Category: Uncategorized

  • رمضان المبارک اور اس کے ایمانی تقاضے

    حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی اللہ کا شکرہے کہ رمضان المبارک آگیا ،اللہ کی رحمتیں برسنا شروع ہو گئیں۔رحمت عالم ﷺ نے فرمایا:رمضان ا لمبارک کے لئے جنت سال بھر سجائی جاتی ہے اور رمضان المبارک کی پہلی رات کو عرش کے نیچے سے مشیرہ(اشارہ کرنے والی) نامی پاکیزہ ہوا چلتی ہے جو جنت…

  • حدیثِ رمضان المبارک (تیسرا روزہ )

    عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی روزہ ایک ایسی عبادت ہے جس کا اجر اللہ تعالیٰ خود عطاکریں گے۔اس کے اجر کی کوئی حد نہیں ہے۔جس کو جتناچاہیں گے عنایت کریں گے۔ حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ابن آدم کا ہر عمل اس کے لئے کئی…

  • حدیثِ رمضان المبارک (دوسرا روزہ )

    عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی اس ماہ مقدس کی فضیلت و اہمیت قرآ ن و حدیث میں متعدد اسلوب میں بیان کیا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : شَہْرُ رَمَضاَنَ الَّذِی اُنْزِلَ فِیْہِ الْقُرْاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ۔ (البقرہ) ماہِ رمضان ہی وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے باعث…

  • رمضان کا مہینہ؛ سب سے افضل مہینہ

    خالد انور پونوری المظاہری سال کے ۱۲؍مہینے میں رمضان المبارک کا مہینہ سب سے افضل ،سب سے بہتر اور سب سے بلندوبالااور شان والاہے ،مومنوں کے لئے موسم بہاراور گنہگاروں کے لئے رحمت ومغفرت کا مہینہ ہے ،یہ وہ مہینہ ہے جسے حدیث پاک میں اللہ کا مہینہ کہاگیاہے ،وہ انسان خوش نصیب ہے جس…

  • روزے کے حیرت انگیز طبی فوائد

    بلا شبہ روزہ ایک مقدس عبادت ہے اوراس کا اجرو ثواب صرف پروردگار ہی دے سکتا ہے مگر روزے کے نتیجے میں انسان کو ایسے حیرت انگیز طبی فواید بھی حاصل ہوتے ہیں جن کا عام لوگ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ انسان کی ظاہری خوبصورتی، جلد کی تازگی، بالوں…

  • رمضان المبارک کا پیغام :داعی حق بن جائیے !

    محمد آصف ا قبال کسی کے آنے کی آمد عام طور پر خوشگوار ہوتی ہے اور اس کے استقبال کی تیاریاں بھی بڑے زور و شور کی جاتی ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ آنے والا کون ہے اور اس کااستقبال کیسے کی جائے۔فی الوقت ہمارے پیش نظر رمضان المبارک ہے ،جس کی رحمتیں…

  • حدیثِ رمضان المبارک (پہلا روزہ )

    مولانا عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی معروف اسلامک اسکالر اور دارالعلوم دیوبند کے جواں سال فاضل ہیں ،زبان وادب اور صحافت سے سے دلچسپی رکھنے کے ساتھ مذہبی امور میں وہ مہارت تامہ رکھتے ہیں،گذشتہ کئی سالوں سے آپ کا مرتب کردہ مضمون’’ حدیث رمضان ‘‘عوام وخواص میں دلچسپی کے ساتھ پڑھاجارہاہے اور مختلف اخبارات…

  • ماہِ رمضان کی آمد کا اپنے اعمال سے شاندار استقبال کیجئے

    ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی، ریاض رمضان کا مہینہ چاند کے کیلنڈر کے اعتبار سے نواں مہینہ ہے جس کے روزے رکھنا ہر مسلمان بالغ صحت مند مردوعورت پر فرض ہے ، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرمایا: تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے ، وہ اس میں ضرور…

  • روزہ انسانی تربیت کا مؤثر ترین ذریعہ

    حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی تربیت نفس کا یک ماہی کورس(One month training course)اب شروع ہونے والا ہے۔ یعنی ماہِ رمضان المبارک آنے والا ہے۔ اب ہمارے جسم کی بے بسی دیکھنے کے قابل ہوگی۔ صبح سے شام تک یہ دانہ پانی مانگتا رہے گا اورہم اس کو اناج کا ایک دانہ اور پانی…

  • ننھے روزے دار کا اپنے والدین کے نام فرمان جاری

    احتشام الحق آفاقی اور بھائی خورشید آجکل تم بہت خوش و خرم نظر آرہے ہو کیا بات ہے اور تمہاری چھٹیاں کیسے گزر رہی ہے ، ارے ماموں میں خوش و خرم کیوں نہ لگوں،ایک تو ہماری چھٹیاں چل رہی ہیں اور دوسری طرف رمضان المبارک کا مہینہ آرہا ہے ، “مما ” مجھ سے…