Category: Uncategorized

  • حدیثِ رمضان المبارک (چودھواں روزہ )

    عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی شفاعتِ صیام وقرآن:سال کے بارہ مہینوں میں سے روزہ والے دنوں، یا ان کے روزوں کو اور کتبِ سماویہ میں سے قرآنِ کریم کو یہ شرف حاصل ہے کہ قیامت کے دن یہ دونوں ہی اللہ کے حضور بندۂ مومن کے لیے شفاعت (سفارش) کریں گے کہ اے اللہ! اسے…

  • حدیثِ رمضان المبارک (تیرھواں روزہ )

    عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی بکثرت تلاوت وخیرات کا مہینہ: اس ماہِ رمضان کے ماہ قرآن ہونے کی وجہ ہی ہے کہ ہر سال خصوصی طور پر اس ماہ رمضان میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نازل ہوا کرتے تھے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مل کر قرآنِ کریم کا دور کیا کرتے…

  • ماہِ رمضان اور روح انسانی کی تربیت

    عبید الکبیر قرآن کریم کی تشریح کے مطابق اللہ تبارک و تعالی کے نزدیک بندہ کی مقبولیت کا ترجیحی معیار تقوی ہے۔ اسلامی تعلیمات کے نقطہ نظر سے حسب ونسب  رنگ ونسل سیم وذر اور منصب واقتدار کے بجائے اللہ کی بارگاہ میں برگزیدہ  آدمی وہ قرار پاتا ہے جو بلحاظ تقوی لوگوں کے مابین…

  • حدیثِ رمضان المبارک (بارھواں روزہ )

    عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی مریض اور مسافر کے بارے میں ارشاد: فَمَنْ کَانَ مِنْکُمْ مَّرِیْضاً اَوْعَلیٰ سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَر۔پھر تم میں سے جو شخص بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں روزوں کا شمار پورا کرے۔ (البقرہ) عَنْ عَاءِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا قَالَتْ : اِنَّ حَمْزَۃَ بْن عَمَرٍو الاَسْلَمِیِّ…

  • دعاؤں کی قبولیت کا موسمِ بہار :رمضان المبارک

    دعاؤں کی قبولیت کا موسمِ بہار :رمضان المبارک حافظ ہاشم قادری مصباحی صدیقی رمضان المبارک اللہ کی رحمتوں کا موسمِ بہار ہے ۔ گرچہ اس کی رحمتیں ہر آن ، ہرلمحہ اس کی مخلوق پر بلا تفریق و امتیاز برستی رہتی ہے۔لیکن کچھ مخصوص دن اور رات و مہینے ایسے ہیں جن میں اللہ رب…

  • حدیثِ رمضان المبارک (گیارھواں روزہ )

    عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب افطار کرتے تو یہ دعا پڑھتے : اَلّٰلہُمَّ لَکَ صُمْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ۔ اے اللہ ! میں نے تیرے لئے روزہ رکھا اور تیرے ہی رزق سے افطار کیا۔ افطار کے بعد کی دعا : عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت…

  • حدیثِ رمضان المبارک (دسواں روزہ )

    عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی افطار میں افضل چیزیں: عَنْ سَلْمَانَ بن عاَمرقَالَ قاَلَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : اِذا اَفْطرَ اَحَدُکُم فَلْیُفْطِر علیٰ تَمرٍ فَاِنَّہ بَرَکُۃٌ ، فَاِنْ لَّمْ یَجِدْ فَلْیُفْطِرْ عَلیٰ مَاءٍ فَاِنَّہ طُہُورٌ۔ (ترمذی ،ابوداؤد،ابن ماجہ) حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی…

  • حدیثِ رمضان المبارک (نواں روزہ )

    عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی احکامِ افطار : ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیامَ اِلیَ اللّیلِ۔ پھر روزہ کو رات ہونے تک پورا کرو۔ (البقرہ ) افطار اولِ وقت میں کرنا سنت ہے ۔ سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسم نے فرمایا : لاَ یَزَالُ النَّاسُ بِخَیْرٍ مَا…

  • زکوٰۃکی اہمیت

    عرفان ا لحق اگر یہ کہا جائے کہ آپA نے دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے تو یہ بہت کم بات ہو گی کیونکہ جو کچھ آپA پر تئیس سالوں میں اُترا ہے آپA نے اِس خطبے میں سمو دیا ہے۔ اور ہم جوں جوں اس میں آگے بڑھتے ہیں، ہر قدم پر…

  • حدیثِ رمضان المبارک(آٹھواں روزہ )

    عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی بعض دیگر احادیث میں پانی سے سحری کرنے اور اس کے بھی کم از کم ایک گھونٹ پینے کا ذکر وارد ہوا ہے چنانچہ تاریخِ دمشق لا بن عسا کر میں حضرت سراقہ سے مروی ہے کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (تَسَحَّرُوْاوَلَوْ بِالْمَاءِ) ’’سحری کھاؤ چاہے وہ صرف…