Category: Uncategorized
-
حدیثِ رمضان المبارک (اکیسواں روزہ )
عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی آج پہلی طاق رات ہے ۔ ہمیں آج ہی سے لیلۃ القدر کی تلاش میں لگ جاناچاہئے اور ہر طاق رات میں اپنی عبادتوں میں اضافہ کرناچاہئے ۔ اس طرح کرنے سے ہمیں ممکن ہے کہ طاق رات مل جائے۔قرآن کو حدیث میں اس کی فضیلت دیکھیں: لیلۃ القدر: قرآن…
-
حدیثِ رمضان المبارک (بیسواں روزہ )
عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ پیغمبر علیہ السلام نے اعتکاف کرنے والے کے بارے میں فرمایا کہ وہ گناہوں سے محفوظ رہتا ہے اور اس کے لئے نیکیوں کا سلسلہ تمام نیکی کرنے والوں کے مانند جاری رہتا ہے۔ اس ارشاد نبوی میں اعتکاف کے دو فائدے بیان فرمائے…
-
حدیثِ رمضان المبارک (انیسواں روزہ )
عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی اعتکاف : وَلاَ تُبَاشِرُوْا ہُنَّ وَ اَنْتُمْ عاَ کِفُوْنَ فِی الْمَسَاجِدِط تِلْکَ حُدُوْدُ اللّٰہِ فَلَا تَقْرَبُوْہَاط کَذٰلِکَ یُبَیُّنُ اللّٰہُ اٰیٰتِہ لِلنَّاسِ لَعَلَّہُمْ یَتَّقُوْنَ۔ (بقرہ) اور بیبیوں سے اس حال میں صحبت نہ کرو، جب تم اعتکاف کئے ہو مسجدوں میںیہ اللہ کے ضابطے ہیں سو اُن (سے نکلنے) کے قریب…
-
آخری عشرہ میں خاص کر طاق راتوں میں نماز تہجد پڑھنے کا اہتمام کریں
محمد نجیب قاسمی سنبھلی، ریاض ماہ رمضان خاص کر آخری عشرہ کی طاق راتوں میں ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہئے کیونکہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا : شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کیا کرو۔ (بخاری) مذکورہ حدیث کے مطابق شب قدر کی تلاش ۲۱ ویں، ۲۳…
-
حدیثِ رمضان المبارک (اٹھارواں روزہ )
عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی قوموں کاعروج و زوال: حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:إِنَّ اللَّہَ یَرْفَعُ بِہَذَا الْکِتَابِ أَقْوَامًا وَیَضَعُ بِہِ آخَرِینَ. اللہ تعالیٰ اس کتاب کے سبب سے کچھ لوگوں کو بلند کرے گا اور کچھ لوگوں کو گرا دے گا۔ (مسلم )…
-
حدیثِ رمضان المبارک (سترھواں روزہ )
عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی رضاء خداوندی کا نسخہ: قال النبیﷺ : واستکثر وفیہ من اربع خصال خصلتین ترضون بھما ربکم وخصلتین لا غناء بکم عنھما فاما الخصلتان اللتان تر جون بھما ربکم فشھادۃ ان لا الٰہ الا اللہ وتستغفر ونہ واما لخصلتان اللتان لا غناء بکم عنھما فتسئلون اللہ الجنۃ وتعوذون بہ من النار(الترغیب…
-
حدیثِ رمضان المبارک (سولھواں روزہ )
عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی تراویح: عَنْ اَبِیْ ہُرَیرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اَنَّ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ قاَلَ : مَنْ قَامَ رَمَضاَنَ اِیْماَناً وَاِحْتِسَاباً غُفِرَلَہُ مَاتَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہ۔ (بخاری) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے…
-
زکوٰۃ کے بنیادی مقاصد و اجتماعی نظام
حافظ ہاشم قادری مصباحی اسلامی زندگی میں زکواۃ کا مفہوم تزکیہ، پاکیزگی، صفائی، آفزائش، نشونما اور فلاح کے ہیں۔ اسلام کے ارکان اربعہ میں سے زکوۃ جو ایک عظیم رُکن ہے قرآن و حدیث و شریعت نے تفصیل سے احکامات بیان کئے ہیں۔ زکواۃ کے داخلی اسرار و احکام کے بارے میں آئمہ اسلام نے…
-
حدیثِ رمضان المبارک (پندرھواں روزہ )
عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی غلاموں پر شفقت کرنا: قال رسول اللہ ﷺ :من حفف عن مملوکہٖ فی رمضان غفراللّٰہ لہ و اعتق من النار (مشکوٰۃ ج ۱،ص ۱۷۴) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص رمضان میں اپنے غلام(خادم) کے بوجھ کو ہلکا کردے حق تعالیٰ شانہ ا س کی…
-
روزہ عبادت کے ساتھ بہترین صحت کا بھی ضامن
شمس تبریز قاسمی دنیا کے ہرمذہب میں عبادت کا تصور پایا جاتاہے دنیاوی کثافتوں سے پاکیزگی حاصل کرنے اور معبود کی رضاو خوشنودی کے لئے تمام مذاہب کے رہنماؤں نے کچھ عبادات تجویز کی ہیں، اسلام نے بھی اپنے پیرو کاروں کے لئے عبادات کا ایک نظام تجویز کیا ہے جس کے ذریعے مسلمان نفس…