Category: ادبی شخصیات

  • عدل وانصاف کا پیکر: زبیرالحسن غافل

    عدل وانصاف کا پیکر: زبیرالحسن غافل

    عبدالغنی انسانی زندگی مستعار ہے۔ لہذا موت وحیات کا کوئی تاریخ ماہ وسال یا وقت طے نہیں ہے ۔رب قدیر کے حکم کے بموجب دنیا کا نظام قائم و دائم ہے۔ روزانہ لاکھوں زندگیاں وجود میں آتی ہیں۔ اور ہزارہاں لوگ ہمیشہ کے لئے لقمئہ اجل ہوجاتےہیں۔ بسا اوقات دنیا کو خیرآباد کہنے والے شخصیات…

  • بادشاہِ طنز و ظرافت جناب شوقؔ بہرائچی

    بادشاہِ طنز و ظرافت جناب شوقؔ بہرائچی

    پروفیسر طاہر محمود اردو کے دو الگ الگ زباں زد عوام مصرعے ہیں ؏ ’’ ہرشاخ پہ الوّ بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا ‘‘ اور ’’بے زر کا کوئی بہنوئی نہیں زردار کے لاکھوں سالے ہیں‘‘۔ میں نے یہ دونوں مصرعے متعدّد موقعوں پر باربار سنے ہیں ۔ باضابطہ تحریروں میں بھی اور بے…

  • کیفیؔ اعظمی اور بہرائچ

    کیفیؔ اعظمی اور بہرائچ

    جنید احمد نور ہندو نیپال سرحد پر کوہستان ہمالیہ کی مینوسوادوادی میں آباد ایک چھوٹا سا ضلع بہرائچ علاقہ اودھ کا ایک تاریخی علاقہ ہے جسے سلطان الشہدا فی الہند حضرت سید سالار مسعود غازی ؒکا جائے شہادت ہونے کا شرف حاصل ہے۔ بہرائچ زمانہ قدیم سے علم کا مرکز رہا ہے ۔دریائے گھاگھرا کے…

  • حضرت شوق ؔبہرائچی: کتابوں کے نظر سے

    حضرت شوق ؔبہرائچی: کتابوں کے نظر سے

    جنید احمد نور،بہرائچ دنیائے اردو ادب  میں لفظ بہرائچی کو ایک  منفرد شناخت  دینے والے اورمشہور کرنے والے حضرت شوق ؔ بہرائچی کی اس برس ۱۳؍ جنوری  ۲۰۲۱ء کواس  دنیائے فانی سے  گئے ہوئے ۵۷ برس مکمل ہو جائیں گے لیکن آج بھی بہرائچ کی شناخت دنیائے اردو میں آپ کا ہی نام سے ہے۔اسی…

  • ایک شخص ایک کائنات

    ایک شخص ایک کائنات

    ابو الحسن علی حسنی ندوی (علی میاں) رحمۃ اللہ علیہ دامت برکاتہم کے یومِ وفات پر خاص تحریر  (24 نومبر 1914 (پیدائش) –31 دسمبر 1999 (وفات)  خرم ملک آج جس شخصیت پر میں قلم اٹھانے کی جسارت کر رہا ہوں وہ صرف ایک انسان نہیں ایک پورا زمانہ ہے، ایک عہد ہے، شاید ایک صدی…

  • شمس الرحمان فاروقی: اُس کا کردار جاویدانی ہے

    شمس الرحمان فاروقی: اُس کا کردار جاویدانی ہے

      ندیم صدیقی دور جدید کی بلائے جاں آخر ہمارے عہد کی تاریخ کے ایک ممتاز تر بلکہ اپنے نظریے اور کتابِ جدت کے مصنف کو بھی ہم سے چھین لے گئی مگر یہ اپنے عمل میں نامراد و ناکام ہی کہی جائے گی کہ جانا تو سب کو ہے کوئی بہت کم عمری میں رخصت…

  • زمین سے طلوع ہونے والا سورج شمس الرحمان فاروقی انتقال فرما گئے

    زمین سے طلوع ہونے والا سورج شمس الرحمان فاروقی انتقال فرما گئے

    دور حاضر کے عظیم اردو ادیب، شاعر اور نقاد شمس الرحمان فاروقی پچاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔ وہ ۱۹۳۵ء میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے تھے اورانتقال الہٰ آباد میں ہوا۔ شمس الرحمان فاروقی ۳۰ ستمبر ۱۹۳۵ء کو اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے تھے…

  • ’ لفظوں کا گھر‘ بناتے بناتے دنیا سے رخصت ہو گئے شمس الرحمن فاروقی، اُردو ماتم کناں!

    ’ لفظوں کا گھر‘ بناتے بناتے دنیا سے رخصت ہو گئے شمس الرحمن فاروقی، اُردو ماتم کناں!

    کس قدر افسوس کی بات ہے کہ اب’لفظوں کے گھر‘ میں کوئی نئی روشنی داخل نہیں ہوگی۔ شمس الرحمن فاروقی نے جس ڈکشنری کو تیار کرنے کا کام بڑی عرق ریزی کے ساتھ آگے بڑھایا تھا، اس پر اب فل اسٹاپ لگ گیا۔ تنویر احمد شمس الرحمن فاروقی کا نام سنتے ہی اردو ادب کی…

  • قلم و قرطاس کے تاجور ابن الحسن عباسیؒ رخصت ہوگئے

    قلم و قرطاس کے تاجور ابن الحسن عباسیؒ رخصت ہوگئے

    ابو معاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمی ہمارے ملک ہندوستان میں ان دنوں ایک کتاب ” یادگار زمانہ شخصیات کا احوالِ مطالعہ“ کی اہل علم اور کتاب دوست کے درمیان دھوم مچی ہوئی ہے، ہر اہل علم اور کتاب دوست کی زبان پر اسی کا تذکرہ ہے، علماء کی ہر مجلس اور ہر محفل میں…

  • آہ ۔۔۔! مولانا ابن الحسن عباسی

    آہ ۔۔۔! مولانا ابن الحسن عباسی

    شرف الدین عظیم قاسمی الاعظمی امام و خطیب مسجد انوار گوونڈی، ممبئی کل بتاریخ 14/دسمبر 2020 بروز دوشنبہ عشاء کی نماز پڑھ کر کمرے میں آیا موبائل دیکھا تو انتہائی کربناک خبر سامنے آئی کہ دنیائے فکر و فن کا تابندہ ستارہ ، ادبی سلطنت کے فرمانروا ، پڑوسی ملک کے ممتاز اور جید عالم…