Tag: دہلی کے صحافی میم ضاد فضلی کے گھر پر ڈاکہ،کمپیوٹر ،لیپ ٹاپ اور ویڈیو کیمرا سمیت 18000 روپے کی چوری mt
-
ایران میں حکومت کے خلاف شدید عوامی احتجاج ،اب تک 4 افراد جاں بحق
تہران۔31دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) ایران میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں ، مظاہروں کا سلسلہ کئی شہروں تک پھیل چکا ہے جبکہ بعض مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئی ہیں، دورود شہر میں پولیس نے مظاہرین پر سیدھی گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر…
-
ایران اور دارالعلوم دیوبند کے رشتے راست طور پر استوار ہوں:مولانا سید مہدی علی زادہ موسوی
دیوبند (ملت ٹائمز سمیر چودھری) مملکت ایران کے معروف عالم دین اور خطیب سید مہدی علی زادہ موسوی نے دارالعلوم دیوبندپہنچ کر ذمہ داران اور علماء، اساتذہ سے ملاقات کیں، علی زادہ موسوی نے اپنے یہاں آنے کا مقصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیںکہ ایران اور دارالعلوم دیوبند کے رشتے راست طور…
-
بنگلہ دیش میں مظلوم روہنگیا مسلمانوں کے لئے جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ایک ہزار شیلٹر ہوم قائم
نئی دہلی میانمار کے مظلوم انسانوں کے لیے جمعیۃ علماء ہند نے کوتو پالنگ کوکس بازار( بنگلہ دیش) میں ایک ہزار شیلٹر ہوم قائم کیے ہیں جہاں بے گھر خاندان رہ رہے ہیں۔ یہ بات جمعیتہ کی جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہی گئی ہے۔ ریلیز کے مطابق صرف موتو چھورا کیمپ میں جمعیۃ…
-
چلتی ٹرین میں امام سمیت تین افراد پر حملہ کرنے والوں کی اب تک نہیں ہوسکی گرفتاری ،پولس کا رویہ بیحد مایوس کن
نئی دہلی(ملت ٹائمز) اترپردیش کے باغپت میں چلتی ٹرین میں جن تین لوگوں پر 7 سے زائد انتہاء پسندوں حملہ کیاتھااب تک ان کے خلاف پولس کوئی بھی عملی کاروائی نہیں ہوسکی ہے، نہ اب کسی بھی ایک ملزم کی گرفتاری عمل میں آسکی ہے اور نہ ہی اس بارے میں پولس اور انتظامیہ فکر…
-
سرکاری مدرسہ بورڈ کی طرز پردینی مدارس میں بھی ہونگے مشترکہ امتحانات ،رابطہ مدارس کا فیصلہ
دیوبند(ملت ٹائمزسمیر چودھری) رابطہ مدارس اسلامیہ دارالعلوم دیوبند کے مغربی زون نمبر ایک کی عاملہ کی میٹنگ کا انعقاد جی ٹی روڈ پرواقع ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم زکریا دیوبند میں کیاگیا ،جس میں مدارس کے نظام کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیتے ہوئے حفظ تا درجہ سوم کے امتحان کو بورڈ کے طرز پر…
-
ترکی میں دھماکہ، 8 افراد زخمی
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صوبے ازمیر میں ایک دھماکے میں 8افراد زخمی ہوگئے ہیں،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ازمیر میں ایجیان کے ساحل کے قریب کچرے کے ڈبے میں ایک بم رکھا گیا تھا جو جمعرات کی صبح دھماکے سے پھٹ گیا، بم دھماکے کے نتیجے میں جیل عملے کی گاڑی کو نقصان پہنچا…
-
دہلی کے صحافی میم ضاد فضلی کے گھر پر ڈاکہ،کمپیوٹر ،لیپ ٹاپ اور ویڈیو کیمرا سمیت 18000 روپے کی چوری
نئی دہلی(ملت ٹائمز) دہلی کے مشہور صحافی اور روزنامہ ہند نیوز کے نیوز ایڈیٹر جناب میم ضادفضلی کے گھر پر چوری کا واقعہ پیش آیاہے ،جس میں تقریبا دو لاکھ سے زائد کی مالیت چوروں نے چرالی ہے ،جس سے وہ اور ان کی فیملی بہت زیادہ پریشان ہے ،سب سے زیادہ قابل افسوس بات…