Tag: mt
-

اترپردیش: سپا – بسپا دونوں نے مشترکہ طور پر کیا اعلان، کون سی سیٹ پر کون سی پارٹی لڑے گی انتخاب
قابل ذکر ہے کہ 37 سیٹوں پر ایس پی اور 38 سیٹوں پر بی ایس پی اپنے امیدوار میدان میں اتارے گی۔ نئی دہلی: 2019 کے عام انتخابات کے مدنظربہوجن سماج پارٹی اور سماجودای پارٹی کے درمیان آپسی اتفاق سے سیٹوں کا بٹوارہ ہوگیا ہے ۔ اس ضمن میں دونوں پارٹیوں کے قومی صدر کی…
-

چند دن حضرت موسیٰؑ اور فرعون کی سرزمین میں (۱)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اردن اور فلسطین کے بعد ہمارے سفر کی تیسری منزل تھی مصر،فوجی طاقت اور افرادی قوت کے اعتبار سے مصر عالم عرب کا سب سے بڑا ملک ہے، اس کا ایک حصہ ایشیا میں اور دوسرا حصہ شمالی افریقہ میں واقع ہے؛ اگرچہ اس کے پاس پٹرول نہیں…
-

عمران خان دباؤ میں۔ جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر عائد کی پابندی !
اسلام آباد (ایم این این) پاکستان کی وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیمیں قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ’اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل…
-

شام کے مشرقی علاقے میں کار بم دھماکا ، 20 افراد ہلاک
بیروت: (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) شام کے مشرقی علاقے میں امریکا کی حمایت یافتہ فورسز کے ایک فوجی اڈے کے نزدیک کار بم دھماکے میں بیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ان میں چودہ آئیل ورکر بھی شامل ہیں۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ مشرقی صوبے دیر الزور میں…
-

پلوامہ حملہ : کشمیر واپس لوٹنے والے طلبہ کیلئے شاہ فیصل نے بنایا نیا منصوبہ ، کیا یہ بڑا اعلان
شاہ فیصل نے کہا کہ طلبہ کے ساتھ ملاقاتوں کے دوران یہ بات سمجھنے کی کوشش کی جائے گی کہ آیا ان طلبا کے لئے بیرون ریاست تحصیل تعلیم کے لئے واپس جانا محفوظ ہوگا یا نہیں ۔ سابق آئی اے ایس آفیسر ڈاکٹر شاہ فیصل پلوامہ خودکش دھماکے کے تناظر میں ملک کی مختلف…
-

عالمی یوم مادری زبان اور ہماری’ اردو ‘ زبان
ڈاکڑ سیّد احمد قادری مادری زبان کے معاملے میں بنگلہ زبان کے چاہنے والوں نے جنون کی حد تک عشق کرنے والے کی ، پوری دنیا مثال قائم کی ہے ۔ یہ ان کی اپنی مادری زبان سے والہانہ لگاؤ کا ہی نتیجہ ہے کہ گزشتہ اٹھارہ برس سے ہر سال 21 فروری کو…
-

ہندوستان اور مسلمان
محمد منصور عالم رحمانی ہندوستان مسلمانوں کا وطن عزیز رہا ہے، مسلمانوں نے جب سے اسے اپنایا؛ اسے ترقی دی، نئی تہذیب اور نیا تمدن دیا، زندگی کے تمام شعبوں میں فطری اصول، انکشافی فنون، علوم و معارف، عمدہ نمونے، جینے کے بہترین سلیقے دیا۔ رہنے سہنے، کھانے پینے، لباس وپوشاک، تہذیب و ثقافت اور…
-

ایک سال سے غاٸب تھا خوکش بمبار عادل۔ والدین نے بتائی یہ وجہ
سری نگر: (ایم این این) کشمیر میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والے خود کش بمبار کے والدین نے کہا ہے کہ فوج کے تشدد اور ہتک آمیز رویے نے بیٹے کے دل میں نفرت بھری۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ’رائٹر‘ نے کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کرکے 44…
-

یوگی پر این ایس اے لگانے والے افسر کو یوپی حکومت نے کیا معطل
لکھنؤ: (ایم این این) اتر پردیش حکومت نے خاموشی سے اے ڈی جی پی (ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولس) رولس اینڈ مینول سردار جسویر سنگھ کو معطل کر دیا ہے۔ گزشتہ 30 جنوری کو ایک میڈیا ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے اپنا درد بیان کرتے ہوئے کہا تھا کہ سیاسی جماعتوں نے…
-

اڈانی کا اسپتال کٹہرے میں، 5 سال میں ہوئی 1000 بچوں کی موت
صنعت کار گوتم اڈانی کے گجرات واقع اسپتال میں گزشتہ پانچ سال کے دوران کم از کم 1000 بچوں کی موت ہوئی۔ حیران کرنے والے یہ اعداد و شمار بدھ کو گجرات اسمبلی میں نائب وزیر اعلیٰ نتن پٹیل نے پیش کیے۔ گجرات کی بی جے پی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ پانچ…