Category: خاص خبریں
-

2023 میں 179 سے زیادہ مسلم نوجوان این. آئی. اے نے کیے گرفتار،باقی تمام معاملات میں 625 افراد ہوئے گرفتار
نئی دہلی : (ملت ٹائمس) نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی(این.آئی.اے) نے 2023 میں ملک بھر سے 625 افراد کو گرفتار کیا ہے جس میں 179 سے زیادہ وہ مسلم نوجوان ہیں جن کو لشکر طیبہ،دولت اسلامیہ فی العراق والشام،جماعت المجاھدین بنگلہ دیش،انڈین مجاہدین،القائدہ برصغیر،انصار غزوۃ الہند وغیرہ سے تعلق کے نام پر گرفتار کیا گیا ہے اور…
-

لشکر طیبہ کے نام پر گرفتار حمایت بیگ کو 13 سال بعد ممبئ ہائی کورٹ سے ملی ضمانت
دہلی : (ملت ٹائمس) ممبئی ہائی کورٹ نے ناسک بم دھماکہ کے ملزم مرزا حمایت بیگ کو 13 سال بعد ضمانت دیتے ہوئے انکو رہا کرنے کا حُکم دیا ہے اور انہیں مہینے کے ہر دوسرے ہفتے کو اے.ٹی.ایس ناسک کے آفیسر کے پاس رپورٹ کرنے کا حکم بھی دیا ہے، ساتھ ہی ناسک کورٹ…
-

ایس ڈی ایم کو دھمکی دینے کے معاملہ میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کو دو سال قید کی سزا
بہرائچ: اتر پردیش کے بہرائچ ضلع کی مہاسی سیٹ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی سریشور سنگھ کو ایس ڈی ایم (سب ڈویزنل مجسٹریٹ) کو دھمکی دینے کے 21 سال پرانے معاملہ میں دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمنٹ کے خلاف معاملوں کی سماعت کے لیے قائم…
-

ہریانہ: آئی این ایل ڈی لیڈر کے گھر 48 گھنٹے بعد بھی پر ای ڈی کا چھاپہ جاری
چنڈی گڑھ: ای ڈی نے آئی این ایل ڈی کے سابق ایم ایل اے دلباغ سنگھ کے خلاف غیر قانونی ہتھیار اور شراب رکھنے کے الزام میں دو معاملے درج کیے ہیں۔ سابق ایم ایل اے کے خلاف پرتاپ نگر پولیس اسٹیشن میں ایکسائز ایکٹ اور آرمس ایکٹ کے تحت دو ایف آئی آر درج…
-

کولکاتا پولیس کو ملی انڈین میوزیم کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ناظرین کے داخلے پر پابندی
کولکاتا پولیس کو جمعہ کے روز ایک سنسنی خیز ای میل موصول ہوا جس میں کولکاتا واقع انڈین میوزیم کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیررائزر 111 گروپ کی طرف سے یہ ای میل بھیجا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وہ انڈین میوزیم میں دھماکہ…
-

سابق رکن اسمبلی دلباغ سنگھ کے گھر سے غیر ملکی بندوقیں، سونے کی سلاخیں، شراب کے کارٹن اور دولت کا ذخیرہ برآمد
نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے غیر قانونی کان کنی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں ہریانہ کی سیاسی جماعت آئی این ایل ڈی کے سابق رکن اسمبلی دلباغ سنگھ کے گھر پر تلاشی مہم چلائی۔ رپورٹ کے مطابق دلباغ سنگھ کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں غیر قانونی اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔ اے…
-

سابق وزیر جناب شاہد علی خان کی چھٹی برسی پر خراج عقیدت اور کمبل تقسیم
سیتامڑھی: بہار سرکار کے سابق وزیر شاہد علی خان کی چھٹی برسی پر بدھ کو خراج عقیدت اور قرآن خوانی کی تقریبات کرکے 200 سے زیادہ غریب و لاچار کے درمیان کمبل تقسیم کی گئی سماجی کارکن و صحافی رام شنکر شاستری مجلس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ایچ ایم ٹی ہاسپٹل کے ڈائریکٹر…
-

امریکہ: نیو جرسی میں مسجد کے باہر امام کا گولی مار کر قتل
واشنگٹن: امریکی ریاست نیو جرسی کے نیوارک شہر میں واقع مسجد کے باہر امام حسن شریف کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ابھی تک اس حملے کے پیچھے کا مقصد معلوم نہیں ہو سکا ہے۔ نیو جرسی کے اٹارنی جنرل میتھیو پلاٹکن نے کہا کہ اب تک…
-

منی پورمیں چار مسلمانوں کی ہلاکت پر وزیر داخلہ کو مکتوب یہ ریاستی سرکار کی بے حسی اور غیر ذمہ داری کا مظہر ہے : مولانا محمود اسعد مدنی (صدر جمعیۃ علماء ہند)
نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے ریاست منی پور میں تشدد کا دائرہ بڑھنے پر سخت تشویش کا اظہارکیاہے۔ انھوں نے یہ بات منی پور کے لیلونگ ضلع تھوبال میں چار مسلمانوں کی افسوس ناک شہادت کے تناظر میں کہی ہے۔عسکریت پسندوں نے سوموار کی شام لیلونگ چنگاؤ میں…
-

بنگلہ دیش: نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو سنائی گئی 6 ماہ قید کی سزا، لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام
بنگلہ دیش کے نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس کو ملک کے لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے لیے چھ ماہ جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ الجزیرہ نے چیف پرازیکیوٹر خورشید عالم خان کے حوالے سے بتایا کہ پروفیسر یونس اور ان کے تین دیہی ٹیلی کام ساتھیوں کو لیبر ایکٹ کے تحت…