Category: خاص خبریں
-

اڈانی-ہنڈن برگ معاملہ: سپریم کورٹ میں آج ہوگی سماعت، جانیں کیا ہے پورا معاملہ؟
سپریم کورٹ میں آج اڈانی-ہنڈن برگ تنازعہ کی سماعت ہونے جا رہی ہے۔ اس سے قبل عدالت نے سیبی کو اڈانی گروپ پر شیئرز کی قیمت میں ہیرا پھیری کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ اس سے قبل 8 مئی کو سپریم کورٹ کی طرف سے تشکیل کردہ ماہر پینل نے سیل بند…
-

تفریح کے نام پر ایجنڈا پیش کرنا خطرناک’، اتر پردیش میں فلم ‘دی کیرالہ اسٹوری’ کو ٹیکس فری کرنے پر شیوپال یادو کا رد عمل
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر شیوپال یادو نے متنازعہ فلم ‘دی کیرالہ اسٹوری’ کو اتر پردیش میں ٹیکس فری کرنے کے یوگی حکومت کے فیصلے پر سوال اٹھایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تفریح کے نام پر خطرناک اور زہریلا ایجنڈا دکھانے کی کوشش ملک اور سماج کے لیے مضر ہے۔ متنازعہ فلم ‘دی کیرالہ…
-

کرناٹک اسمبلی انتخابات: 2615 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید، اب سبھی کو 13 مئی کا انتظار
کرناٹک میں 224 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ کا عمل انجام پا چکا ہے اور 2615 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہو گئی ہے۔ اب سبھی کو 13 مئی کا انتظار ہے جب انتخابی نتیجہ جاری کیا جائے گا۔ آج چھوٹے موٹے واقعات کے درمیان بڑی تعداد میں گھروں سے باہر نکل…
-

ڈائریکٹر ڈی آر ڈی او اور آر ایس ایس کارکن پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار، سنگھ کا ملک دشمن چہرہ بے نقاب!
نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے ڈائریکٹر اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے کارکن کے پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتاری سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ آر ایس ایس ملک دشمن سرگرمیوں سے وابستہ تنظیم ہے اور…
-

سعودی عرب میں بہار انجمن کا سالانہ پروگرام ، کانگریس لیڈر ہدایت جینٹل مہمان خصوصی کے طور پر مدعو
ریاض نئی دہلی: (ملت ٹائمز) سعودی عرب میں مقیم باشندگان بہار کی تنظیم بہار انجمن کا سالانہ پروگرام 12 مئی کو ملک کی راجدھانی ریاض میں” شام بہار“ کے عنوان سے منعقد ہورہاہے جس میں سعودی عرب میں مقیم باشندگان بہارشرکت کریں گے اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ بہارانجمن کا یہ…
-

عازمین حج کے ساتھ ناانصافی! مہاراشٹر کانگریس کے لیڈر نسیم خان نے وزیراعظم کو لکھا خط
ممبئی: مہاراشٹر کے سابق وزیر اور ریاستی کانگریس کے ورکنگ صدر ایم اے نسیم خان نے آئندہ حج کے لیے اس سال کا کوٹہ کم کرنے اور مسلم عازمین کو مختلف خدمات فراہم کرنے کے لیے بھاری فیسیں عائد کرنے کے حکومتی اقدام پر تنقید کی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو لکھے گئے ایک…
-

کرناٹک کے لوگوں کے رجحانات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کانگریس 130-150 سیٹیں جیت لے گی: سدارمیا
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر سدارمیا نے کہا کہ کرناٹک کے لوگوں کے رجحانات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کانگریس 130-150 سیٹیں جیت لے گی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے خلاف لوگوں میں غصہ ہے۔
-

عمران خان کی گرفتاری کے بعد جل اٹھا پاکستان، دفعہ 144 نافذ، تمام سوشل سائٹس بند
مظاہرین لاہور میں آرمی کمانڈر کی رہائش گاہ اور راولپنڈی میں آرمی ہیڈ کوارٹر کے احاطے میں گھس گئے، سرگودھا، پشاور ، لاہور اور مردان میں کور کمانڈر ہیڈ کوارٹرز پر بڑے حملے اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
-

حیدرآباد اور مدھیہ پردیش میں انٹلی جینس ایجنسی کی کارروائی ۱۶؍گرفتار، بنیاد پرست اسلامی سرگرمیاں جاری رکھنے کا شبہ، ڈیجیٹل آلات ضبط
حیدرآباد: حیدرآباد میں انٹیلی جنس ایجنسی نے پولیس کے تعاون اور اشتراک سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جملہ سولہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ جن میں سے ۱۱؍بھوپال اور پانچ حیدرآباد سے ہیں یہ کارروائی منگل کی صبح کی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ زیادہ تر نو کنورٹس کا یہ ماڈیول گزشتہ ۱۸…
-

کرناٹک میں نئی ریزرویشن پالیسی نافذ نہیں ہوگی: سپریم کورٹ معاملہ زیر عدالت عظمیٰ کے سامنے ہے تو امیت شاہ کو ایسے بیانات نہیں دیئے جانے چاہئے تھے: بینچ
نئی دہلی: کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے چار فیصد ریزرویشن کو ختم کرنے کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے، سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ فی الحال کرناٹک میں نئی ریزرویشن پالیسی نافذ نہیں کی جائے گی۔قبل ازیں سپریم کورٹ نے ہدایت دی تھی کہ مسلمانوں کے لیے چار فیصد ریزرویشن ختم کرنے کے…