Category: Uncategorized
-
مغرب زدہ مسلمان فکر و تہذیب کے دو راہے پر ! (1)
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جمعیۃ علماء کناڈا کی دعوت پر راقم الحروف کو ۹؍ فروری ۲۰۱۷ء سے تقریباً دو ہفتوں کے لئے ٹورنٹو اور وِین کووَر کے سفر کا موقع ملا ، ٹورنٹو کناڈا کی راجدھانی ہے ، اور وِین کووَر وہاں کا مشہور ساحلی تفریحی شہر ، جس کو اس…
-
منشیات اور ہمارا سماج
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی انسان کو جن نعمتوں سے سرفراز کیا گیا ہے ، ان میں ایک عقل و دانائی بھی ہے ، یہی عقل ہے جس نے اس کے کمزور ہاتھوں میں پوری کائنات کو مسخر کر رکھا ہے اور اسی صلاحیت کی وجہ سے اللہ نے اس کو دنیا…
-
بے برداشت ہونے سے بچیں!
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی گذشتہ پارلیمنٹ الیکشن میں فرقہ پرست ، فسطائی طاقتوں کی شکست نے ان کو بوکھلا کر رکھ دیا ، اور وہ نفرت کی آگ سلگا نے کے لئے نئے ایندھن کی تلاش میں ہیں ، بعض ریاستوں میں اسمبلی الیکشن کی تشہیری مہم جاری ہے ، اس لئے خاص طور…
-
کراچی میں افغان قونصل خانے میں فائرنگ، سفارت کار ہلاک
کراچی(ملت ٹائمز) کراچی میں افغان قونصل خانے میں ایک محافظ نے فائرنگ کر کے تھرڈ سیکریٹری محمد ذکی ادو کو ہلاک کر دیا ہے۔ایس ایس پی ساؤتھ نے بی بی سی کو بتایا کہ پیر کے روز دوپہر کے قریب افغان محافظ ہدایت اللہ نے فائرنگ کر کے افغان قونصل خانے کے تھرڈ سیکریٹری محمد…
-
بدلتی حکمرانیت : قومی سیاست میں تبدیلی کی مظہر
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی 2014میں 16ویں لوک سبھا کے انتخابات مکمل ہوئے تیس ماہ گزر گئے۔ 15 سرکاریں اس سے قبل بھی قائم ہو چکی ہیں ۔ کانگریس، جنتا پارٹی ، جنتا دل، این ڈی اے کی سرکار ملک میں قائم رہی ہے۔ لمبے عرصے تک کانگریس حکمراں رہی۔ درمیان میں کئی غیر کانگریسی سرکاریں…
-
فرقہ پرست طاقتوں کا اقتدار تک پہنچ جانا ملک کیلئے سب سے بڑا المیہ
ملک کے تحفظ کے لئے پیار و محبت اور اتحاد و امن کے دامن کو مضبوطی سے تھامیے جمعیۃ علماء ہند کے زیراہتمام منعقد جشن جمہوریہ کے اجلاس میں مولانا سید ارشد مدنی کا خطاب دیوبند(ملت ٹائمز۔سمیر چودھری) جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ جمہوریت کے بغیر اس ملک…
-
جرمن میں تعصب کا بڑھتا سلسلہ :پناہ دینے کے بنیاد ی حق پر پابندی عائد کرنے کا سیاسی جماعتوں کا مطالبہ
برلن(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) مہاجرت مخالف جرمن سیاسی پارٹی اے ایف ڈی کی سربراہ فراؤکے پیٹری نے کہا ہے کہ جرمنی میں پناہ دینے کا حق ملکی آئین کا حصہ دوسری عالمی جنگ کی تباہ کاریوں کے تناظر میں بنایا گیا تھا، جو موجودہ حالات میں موزوں نہیں رہا۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے جرمنی کی قدامت پسند…
-
صدر جمہوریہ نے ڈونالڈ ٹرمپ کو امریکی صدر کا عہدہ قبول کرنے پر مبارکباد دی
(ملت ٹائمز ایجنسیاں) م ش ناظمی : نئی دہلی، صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی نے ڈونالڈ ٹرمپ کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر کا عہدہ قبول کرنے پر مبارکباد دی، اس کے ساتھ ہی امید ظاہر کہ آنے والے وقت میں ہندوستان اور امریکہ کے مشترکہ اقدار اور مفادات پر مبنی تعلقات کواور وسعت دیں گے۔ڈونالڈ…
-
بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی گئی ڈوب، 100 ‘لاپتا’
ملت ٹائمز (ایجنسیاں) لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن اور پناہ کے متلاشیوں کی ایک کشتی بحیرہ روم میں ڈوبنے سے کم ازکم 100 افراد لاپتا ہو گئے ہیں۔سمندر میں امدادی کارروائیوں میں شریک اطالوی ساحلی محافظوں کے مطابق اب تک آٹھ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔اتوار کو کوسٹ گارڈ کے ایک…
-
جعلی کرنسی کے ساتھ دو افراد گرفتار، خفیہ محکمہ مستعد دیوبند کے گاؤں تھیتکی کاواقعہ ،جعلی کرنسی میں تمام نوٹ دو دو ہزارکے
دیوبند،8؍دسمبر(سمیر چودھری) دو ہزار روپیہ کی جعلی کرنسی کے ساتھ گرفتار کئے گئے لوگوں کی نشاندہی پر مظفرنگر پولیس نے دیوبند علاقہ کے گاؤں تھیتکی میں چھاپہ ماری کرکے گروہ سے منسلک دو افراد کو گرفتار کیاہے۔ اس کارروائی کے بعد خفیہ محکمہ پر مستعد ہوگیا، ملزمان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ مظفرنگر کے…