Category: Uncategorized

  • پاکستان میں دہشت گردی :اسبا ب وعوامل

    پاکستان میں دہشت گردی :اسبا ب وعوامل پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی پاکستان جنوبی ایشیاء کے شمال مغرب میں واقع یہ ایک خود مختارمسلم ملک کہلاتاہے ، یہاں کی کل آبادی20 کروڑ کے قریب ہے جس بنا پر اس کا شمار دنیا کے چھٹے بڑی آبادی والے ملک میں ہوتا ہے۔ 796095مربع کلومیٹر ۔307374مربع میل…

  • ہم آپ کے دشمن نہیں ہیں!

    ہم آپ کے دشمن نہیں ہیں! ایم ودودساجد اقوام متحدہ کی اسپانسر شپ میں چلنے والے ایک عالمی ادارہ (ایس ڈی ایس این)نے اپنی تازہ سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہندوستان خوش وخرم رہنے والے ممالک میں118ویں نمبرپر آگیا ہے۔اس ادارہ کے سربراہ پروفیسرجیفری ساش ہیں جو اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بانکی مون…

  • Test

  • امریکہ نے دے دی بشار الاسد کی بڑی دھمکی

    واشنگٹن ،13؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی امریکا نے کہا ہے کہ شام کے متنازع صدر بشارالاسد کا فوجی طاقت کے ذریعیپورے ملک پراپنی کھوئی ہوئی حکومت بحال کرنے کا دعویٰ ان کی بہت بڑی غلط فہمی ہے۔ وہ فوجی طاقت کے ذریعے نہ جنگ جیت سکتے ہیں اور نہ عسکری کارروائیوں سے مسئلے کا حل نکالا جاسکتا…

  • مولویوں کا پیشہ ورپاکٹ مار،ہوشیار!خبردار!

    اظہارالحق قاسمی بستوی ملت ٹائمز سال گذشتہ بغرض امتحان دہلی جانے کا اتفاق ہوا۔حسب موقع مادرعلمی دارالعلوم دیوبند کی زیارت کاشرف حاصل کرنے کے لیے دیوبند حاضری ہوئی اورایک روزوشب گذار کرصبح کی فاسٹ پیسنجر سے واپس دہلی کے لیے روانہ ہوا۔غازی آباد پار ہونے کے بعدایک تعلیم یافتہ ،خوبرو،خوش لباس ،خوش گفتار،ٹائی وبوٹ سے…

  • قلم کے عظیم سپاہی ڈاکٹر عزیز برنی کی’’ ملت ٹائمز‘‘ کے ساتھ خاص بات چیت نئی دہلی یکم فروری؍2016

    [one_half][/one_half]اردو صحافت میں ڈاکٹر عزیز برنی کا نام محتاج تعارف نہیں ہے ، گذشتہ پندرہ سالوں میں عزیز برنی جیسا نام اور مقام کسی صحافی کو نہیں مل سکا ہے ،ان کی تحقیقی صحافت ،ان کی تحریر یں اور کتابیں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں ، ہندوستان میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری ، بٹلہ…

  • 26 جنوری یوم جشن یا یوم محاسبہ

    عامر ظفر قاسمی یہ دن ہمیں سوچنے سمجھنے اور کوئی لائحہ عمل کرنے کا پیغام دیتا ہے یہ دن ہمیں اپنے اسلاف او ربزرگوں کی قربانیوں کو یاد کرکے ان سے سبق سیکھ کر زندگی گذارنے کا حکم دیتا ہے میں عرض کردوں کہ جنگ آزادی کی دوسوسالہ تاریخ ہے اس کی ابتداء اس وقت…

  • مشہور کانگریسی لیڈر پرویز عالم انصاری کے بھائی محمد کمال فاروقی کا انتقال

    سیتامڑھی ،30؍دسمبر(آئی این ایس انڈیا) ضلع کی مشہور سما جی شخصیت وکا نگریس لیڈرمحمد پرویز عالم انصا ری کے بڑے بھا ئی محمد کما ل انصا ری کا انتقا ل مختصر علا لت کے بعدہو گیا وہ قریب 75 سا ل کے تھے ان کے موت کی خبر پھیلتے ہی پورا علاقہ سوگوار ہو گیا…

  • جموں وکشمیر کے وزیر اعلی ایمس میں داخل

    نئی دہلی،30؍دسمبر(آئی این ایس انڈیا) جموں و کشمیر کے وزیر اعلی مفتی محمد سعید فی الحال بیمار ہیں اور انہیں آکسیجن تھراپی کی ضرورت پڑ رہی ہے اور ان کی حالت پر ماہرین کی ایک ٹیم قریب سے نظر رکھے ہوئے ہے۔یہ بات دارالحکومت میں واقع ایمس نے آج ایک بیان میں کہا ۔ ایمس…