Category: ادبی شخصیات
-

راحت اندوری: ایک بلند آواز جس کی ضرورت تھی
مشرف عالم ذوقی وہ مشاعروں میں قہقہہ لگاتے ہوئے حکومت کو چیلنج کرتا تھا، اس کا قہقہہ مشہور تھا، سیاہ چہرے پر طنز کی بجلیاں کوندتیں اور اس کی مسکراہٹ سے ہزاروں تیر برستے اور کروڑوں لہو لہان ہو جاتے ۔ میں کیوں لکھتا اس پر ؟ لکھتا تو سنجیدہ مہذب دانشوروں کے درمیان نشانہ…
-

عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوریؔ کا کورونا کے علاج کے دوران انتقال
مشاعرہ لوٹ لینے کی صلاحیت رکھنے والے 70 سالہ شاعر راحت اندوری کا اندور کے اسپتال میں کورونا کا علاج چل رہا تھا اندور: اردو ادب کے استاد اور معروف شاعر راحت اندوری بدھ کے روز انتقال کر گئے۔ راحت اندوری کووڈ-19 میں مبتلا تھے اور انہوں نے منگل کے روز ہی اس کی اطلاع…
-

سعدیہ : ایک نور تے جگ اپجیا
مشرف عالم ذوقی پہاڑیوں کے درمیان کرنیں مسکرائیں، صحرا کو زندگی کا سراغ ملا، وادی تصوف کے لطیف جھونکوں نے بدن کو گدگدایا ۔ہواگلاب کی خوشبوؤں کو ساتھ لے آئی ۔ ’لعل بدخشاں‘ کے ڈھیر میں اس نے نور کا جلوہ دیکھا، غروب آفتاب کے منظر کے بعد یہی ’لعل بدخشاں کے ڈھیر‘تھے ، جہاں…
-

سعدیہ دہلوی بھی چلی گئیں
معصوم مرادآبادی گزشتہ زمانہ کے مشہور فلمی اور ادبی رسالہ ’ شمع ‘ کے ایڈیٹر یونس دہلوی کی بیٹی سعدیہ دہلوی بھی چل بسیں۔ 63 سالہ سعدیہ کافی عرصہ سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور گزشتہ ہفتے ان کے بیٹے ارمان نے اپنی ماں کے علاج کے لئے سوشل میڈیا پر چندے کی…
-

پروفیسر زبیر احمد فاروقی: ایك کہنہ مشق ، گم نام شاعر
ڈاكٹر عبدالملك رسول پوری شعبہ عربی ذاكر حسین دہلی كالج كہاجاتا ہے كہ شاعری خدائی نعمت ہوتی ہے ، جو صرف خاصان خداوندی كے حصے میں آتی ہے۔ یہ انسان كو وہبی طور پر عطا ہوتی ہے، اللہ رب العزت انسان كی فطرت میں موزونیت ودیعت فرمادیتے ہیں تو اس كی زبان سے نكلنے والے…
-

دہلی اردو اکادمی کے سابق سیکریٹری منصور احمد عثمانی کا انتقال سرکردہ ادیبوں اور دانشوروں کا خراج عقیدت
سرکردہ ادیبوں اور دانشوروں کا خراج عقیدت نئی دہلی: دہلی اردو اکادمی کے سابق سیکریٹری منصور احمد عثمانی کا یہاں گذشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر تقریباً 72برس تھی۔ پسماندگان میں اہلیہ مشیدہ پروین کے علاوہ دو بیٹے عاقب عثمانی اور فہد عثمانی ہیں۔ان کی اہلیہ معروف شاعر خضر برنی…
-

طنز و مزاح کے عظیم شاعر، اسرار جامعی نہیں رہے
ڈاکٹر عبدالقادر شمس طنز و مزاح کے عظیم شاعر اور اپنے رنگ و ادا کے منفرد انسان اسرار جامعی زندہ ہیں یا فوت کرگئے، زیادہ تر ادیبوں، شاعروں اور فروغ اردو کے ذمہ داروں کو معلوم نہیں ہے۔ کئی بار ان کی وفات کی خبروں نے لوگوں کو چونکایا لیکن وہ اپنی مسکین سی صورت…
-

الوداع علامہ اسرار جامعی
معصوم مرادآبادی طنز ومزاح کے بے باک شاعر علامہ اسرار جامعی بھی چل بسے۔ انھیں کل رات اسپتال سے گھر لایا گیا تھا لیکن بیچ رات میں ہی انھوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔ وہ پچھلے کافی عرصہ سے صاحب فراش تھے اور ان کا بیشتر وقت اسپتال اور گھر کا فاصلہ طے کرنے…
-

مولانا امینی کا اسلوب ” وہ کوہ کن کی بات “ کے حوالے سے
عمر فاروق (قاسمی) مولانا نور عالم خلیل امینی ایشیا کی عظیم اسلامک یونیورسٹی ازہر ہند دارالعلوم دیوبند کے مایۂ ناز استاذِ ادب ہیں، زبان و ادب کے حوالے سے موجودہ دور میں ان کا شمار حلقۂ دیوبند کی نمائندہ شخصیات میں ہوتا ہے، سرزمین بہار کے مشہور و معروف ضلع مظفرپور کی بستی ہرپور بیشی…
-

مولانا ابو الکلام آزاد بحیثیتِ ماہر تعلیم
ڈاکٹر محمد سلمان خان ندوی (صدر شعبہ عرب کلچر ممتاز پی جی کالج لکھنؤ) مولانا ابو الکلام آزاد کا یوم پیدائش ملک بھر میں 2008ء سے قومی یوم تعلیم کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مولانا آزاد کی پیدائش 11؍ نومبر 1888ء میں عرب کے شہر مکہ میں ہوئی تھی , انکا نام محی الدین…