Category: Uncategorized

  • راجیہ سبھا کے سابق رکن حامد علی شمناد کا انتقال

    کاسرگوڈ،کیرالہ،ملت ٹائمز (شاہنواز ناظمی ) مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے سابق رکن حامد علی شمناد کاایک پرائیویٹ اسپتال میں طویل علالت کے بعد کل شام انتقال ہوگیا۔انہیں ایک ہفتے پہلے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ 87برس کے تھے ۔ان کے پسماندگان میں تین بیٹیاں ہیں اور ان کی اہلیہ…

  • آہ! اہل حلب و برما کہاں گئے مسلم حکمراں

    محمد افسر علی ‏شام،برما،کشمیر،فلسطین، سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کی حمایت کرنا اور مظلومین کے حق میں آواز بلند کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ‏شام و برما کے مسلمانوں پرڈھائے جانے والے وحشیانہ مظالم کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی افسوس تو اس با ت پر ہے کہ مسلم حکمراں اپنے اپنے…

  • ترکی کے نائٹ کلب پر دھماکا ….. لمحۂ فکریہ

    ڈاکٹر تسلیم رحمانی ترکی کے نائٹ کلب پر نیے سال کی تقریب کے دوران ہوئے بم دھماکے میں 35 افراد مارے گئے۔ نئے سال کی تقریبات میں شراب نوشی اور بد مست رقص کے بعد گھر واپسی کے وقت مدہوش ڈراءونگ کی وجہ سے دنیا بھر میں ہزاروں لوگ ہر سال مارے جاتے ہیں۔ کرسمس…

  • اتحاد بین المسلمین اور ایران

    محمد غزالی خان ہم حقیقت سے کتنا ہی منہ چھپائیں ، کتنی ہی میٹھی میٹھی باتیں کرلیں اور کتنا بھی اتحاد بین المسلمین کی اہمیت اور ضرورت پرزور دے لیں مگر حدیث نبوی ﷺ ، ’’اپنی تلواروں کو ایک دوسرے کیلئے نہ نکالنا جو ایک مرتبہ باہر نکل گئی تو قیامت تک اندر نہیں جائے گی‘‘…

  • بحرین کے وزیرخارجہ نے اپنی ہندوستانی خادمہ کیلئے اس کے گھر جاکر ایساکام کردیاجوآج تک کبھی کسی کفیل نے نہیں کیا

    دبئی۔ نئی دہلی(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) عمومی طورپر خیال کیا جاتاہے کہ عرب کفیل اپنے ملازمین سے اچھاسلوک نہیں کرتے لیکن بحرین کے کفیل اور وزیرخارجہ نے اپنی ہندوستانی ملازمہ کیلئے اس کے گاؤں جاکر ایسا کام کردیاکہ سوشل میڈیا پر ہرکوئی داد دینے پر مجبور ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بحرین کے وزیرخارجہ خالد بن احمد الخلیفہ ہندوستان…

  • مولانامحمد رابع حسنی ندوی صاحب مسلسل پانچویں مرتبہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر منتخب

    مولانامحمد رابع حسنی ندوی صاحب مسلسل پانچویں مرتبہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر منتخب

  • میں ہندوستانی آئین کے سامنے جھکتی ہوں راج ٹھاکرے کے سامنے نہیں۔شبانہ اعظمی

    ممبئی آئی این ایس ۔ملت ٹائمز اداکارہ شبانہ اعظمی نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی دویندر فڑنویس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کو لے کر چل رہے تنازعات کے درمیان قانون نظام لاگو کرنے کے بجائے انہوں نے مہاراشٹر نونرمان سینا(ایم این ایس) کے ساتھ سودا کیا…

  • جنگ اور امن

    محمد عرفان ندیم سر ونسٹن چرچل برطانیہ کے مشہور وزیر اعظم تھے ، انہوں نے اپنی زندگی کا آغاز ایک سپاہی اور اخباری نمائندے کی حیثیت سے کیا ،وہ1901میں پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے اور مختلف عہدوں سے ہوتے ہوئے 1965میں انتقال کر گئے ۔وہ ہوم سیکرٹری، نیوی اور فضائیہ کے سربراہ ،وزیر جنگ ،…

  • زائرین حرمین شریفین اور ان کی ذمہ داریاں

    حافظ محمد ہاشم ) حج اسلام کا پانچواں رکن ہے ۔ صاحب استطاعت کے لئے عمر میں ایک بار حج کرنا فرض ہے۔ ۸ ؁ ہجری میں حج فرض ہوا اسی سال نبی کریم ﷺ نے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہٗ کو امیر الحجاج بنایا اور تین سو صحابہ کرام کو ان کے ساتھ…

  • اردو کو چاہئے ایسے ہی جیالے!

    ڈاکٹر مشتاق احمد، دربھنگہ بہار میں اردو کو ثانوی سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے اور اس لحاظ سے حکومت بہار کے لئے یہ آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ اس زبان کی ہمہ جہت فروغ کے لئے ٹھوس لائحہ عمل بروئے کار لائے۔ لیکن تقریباً پینتیس برسوں کے بعد بھی اردو کی ترقی کے…