Tag: cm
-

قانون طلاق کے پس منظر میں! (آخری قسط)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ۳ – زندگی کے تمام مسائل میں تربیت کا نظام قائم ہے، بچوں کو بالغ ہونے سے پہلے نماز کا طریقہ سکھایا جاتا ہے، حج کے لئے جانے والوں کو حج کا طریقہ بتایا جاتا ہے، فنی کام انجام دینے والے لوگ اپنی لائن کے کسی ماہر آدمی…
-

آگے کا راستہ کیا ہے؟
قاسم سید دفعہ 370 کو غیرموثر بنانے اور مکمل ریاست کو مرکز کے زیرانتظام علاقہ تبدیل کرنے کے فیصلوں میں حیران کرنے والی کوئی بات نہیں ہےالبتہ جولوگ آر ایس ایس اور اس کی سیاسی تنظیم بی جے پی کے اغراض ومقاصد سے واقف نہیں ان کے لئے ضرور یہ قدم ناقابل فہم ہوسکتا ہے۔…
-

آزادی اظہارِ رائے کا دُہرا معیار
کیا کوئی وزیر اعظم سے معافی منگوانے کے لئے اپنی رائے کے اظہار کے لئے ہمت یکجا کر پائے گا جبکہ اسی ہفتے اعظم خان سے معافی منگوانے کی نظیر ہمارے سامنے موجود ہے؟ یقیناً ایسا نہیں ہو پائے گا اور یہی عصر حاضر میں آزادی اظہارِ رائے کا دُ ہرا معیار ہے۔ مدثر احمد…
-

مشورہ کی دوکان کھول کر بیٹھ جانا مسئلہ کا حل نہیں ہے
مدثر احمد قاسمی اسلام نے دنیا کو ایسے اصول فراہم کئے ہیں ،جن پرعمل پیرا ہوکر انسان اپنے بہت سارے مسائل کا حل آسانی سے تلاش کر سکتا ہے ۔انہی اصولوں میں سے ہر زمان و مکان کے لئے ایک قابل عمل اصول کسی بھی معاملہ میں “مشورہ”کا ہے۔ چونکہ یہ ضرر سے بچانے والا…
-

حکومت کے نئے پناہ گزیں سینٹروں سے ابھرتے خدشات
ڈاکٹر عبدالقادر شمس یوں توہندوستان میں مودی سرکار کے برسراقتدار آنے کے بعدسے ہی ملک کی مختلف سرحدوں کے راستے دراندازی کرنے والے لوگوں کی شناخت اوران کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے ٹھوس حکمت عملی اپنائی جارہی ہے، سنسنی خیز اطلاعات یہ ہیں کہ مرکزی وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں کو ایک سرکلر جاری…
-

ہجومی تشدد کے خلاف واضح گائڈ لائن ضروری ہے
عام مسلمانوں کے چند سوالات ہیں جن کے جوابات فوری طور پرضروری ہیں ۔۔۔۔ اگر خدا نخواستہ کوئی ہجومی تشدد کا شکار ہونے لگے تو وہ شخص یا اس کے ارد گرد اس کی مدد کا جذبہ رکھنے والے افراد فوری طور پر کیا کریں؟ اگر موقع پر کچھ نہیں کیا جا سکا تو بعد…
-

قانونِ طلاق کے پس منظر میں! قسط (اول)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہندوستان کے معماروں نے خواب دیکھا تھا کہ یہ دنیا کا ایک منفرد ملک ہوگا، جو مذاہب اور تہذیبوں کا گلدستہ ہوگا، جس کی پہچان یک رنگی سے نہیں ہمہ رنگی سے ہوگی، جو پوری دنیا کے لئے کثرت میں وحدت کی مثال بنے گا، اسی اصول کے…
-

صاحب معانقہ میں لگے رہے خان آگے نکل گئے!
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ڈونالڈ ٹرمپ جب امریکی صدر منتخب ہوگئے تو ہندوستان کے ایک طبقہ نے بے پناہ خوشیاں منائی ۔ 2016 کے اخیر میں انتخابی مہم کے دوران بھی یہ طبقہ ذہنی طور پر ٹرمپ کی حمایت کررہا تھا۔ اس تعلق اور جشن کا پس منظر اور بنیادی وجہ ڈونالڈ ٹرمپ کا…
-

ملک کے بدلتے حالات میں اولو الالباب کا کردار
نقطۂ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم امن و امان انسان کی فطری ، بنیادی اور اولین ضرورت ہے ۔ امن کے بغیر سکون ، سلامتی اور شانتی محال ہے ۔ حصول امن کے بغیر کوئی بھی فرد ،معاشرہ اور ملک ترقی نہیں کرسکتا ہے ۔ امن و امان کے سائے تلے ہی زندگی خوشگوار…
-

استنبول میں شکست کے بعد رجب طیب اردگان کا مستقبل !
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی قسطنطنیہ دنیا کا تاریخی، اقتصادی ،قدیم اور مرکزی شہر ہے ۔تین عالمی سلطنت کی راجدھانی رہاہے ۔ بارہویں صدی تک یہ شہر رومی سلطنت کا مرکز رہا۔ اس کے بعد بازنطینی سلطنت اسے اپنا مرکزی مقام بنایا ۔ 1453 میں اسے عثمانیوں نے فتح کرکے عالم اسلام کا مرکز بنادیا…