Tag: mt
-

ہزاروں خوفزدہ کشمیریوں نے راتوں رات جموں کو کہہ دیا الوداع !
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلہ پر خودکش حملہ کے بعد جموں میں جو کشیدگی پیدا ہوئی، وہ ہنوز جاری ہے۔ یہ کشمیریوں پر تشدد برپا ہونے کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا تھا جو کہ پانچویں دن 19 فروری کو بھی جاری ہے۔ اس درمیان کچھ دیر…
-

سپریم کورٹ نے انل امبانی ایراکسن کو ۴۵۳؍ کروڑ روپیہ ادا کرنے کا دیا حکم
انل امبانی کو سپریم کورٹ نے بدھ کے روز زبردست جھٹکا دیا۔ ایرکسن معاملے میں انل امبانی اور ریلائنس کمیونکیشن کے دو ڈائریکٹروں کو حکم عدولی کا قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ امبانی کے علاوہ ریلائنس ٹیلی کام کے چیئرمین ستیش سیٹھ اور ریلائنس انفراٹیل کی چیئرپرسن چھایا ویرانی کو حکم عدولی کا قصوروار…
-

فضلائے مدارس کے لئے مشترکہ داخلہ امتحان برائے ڈپلومہ ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کی تاریخ کا اعلان
ممبئی: (پریس ریلیز) مرکزالمعارف ایجو کیشن اینڈ ریسرچ سینٹرکے ڈائریکٹر مولانا محمد برہان الدین قاسمی نے آج ایک پریس ریلیز کے ذریعہ سال 2019ء تا2021ء بیچ کے ڈپلو مہ ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر (DELL) کورس کے داخلہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کیاہے ۔تحریری و تقریری امتحان /21اور23/ مارچ2019ء بمطابق 14/اور16/ رجب المرجب 1440ھ…
-

مودی کا دوبارہ پی ایم بننا مشکل : سنجے راؤت
سنجے راؤت نے ریاست میں اپنی پارٹی کو بی جے پی سے کمتر ماننے سے انکار کر دیا اور کہا کہ ’’ دونوں ہی پارٹیاں لوک سبھا انتخابات میں تقریباً برابر سیٹوں پر امیدوار کھڑے کر رہی ہیں لیکن ہم ہی بڑے ہیں۔ ‘‘ شیوسینا نے گزشتہ روز بی جے پی کے ساتھ مل کر…
-

بی ایس پی – ایس پی اتحاد سے خوفزدہ بی جے پی در در کی ٹھوکریں کھارہی ہے : مایاوتی
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے بی جے پی پر سخت حملہ بولتے ہوئے کہا کہ اگر بی جے پی اتنی مضبوط ہے تو پھر چناؤ میں ہار کے ڈر سے اتحاد کے لئے در در کی ٹھوکریں کیوں کھاتی پھر رہی ہے؟ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر اور اتر پردیش کی…
-

کابینہ نے ایک مرتبہ پھر تین طلاق آرڈیننس کو دی منظوری، بجٹ اجلاس میں پاس نہیں ہوا تھا بل
نئی دہلی: ( یو این آئی ) مرکزی حکومت نے ایک بار پھر سے تین طلاق آرڈیننس کو منظوری دے ری ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منگل کو کابینہ اجلاس میں یہ منظوری دی گئی ۔ اجلاس کے بعد، وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا کہ لوک سبھا میں طلاق سے متعلق…
-

کینڈل مارچ احتجاج یا تعزیت ؟
شکیل منصور القاسمی اسلام سراپا امن و آشتی کا مذہب ہے ، دنیا میں اسلام ہی نے سب سے پہلےحقوق انسانی کی بنیاد رکھی،حقوق انسانی کا اسلامی منشور انسان کے احترام، وقار اور مساوات پر مبنی ہے، اس نے تمام قسم کے امتیازات ، ذات پات، نسل، رنگ، جنس، زبان، حسب و نسب اور مال…
-

کیا مودی نے گودھرا فسادات کروائے ؟ سادھوی پراچی کے ویڈیو کے بعد سوال
بی جے پی لیڈر کی وزیر اعظم سے پاکستان میں بھی گودھرا جیسا قتل عام کروانے کی خواہش ۔ مختلف گوشوں کا سخت رد عمل نئی دہلی 18 فبروری ( ملت ٹائمز – ایجنسیاں ) بی جے پی کی متنازعہ تبصروں کیلئے مشعور لیڈر سادھوی پراچی کا ایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے جس…
-

آر بی آئی (RBI) مودی حکومت کو 40 ہزار کروڑ دینے کے بعد 28 ہزار کروڑ دینے پر ہوئی پھر بے بس
آر بی آئی (RBI) مودی حکومت کو 40 ہزار کروڑ دینے کے بعد 28 ہزار کروڑ دینے پر ہوئی پھر بے بس آر بی آئی نے عبوری منافع کے طور پر مرکزی حکومت کو 28 ہزار کروڑ روپے دینے کا فیصلہ لیا ہے۔ اس سے قبل اسی مالی سال میں آر بی آئی حکومت کو…
-

شیخ گلاب صفِ اول کے مجاہد آزادی اور چمپارن ستیہ گرہ کے بانی
محمد انعام الحق قاسمی جائے پیدائش : شیخ گلاب کی پیدائش 1857ء گاؤں چاند بروا ساٹھی بلوک ، مغربی چمپارن۔ بہار میں ہوئی۔ یہ گاؤں بتیا (مغربی چمپارن کا ہیڈ کوارٹر) سے تقریباً 35 کیلومٹر کے فاصلے پر شمال میں واقع ہے۔ آپ کا تعلق ایک خوشحال اور متمول خاندان سے تھا۔ آپ کے خاندان…