈی.ایم.کے کے پلنی سوامی،مجلس سے بھی ہو سکتا ہے اتحاد
دہلی :(ملت ٹائمس) “2014 لوک سبھا انتخاب میں اے.آئی.اے.ڈی.ایم.کے نے وزیر اعظم چہرے کے بغیر الیکشن لڑا تھا اور سبھی لوک سبھا حلقوں میں بڑی جیت حاصل کیا تھا جو کہ صرف پارٹی کے ویلفیئر پالیسی کی وجہ سے ہوا تھا” ان باتوں کا اظہار تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ،اپوزیشن لیڈر اور اے. آئی.اے.ڈی.ایم.کے…
-

بلقیس بانوکو بڑی راحت، سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد بلقیس کے ملزمان کو واپس جیل جانا پڑے گا
سپریم کورٹ 2002 میں گودھرا واقعہ کے بعد گجرات میں فسادات کے دوران بلقیس بانو کی عصمت دری اور اس کے خاندان کے 7 افراد کے قتل کے معاملے میں قصورواروں کی بریت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر آج یعنی08 جنوری کو فیصلہ سنایااور سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ان ملزمان کو جیل…
-

مدھیہ پردیش میں عیسائی مشنری کے چلڈرن ہاسٹل سے غائب 26 بچیوں کا معاملہ پکڑا طول،تبدیلی مذہب کو لےکر ہنگامہ شروع
نئی دہلی: (ملت ٹائمس) نیشنل چلڈرن کمیشن کی طرف سے ایک معاملے کا خلاصہ سامنے آیا ہے جس میں مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کے ایک “چلڈرن ہاسٹل” سے 26 بچیاں غائب ہیں اور رپورٹ کی مطابق اُن میں سے اکثریت بچیاں آدی واسی طبقہ سے تعلق رکھتی ہیں،اس واقعہ کا خلاصہ نیشنل چلڈرن کمیشن…