Category: ادبی شخصیات
-

انسانی کمالات اور خوبیوں سے متصف عارف اقبال کی عارفانہ زندگی
عبد الغنی انسانی دنیا میں سماجی خدمات کا دائرہ وسیع ہے۔ انسان کو اشرف المخلوقات قرار دیا گیا ہے۔ دراصل انسان کو ان کے خصائل اور عادات کے سبب ہی مخلوقات میں افضل قرار دیا گیا ہے۔ مسابقت کے اس دور میں جب کہ لوگ باگ ایک دوسرے پہ سبقت لیجانے کے لئے غلطاں…
-

مولانا اسرارالحق قاسمی : یادوں کی جھلکیاں
مولانا نوشیر احمد (خادم خاص حضرت مولانا اسرارالحق قاسمیؒ، مہتمم دارالعلوم اسراریہ سنتوشپور، کولکاتا) آج حضرت مولانا اسرارالحق قاسمیؒ کو ہم سے بچھڑے ہوئے دوسال کا عرصہ گزر گیا۔حضرت مولانا اسرارالحق قاسمی نے تاحیات ہر محاذ پر مسلمانوں کی خدمت و قیادت کا فریضہ بخوبی انجام دیا۔ا ن کی قیادت و کوششوں سے علی گڑھ…
-

نور عالم خلیل امینی بہ حیثیت سوانحی خاکہ نگار ” پس مرگ زندہ “ کی روشنی میں
عمرفاروق قاسمی سوانحی ادب میں مولانا نورعالم خلیل امینی ایک معتبر نام ہے ، ” پس مرگ زندہ “ سوانحی ادب کے حوالے سے ان کی دوسری تصنیف ہے ،اس سے قبل ” وہ کوہ کن کی بات “ اساطین اردو ادب کے درمیان مقبولیت حاصل کرچکی ہے ۔ 932 صفحات پر…
-

مشہور و معروف اردو دانشور مظفر حنفی کا انتقال، ادبی حلقہ میں غم کا ماحول
ڈاکٹر مظفر حنفی ادبی دنیا کا بہت مشہور نام ہے۔ وہ 30 سے زائد کتابوں کے مصنف تھے اور اچھے افسانہ نگار، مترجم، شاعر و نقاد کی حیثیت سے اردو طبقہ میں ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد کیے جائیں گے۔ نئی دہلی: ممتاز اردو دانشور پروفیسر مظفر حنفی کا آج دہلی میں انتقال…
-

ہندوستان کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر
معصوم مراد آبادی 1857 کی جنگ آزادی میں سرفروشانہ کردار ادا کرنے والے اخباروں میں سب سے جلی نام ’دہلی اردو اخبار‘ کا ہے، جسے مولانا محمد حسین آزاد کے والد مولوی محمد باقر نے جاری کیا تھا۔ دہلی ’اردو اخبار‘ کو جنگ آزادی کی تحریک میں اس لیے بھی اہمیت دی جاتی ہے کہ…
-

بتکدے میں اذان دینے والا شاعر: گلزار دہلوی
معصوم مرادآبادی میں پچھلے چالیس پینتالیس برسوں سے دہلی کی شعری اور ادبی زندگی کا مشاہدہ کررہا ہوں۔ ایک طالب علم کے طور پر اس شہرکے بڑے بڑے ادیبوں اور شاعروں کو قریب سے دیکھا اور جانا ہے۔ سبھی اپنی اپنی ذات میں ایک انجمن تھے۔ ان کے دم سے دہلی کاادبی اور شعری منظر…
-

منشی سجاد حسین: حاجی بغلول کا ہندوستان ، ۲۰۲۰ کا ملک زعفران
مشرف عالم ذوقی ’میں اپنی قوم کو آسمان کی مانند کرنا چاہتاہوں جو رات کے وقت ہم کو دکھائی دیتا ہے۔ جب میں رات کو آسمان دیکھتا ہوں تو میں اس کے اس حصہ کو جو نیلا نیلا سیاہ ڈر اونا دکھائی دیتا ہے کچھ بھی پرواہ نہیں کرتا مگر ان ستاروں کو دیکھنا چاہتا…
-

ڈاکٹر عبدا لقادر شمس کی یادمیں! قطرہ قطرہ یاد کا آب حیات
نور اللّٰہ جا وید گردش پا انسان کا مقدرہے،اضطراب میں ہی حیات و ثبات کا رازہائے دروں مضمر ہے۔ زندگی رواں دواں تھی، حرکت و عمل ان کا وظیفہ حیات تھا،رک جاناگوار ا نہیں تھا اورچلنا ان کا محبوب مشغلہ تھا، سفر عزیز تھا۔چالیس کی عمر کے بعد توقویٰ مضمحل ہونے لگتے ہیں مگر عمر…
-

اپنی ہمہ جہت خوبیوں اور نوجوان نسل کی تربیت کے لئے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے عبدالقادر شمس
شاہنواز بدر قاسمی برادرِ محترم مولانا ڈاکٹر عبدالقادر شمس قاسمی کی وفات مجھ جیسوں کیلئے کسی عظیم سانحہ سے کم نہیں ہے، ان کی رحلت کے بعد عوامی سطح پر انہیں جس طرح خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے یہ ان کی مقبولیت اور محبوبیت کی دلیل ہے۔ شمس بھائی نہ صرف ایک اچھے صحافی…
-

آہ ! ڈاکٹر عبدالقادر شمس ؛ میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا
مولانا رضوان احمد ندوی نوجوان عالم دین روزنامہ راشٹریہ سہارا دہلی کے کالم نویس ادیب و صحافی اور ہمارے دیرینہ مخلص رفیق برادر محترم مولانا عبدالقادر شمس قاسمی ۲۵ اگست کو دہلی کے مجیدیہ اسپتال میں علاج کے دوران رحلت کر گئے ،وہ گزشتہ کئی دنوں سے کرونا وائرس سے نبرد آزما تھے ممکن حد…