Category: Uncategorized
-
روزہ ۔ فوائد و مقاصد
مولانا سید احمد ومیض ندوی اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : یا ایھا الذین آمنوا کتب علیکم الصیام کما کتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون ۔ ( البقرہ ) ائے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پر ہیز گار…
-
روزہ کے عظیم ترین فوائد
عرفان الحق روزے میں آپ کوئی act نہیں کرتے، صرف چھوڑتے ہیں۔ جتنی نیکیاں ہم کرتے ہیں، جتنے کام ہم کرتے ہیں اُن میں کسی عمل کے ’کرنے‘ کا دخل ہوتا ہے۔ جب ہم کچھ کرتے ہیں وہ نیکی میں شمار ہوتا ہے اور جب ہم کچھ چھوڑتے ہیں وہ پرہیزگاری میں شمار ہوتا ہے۔…
-
حدیث (رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرا عشرہ جہنم سے نجات)کی مختصر تحقیق
محمد نجیب قاسمی سنبھلی، ریاض ان دنوں سوشل میڈیا پر کسی بھی پیغام کو فارورڈ کرنے کا سلسلہ بڑی تیزی سے جاری ہے حتی کہ اس کو خود پڑھنے یا اس کی تحقیق کرنے کی ضرورت بھی نہیں سمجھتے کہ پیغام صحیح معلومات پر بھی مشتمل ہے یا نہیں۔ نیز عصر حاضر کے مکاتب فکر…
-
حدیثِ رمضان المبارک (ساتواں روزہ )
عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی احکام سحری : سحری اس کھانے کو کہتے ہیں جو صبح سے کچھ پہلے کھایا جائے۔ سحری کھاناسنت ہے حدیث شریف میں اس کی بڑی فضیلت آئی ہے۔ حضرت انس بن مالکؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تَسَحَّرُوْا فَاِنَّ فِی السَّحُورِ بَرَکَۃٌ۔ سحری کھاؤ…
-
بنگلہ دیشی ہندو اپنے تحفظ کے لیے مودی کی مداخلت چاہتے ہیں
ڈھاکہ،ملت ٹائمز ؍ایجنسیاں بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر مبینہ حملے کے کئی واقعات کے پیش نظر اس اقلیتی کمیونٹی کے لوگ چاہتے ہیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستانی حکومت ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بنگلہ دیش کے ساتھ اس معاملے کو اٹھائے۔بنگلہ دیش ہندو بدھسٹ عیسائی یونٹی کونسل کے جنرل…
-
حدیثِ رمضان المبارک (چھٹا روزہ )
عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی استقبال رمضان : خطبنارسول اللہﷺ فی اٰخر یوم من شعبان فقال یٰا یھا الناس قد اظلکم شھر عظیم مبارک شھر فیہ لیلۃ خیر من الف شھر(مشکوٰۃ ج ۱) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شعبان کی آخری تاریخ کو ہمیں خطبہ دیا فرمایا کہ تمہارے اوپر ایک مہینہ آرہا…
-
ماہ مبارک کا احترام کیجئے
محمد ارشد فیضی قاسمی رمضان کا مبارک مہینہ اپنی تمام تر بر کتوں اور سعادتوں کے ساتھ ایک بار پھر ہم پر سایہ فگن ہے ،اور ہم اس کے نورانی جلوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں عام طور پر اس مبارک مہینہ کے آتے ہی پوری دنیا کے مسلمانوں کے ذہنوں میں خوشی…
-
حدیثِ رمضان المبارک (پانچواں روزہ )
عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی روزے کی فضیلت وعظمت کا بیان : سیدنا ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ روزہ ( عذاب الٰہی کے لیے )ڈھال ہے پس روزہ دار کو چاہیے کہ فحش بات نہ کہے اور جہالت کی باتیں ( مثلاً مذاق ، جھوٹ ،…
-
حدیثِ رمضان المبارک (چوتھا روزہ )
عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی روزے کا مقصد: روزہ کا سب سے اہم مقصد یہ ہے کہ انسان کچھ دیر کے لئے تمام اہم لذا تِ مادی کی طرف سے بے توجہ ہوکر روح کو اپنی صفائی و پاکیزگی کی جانب متوجہ ہونے کا موقع دے۔ روزہ تعمیلِ ارشادِ خدا وندی میں تزکیہ ء نفس…
-
ماہ صیام خود احتسابی اور صبر و مواسات کا مہینہ
مہدی حسن عینی قاسمی اللہ تعالی کی اپنے بندوں کے لئے نعمتوں اور انعامات کا شمار ممکن نہیں ہے لیکن اللہ تعالی کے ان عطایا میں سے رمضان المبارک کو ایک منفرد حیثیت حاصل ہے ، حضورر اکرم ﷺ کو اس مہینہ کا شدت سے انتظار رہا کر تا تھا آپ ﷺ ما ہ صیام…