Category: ادبی شخصیات

  • نزار قبانی: جدتِ افکار اور جرأتِ اظہار کا استعارہ!

    نایاب حسن امتیاز: معروف عربی شاعر نزارقبانی کا عملی دورانیہ بیسویں صدی کے نصفِ ثانی کو محیط ہے،ان کے اشعار،نقوشِ فکر اور ان کے رنگارنگ تخیلات مسلسل ایک نسل سے دوسری نسل کی طرف منتقل ہورہے ہیں، نزار قبانی 30؍ اپریل 1998ء کو وفات پاگئے، مگر ان کا ادبی،شعری و تخلیقی کارنامہ اپنی قوت و…

  • انقلابی شاعر قاضی نذرالاسلام کے آستانے پر حاضری: احتجاج اور روحانیت کی نغمگی

    صفدر امام قادری کسی ملک ارو قوم کے اس جذبے کو پہچاننا ہو کہ یہ اپنے اسلاف کو کس محبّت اور چاؤ سے یاد رکھتی ہے تو اس کے کُتب خانوں ، عجائب گھر اور قومی یادگاروں کو دیکھ لینا کافی ہوتا ہے۔قدیم تاریخ کے بطن سے اپنے عہد کے لیے تازہ لہوحاصل کر کے…

  • محمد مختار وفا: جدیدیت اور مابعد جدیدیت کی امتزاجی آواز

    صفدر امام قادری یادش بخیر! ہمارے اسکولی تعلیم کی ابتدا کا زمانہ تھا۔ ہمارے بڑے بھائی کے دوست احباب بھی فطری طور پر ہمارے سرپرست اور نگہبان ہوتے تھے۔ جے پرکاش نرائن کی قیادت میں ۴۷۹۱ءکی تحریک زوروں پر تھی۔ چھٹی جماعت میں پڑھنے کے دوران ۶۱مارچ ۴۷۹۱ءکا دن یاد ہے۔ بہت سارے تحریک کار…

  • اکبر الہ آبادی طنزومزاح کی چلمن سے

    شمس تبریز ،موتیہاری حالی ،اکبراوراقبال اردوکے وہ شعراءہیں،جنھوں نے اپنی شاعری کے ذریعہ قوم وملت کی اصلاح کی اوران کوآئینہ دکھایا۔ذہنی استعداد،بصیرت اورتخلیقیت کی بناپر ان کی شاعری کانقطہ¿ نظراوررنگ آہنگ الگ الگ ہے؛لیکن اس میں شک نہیں کہ تینوں نے ملک کے سماجی اورمعاشرتی مسائل کواپناموضع بنایااور فن کے تقاضوں کااحترام کرتے ہوئے تینوں…

  • معروف صحافی سیّد مسعود الرب بھی داغ مفارقت دے گئے

    ڈاکٹر سید احمد قادری  سیدمسعودالرب بھی اپنی پوری زندگی اردو صحافت کی خدمات انجام دیتے ہوئے اور اردو صحافت ان کے لئے اچھے دن لائے گی، اس کی امید لئے آخر کار کئی ماہ بیمار رہ کر 28اکتوبر17ءکی شام پٹنہ میںاپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔ 29 اکتوبر کو بعد نماز ظہر درگاہ شاہ ارزاں…

  • پرچی والے کی اہمیت کو تسلیم کریں …

    مشرّف عالم ذوقی  پرچی والوں کو کون پوچھتا ہے – حقیقت یہ کہ اس کو بھی کسی نے نہیں پوچها … اس کواس بات کا ملال بھی نہیں ہے .وہ اپنی پرانی حیثیت کو وقت کے خوفناک بہاؤ کے ساتھ بھول چکا ہے .اور حالات نے جو کچھ دیا اسے قبول کر چکا ہے ……

  • احمد جاوید : ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے

    مشرف عالم ذوقی اردو افسانے کی ایک بڑی آواز خاموش ہو گیی .احمد جاوید چلےگئے — فکشن کی ایک مضبوط کڑی ٹوٹ گیی .انیس سو ستر کے عشرے میں جدیدیت کے خیمے سے جو معتبر آوازیں گونجیں ،ان میں ایک بہت اہم نام احمد جاوید کا تھا .آھستہ آھستہ اپنے دلچسپ اسلوب ،فکری روش ،ایک…

  • مولانا ابو الکلام آزاد کے تعلیمی نظریات

    ڈاکٹر محمد سلمان خان ندوی آزادی کیلئے مولانا ابوالکلام آزاد نے بہت قربانیاں دیں، کئی بار جیل گئے۔ گاندھی جی ان کی ذہانت، قابلیت ، اور تدبر کو مانتے تھے۔ جواہر لال نہروان کو بڑا بھائی کہتے تھے جب ہندوستان آزاد ہوا تو مولانا ابو الکلام آزاد کو ہندوستان کا پہلا وزیر تعلیم بنایا گیا۔…

  • علامہ ظفر ؔ جنکپوری : شخصیت اور فن

    مبارک بدری ؔ دلی کا ماحول ہمیشہ ہی خوبصورت رہا ہے،ہند میں مسلم عہد حکومت کے قیام کے بعد یہاں کا ماحول اور تہذیب و تمدن خوبصورت رنگ میں ڈھلنے لگے تھے،شاہوں کے دربارِ خاص میں بولی جانے والی زبان روز مرہ کی زندگی کا حصہ بننے لگی تھی ہر سمت خالص شفاف ساماحول پیدا…

  •  بانو قدسیہ کے حوالہ سے دو باتیں …

    مشرّف عالم ذوقی  کچھ لمحے بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں۔ اس وقت یہ طے ہوتا ہے کہ کون کس شخص کا سیارہ بنایا جائے گا۔ جس طرح کسی خاص درجہ حرارت پر پہنچ کر ٹھوس مائع اور مائع گیس میں بدل جاتا ہے‘ اسی طرح کوئی خاص گھڑی بڑی نتیجہ خیز ثابت ہوتی ہے، اس…