Category: ادبی شخصیات
-

’ شمشیر ساز اور جام کا امتزاج ‘: اسرار الحق مجاز لکھنوی
آبیناز جان علی خوب پہچان لو اسرار ہوں میں جنسِ الفت کا طلب گار ہوں میں مجاز ۱۹ اکتوبر ۱۹۱۱ء کو لکھنو کے قریب قصبہ ردولی ، ضلع بارہ بنکی میں ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے بزرگوں میں ایک صوفی شاعر عثمان ہارونی گزرے ہیں جن کی شاعری کی گرمی مجاز کی…
-

علاّمہ ظفر جنک پوری: ایک بے لوث مصلح ، ایک گمنام شاعر
محمد ذکیر الدین ذکی اللہ کے بندے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو نام و نمود سے اپنے کو بچاتے ہوئے قوم و ملت کی خدمت اس طرح کر تے ہیں کہ زندگی میں تو ان کی کوئی قدر نہیں ہوتی لیکن موت کے ساتھ ہی اس کی اہمیت کا راز کھلتا چلا جاتا…
-

کلدیپ نیر: یادیں، باتیں، ملاقاتیں
محمد عارف اقبال تصور میں تجھے ذوق ہم آغوشی نے بھینچا تھا بہاریں کٹ گئی ہیں آج تک پہلو مہکتا ہے اُن دنوں ہم بچے آپس میں اپنے پسندیدہ شخصیات کا انتخاب کرتے اور ایک دوسرے کی پسندیدگی پربرتری ثابت کرنے کی جی توڑ کوشش کرتے۔ فرصت کے اوقات میں یہی مشغلہ محبوب ہوتا ،…
-

علم وتحقیق کا کوہِ گراں: مولانا سید مناظر احسن گیلانی
شاہ اجمل فاروق ندوی مولانا سید مناظر احسن گیلانی (۲۹۸۱-۶۵۹۱) بیسویں صدی کی اُن نابغۂ روزگار ہستیوں میں تھے، جنھیں اللہ تعالیٰ قوموں کی ذہنی ساخت تبدیل کرنے کے لیے پیدا فرماتا ہے۔ وہ عجیب وغریب ذہن لے کر پیدا ہوئے تھے۔ ایسا ذہن جو قدیمِ صالح اور جدیدِ نافع کا حسین سنگم ہو۔ جس…
-

علامہ اقبال اور عشق رسول ( اردو اشعار کی روشنی میں)
ابرار احمد اجراوی علامہ اقبال صرف شاعر نہیں تھے، عظیم المرتبت مفکر اور بلند پایہ فلسفی بھی تھے۔ شاعر بھی ایسے نہیں، جن کے ہاں رومان پروری اور نام نہاد عشق وعاشقی کا عنصر اس درجہ غالب ہو کہ ا ن کا ذہن زمینی حقائق اور سنگلاخ سچائیوں سے منھ موڑ لے ، انھوں نے…
-

مولانا ابوالکلام آزادؒ کا نظریۂ تعلیم
ساجدحسین ندوی مولانا ابوالکلام آزادؒ ایک ہمہ گیر شخصیت تھے جو عرصہ دراز تک ہماری رہنمائی فرماتے رہے، جذبۂ حریت، قادرالکلامی، معاملہ فہمی اور زندگی کے حقائق کاادراک ان کے رگ وریشہ میں پیوست تھا، وہ باکمال ادیب، بے مثال خطیب اور عظیم مفسر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ماہر سیاستداں بھی تھے۔ لیکن سیاست…
-

” بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا “
محمد عباس دھالیوال جب بھی کبھی ادبی حلقوں میں عظیم شعراء کے بارے میں گفتگو ہوتی ہے تو تین بڑے نام ہمارے سامنے آتے ہیں میر تقی میر، غالب اور اقبال…لیکن یہاں قابل ذکر ہے کہ بیسویں صدی کے سب سے بڑے شاعر اقبال میں خدا نے مذکورہ پہلے دونوں شعراء کے کلام میں پائی…
-

شیخ الہند رحمہ اللہ بحیثیتِ ادیب و شاعر
محمد ریاض قاسمی منچریالی انقلاباتِ جہاں, واعظِ رب ہیں سن لو ہر تغیر سے صدا آتی ہے فافہم فافہم شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی رحمۃ اللہ علیہ کی ذات گرامی ستودہ صفات اور نمایاں کمالات کی جامع تھی, ان کی نظر صرف دینی علمی فنون میں منحصر نہ تھی بلکہ…
-

مفتی اعجاز ارشد قاسمی: شخصیت اور تعارف
محمد اللہ قیصرقاسمی ٹی وی ڈبیٹ کے دوران مفتی اعجاز ارشد صاحب کے ساتھ ہوئی بدتمیزی سے شروع ہونے والا قضیہ سنگین ہوتا جارہا ہے، بالخصوص سوشل میڈیا پر مختلف جہت سے گرما گرم بحث ہو رہی ہے، اس دوران لوگ مفتی اعجاز ارشد صاحب کی شخصیت اور ان کے ماضی کو بھی موضوعِ بحث…
-
بیمار قوم پرستی کی علامت کیوں بن گئے جوہر؟
محمد علم اللہ کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں، جن کا نقش آپ کے ذہن پر کنداں ہوجاتا ہے اور پھر وہ مٹائے نہیں مٹتا۔ اُنھی میں سے ایک مولانا محمد علی جوہر کی شخصیت ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ میں نے مولانا محمد علی جوہر کے بارے میں پہلی مرتبہ کب اور کیا سنا؟ لیکن…