Tag: cm

  • دنگا نہیں ؛ مسلمانوں کا سیاسی مرڈر ہے! 

    دنگا نہیں ؛ مسلمانوں کا سیاسی مرڈر ہے! 

    زیادہ سوچنے کے لئے وقت نہیں ہے آپ کے پاس  مشرّف عالم ذوقی کیا ہم ایک ایسی گھٹن اور غلامی کا شکار نہیں ، جہاں سارے راستے بند ہیں اور اس کے باوجود ہم میں سے بیشتر لوگ سکون اور سہولت پسند زندگی گزارنے پر مجبور ہیں یا یہ طریقہ ایسے لوگوں نے صرف اس…

  • کیا اپنی موت کے فرمان پر دستخط کرنا آسان ہے ؟  

    کیا اپنی موت کے فرمان پر دستخط کرنا آسان ہے ؟  

    مشرّف عالم ذوقی جس بات کو لے کر سارا ہندوستان پریشان ہے، اور جس بات کو لے کر دلی تین دنوں تک جلتی سلگتی رہی ، اگر اس سے وابستہ سوال کے جواب میں مضحکہ خیز جواب سامنے اے تو یہ فکر لازمی کہ اس وقت ملک میں دو ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے…

  • ہندوستان کو پولیس اسٹیٹ مت بنائیے

    ہندوستان کو پولیس اسٹیٹ مت بنائیے

    پروفیسر اخترالواسع   سی اے اے اور این آر سی کے خوف نے پورے ہندوستان کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے جس کی وجہ سے پورا ملک غم و غصہ کی حالت میں سراپا احتجاج بنا ہوا ہے۔ احتجاج کی یہ آندھی شمال سے لے کر جنوب تک اور مشرق سے مغرب تک پھیل چکی…

  • کیا قیادت بدل گئی ہے؟

    کیا قیادت بدل گئی ہے؟

    مشرف عالم ذوقی ملک گیر سطح پر احتجاج جاری ہے، ابھی یہ نہیں سوچنا ہے کہ نتیجہ کیا نکلے گا؟سب سے پہلے مودی اور امت شاہ کی سیاست کو دیکھتے ہیں۔ ۲۰۱۹؁ء انتخابات کے بعد مودی اور امت شاہ کی پریس کانفرنس کو یاد کیجئے، ۲۰۱۴؁ء سے ۲۰۱۹؁ء تک مودی کی قیادت رہی، امیت شاہ…

  • شہریت ترمیمی بل اور مستقبل کے مسائل

    شہریت ترمیمی بل اور مستقبل کے مسائل

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم شہریت ترمیمی بل ہندوستان کے آئین ،دستور اور اصول کی صریح خلاف ورزی ہے ۔ انسانی حقوق ، انصاف ،مساوات ، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور آزادی پر حملہ ہے ۔ اس بل کا بنیادی مقصد ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانا اور سیکولرزم کا خاتمہ ہے ۔ بی جے…

  • مسلمانوں کے خلاف کالے قوانین کی فہرست میں ایک اور اضافہ

    مسلمانوں کے خلاف کالے قوانین کی فہرست میں ایک اور اضافہ

    خبر در خبر (624) شمس تبریز قاسمی  شہریت متنازع بل لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا سے بھی منظور ہوگیا ہے۔ لوک سبھا سے منظور ہونا کوئی تعجب کی بات نہیں تھی لیکن بی جے پی راجیہ سبھا سے بھی یہ بل منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے ۔ سیکولرزم کی دعویدار جے ڈی یو…

  • بابری مسجد سے متعلق فیصلہ؛ تجزیہ اور لائحۂ عمل

    بابری مسجد سے متعلق فیصلہ؛ تجزیہ اور لائحۂ عمل

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بابری مسجد کا مقدمہ ہندوستان کی تاریخ کا طویل ترین مقدمہ ہے، جس نے انصاف کے لئے نہیں صرف فیصلہ کے لئے پون صدی کا وقت لے لیا، پہلا فیصلہ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے کیا، جس سے کسی فریق کو اطمینان نہیں ہوا، ریٹائرڈ ججس اور ماہرین…

  • بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا

    بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا

    ڈاکٹر یامین انصاری  این آر سی یعنی قومی رجسٹر برائے شہریت کی فہرست جاری ہونے کے بعد نہ صرف بی جے پی کے رہنما بلکہ حکومت خود انگشت بدنداں ہے رام مندر، یکساں سول کوڈ اور کشمیر میں دفعہ ۳۷۰؍ کی طرح آسام میں این آر سی کے مسئلہ کو بھی بی جے پی نے…

  • موجودہ حالات اور جان و مال کا انشورنس

    موجودہ حالات اور جان و مال کا انشورنس

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  اس میں کوئی شبہ نہیں کہ جدید ٹیکنالوجی نے ڈھیر ساری سہولتیں فراہم کی ہیں، جو سفر مہینوں میں طے ہوتا تھا، وہ ا ب گھنٹوں میں طے ہوتا ہے، جس پیغام کو پہنچانے میں مدت درکار ہوتی تھی، اب لمحوں میں دنیا کے ایک کنارے سے دوسرے…

  • بگڑتے حالات میں اولوالالباب (اہل علم) کا کردار

    بگڑتے حالات میں اولوالالباب (اہل علم) کا کردار

    نقطہ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم نسلی ،خاندانی ،علاقائی، لسانی اور اس جیسی دیگر عصبیتوں نے ہمیشہ زوال، انحطاط، پستی اور ذلت سے دوچار کیا ہے ۔جن قوموں، گروہوں،اور گروپوں نے نسلی ، خاندانی اور جزوی برتری کو بنیاد بناکر حکومت کی ، اقتدار کی باگ دوڑ سنبھالی یا بادشاہت کا دبدبہ قائم کیا…