Category: ادبی شخصیات
-
کیف عظیم آبادی: سچے جذبات کا عظیم المرتبت شاعر
کیف عظیم آبادی کی ۲۳ویں برسی پر خصوصی مضمون کامران غنی صبا، پٹنہ شعر کی تعریف کرتے ہوئے فروسٹ نے کہا تھا کہ جذبات کو تصور اور تصور کو الفاظ مل جائیں تو شعر تخلیق ہوتا ہے۔ مذکورہ بیان کی روشنی میں جب ہم کیف عظیم آبادی کے شاعری کا مطالعہ کرتے ہیں تو اندازہ…
-
ڈاکٹر وہاب عندلیب ….. ہمہ جہت شخصیت کے مالک
ڈاکٹر رفیق رہبر موظف لکچرر گلبرگہ کسی شخصیت کے بارے میں کچھ لکھنا کئی وجوہ کے باعث مشکل کام ہے۔کیونکہ پہلے شخصیت کو سمجھنا اور اس کے حدودکا تعین کرنا کار دارد ہے۔ کسی بھی شخصیت کو سمجھنے کیلئے ضروری ہے کہ اس سے تعلق خاطر ہو اور اس کے ساتھ عرصہ حیات کا خاطر…
-
نا تمام
رابعہ الرباء ،پاکستان ملت ٹائمز شازیہ عاصم اور ان کی ناول ناتمام کے پس منظر میں رابعہ الرَبّاء کی خاص تحریر دو مو سمو ں کے سنگم کا زما نہ تھا ۔ سردی کا جو بن ڈ ھل چکا تھا۔ گر می کی جو انی ابھی دور تھی بہا ر اپنے ر نگ شوخ محبو…
-
آہ: شاعری کا بلند وبالا اور بنیادی نام تاجدار تاجؔ
سمیر چودھری دیوبند اردو ادب سے گزشتہ روز تاجدار تاج ؔ کی شکل میں ایسا ستارہ غروب ہوگیا جسے اردو ادب میں ہمیشہ احترام و عقیدت سے یاد کیا جائے گا۔تاجدار تاج اردو شاعری میں معتبر شخصیت کے حامل تھے ،جنہوں نے اردو ادب میں نئی جہتیں قائم کیں ،تاجدار نے اگر چہ فلمی میدا…
-
عتیق مظفرپوری: اپنے سفر کا تنہا مسافر
(پہلی برسی پر خصوصی مضمون) ڈاکٹر مشتاق احمد اردو صحافت کی دو سو سالہ تاریخ کے اوراق اس حقیقت کے غماز ہیں کہ اردو صحافت اپنے دور آغاز سے ہی سماجی سروکار کی آئینہ دار رہی ہے۔ ہمارے اکابر صحافیوں نے اردو صحافت کے پودوں کی آبیاری نہ صرف اپنے خون جگر سے کیا ،…
-
کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا
حسیب اعجاز عاشرؔ ایک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا کوئی جلدی میں کوئی دیر سے جانے والا چندماہ قبل علم و ادب کے آفتاب کے آفتاب ایسے غروب ہوئے کہ ادبی دنیا پر چھایا غم کا اندھیرا مٹنے کو نہیں، انہیں قد آور معتبر ادبی شخصیات میں جناب ندافاضلی کی وفات نے…
-
ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی:ایک پیاری شخصیت، ایک پیارا شاعر
سہیل انجم علی بھائی (ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی) سے پہلی ملاقات کب ہوئی تھی اور کیسے ہوئی تھی یہ تو یاد نہیں لیکن میں نے پندرہ بیس سال کے تعلق کے عرصے میں ان کو ہمیشہ یکساں پایا۔ وہی شرافت، وہی شائستگی، وہی خندہ پیشانی، وہی خوش اخلاقی، وہی انکساری، وہی حسن سلوک اور…
-
غالب اور غم روزگار
غالب اور غم روزگار حقانی القاسمی بڑا ذہن زمانے میں قید نہیں ہوتا۔وہ زمانی مکانی حدود کو توڑ تے ہوئے ایسے مقام پر پہنچ جاتاہے ،جسے مشخص کرنے کے لیے ایک نئی کائنات تخلیق کرنی پڑتی ہے۔ایسا ذہن رسم و رہ عام سے کوئی رشتہ نہیں رکھتا۔اس کے اپنے افکار واقدار ہوتے ہیں، مرزا اسد…
-
انتظا ر حسین :پر یو ں کے د یس سے آ گے سمند ر ہے
رابعہ الرَبّا ء پاکستان ملت ٹائمز یہی پچھلے سا ل کاوا قعہ ہے شا ید آج ہی کا دن تھا ۔یعنی کر اچی لٹر یچر فیسٹیول کے پہلے دن کی صبح تھی ۔مجھے چھ بجے صبح کے بعد نیند نہیں آتی اْٹھ کر با ہر نکل گیا ۔ہو ٹل سمند ر کے کنا ر ے…
-
حسینہ آپا کی شخصیت اپنی ذات میں ایک انجمن
ملت ٹائمز حسیب اعجاز عاشرؔ اپنی ذات میں انجمن شخصیت۔۔حسینہ آپا ۔۔اصل نام حسینہ معین ۔۔بھارت کے شہر کانپور میں ۱۹۴۱ میں پیدا ہوئیں۔کراچی یونیورسٹی سے ماسٹر کیا۔قلمی سفر کا آغاز ریڈیوپاکستان سے کیا اور پھر ٹی وی کے لئے بھی بے شمار ڈرامے لکھے۔ا ن کے ڈرامے حقیقت نگاری سے وابستہ ہیں،انہوں نے عام…