Tag: mt
-

پلوامہ حملے کے بہانے کئی صحافیوں کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی
اس وقت ملک دو طرح کے دہشت گردوں سے لڑ رہا ہے۔ ایک وہ جو سرحد پار بیٹھ کر چھپ کرحملہ کرتے ہیں اور دوسرے وہ جو ملک میں رہ کر صحافیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ خاص طور پر ان صحافیوں کو جو حکومت اور ان کے طریقہ کار پر سوال کھڑے کرتے ہیں۔…
-

کشمیر میں مظاہرین پر پیلٹ اور بلیٹ کا استعمال تو جموں کے دنگائیوں کو کھلی چھوٹ کیوں؟
جموں اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں جمعہ کی صبح سے ہی سیکورٹی فورس تعینات تھی، لیکن انھیں ایسا کوئی حکم نہیں تھا کہ وہ جموں میں ایک خاص طبقہ کو نشانہ بنا رہے فسادیوں کو روکنے کی کوئی کوشش کریں۔ جموں پولس نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ اس نے فساد اور…
-

پلوامہ حملہ ناقابل برداشت۔ اس طرح ہم اپنے جوانوں کی قیمتی جانیں نہیں گنوا سکتے : مولانا بدرالدین اجمل
نئی دہلی: (ملت ٹاٸمز) پلوامہ حملے میں سی آر پی ایف جوانوں کے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اے آئی یو ڈی ایف چیف، دھوبڑی سے ایم پی اور جمعیۃ علماء آسام کے صدر مولانا بدرالدین اجمل قاسمی نے اس حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا…
-

بڑی خبر: دیوبند میں زیر تعلیم کشمیری طلباء کو بجرنگ دل نے دیوبند چھوڑنے کی دی دھمکی
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سوال کیا ہے کہ ’’حکومت کے پاس 8 فروری کو ہی انٹلیجنس اِن پٹ تھا کہ عام انتخابات 2019 سے پہلے اس طرح کا حملہ ہو سکتا ہے، پھر کارروائی کیوں نہیں ہوئی؟‘‘ سہارنپور: جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر…
-

آئی او ایس کے زیر اہتمام ” ہندستان وایران میں آریائی قوم “ کے عنوان پر پروفیسر راجیش کوچھر کا لیکچر
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آج جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی کے شعبۂ تاریخ وثقافت کے سمینار ہال میں معروف تھنک ٹینک، انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام “ہندستان وایران میں آریائی قوم” کے عنوان پر پروفیسر راجیش کوچھر (پنجاب یونیورسٹی، چندی گڑھ) کا ایک معلوماتی اور اہم لیکچر منعقد ہوا۔ لیکچر کے کنوینر،…
-

پلوامہ حملے کے بعد محتاط رہنے کی ضرورت
سہیل انجم ہندوستان ایک عرصے سے دہشت گردی کی مار جھیل رہا ہے اور دہشت گردی مخالف جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ لیکن جب تک پوری دنیا متحد ہو کر اس کے خلاف لڑائی نہیں لڑے گی اس لعنت کا خاتمہ ممکن نہیں۔ پلوامہ میں انتہائی خوفناک خود کش حملے نے نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری…
-

پاکستان جیل میں محبوس کلبھوشن جادھو کی آج عالمی عدالت میں ہوگی شنوائی
عالمی عدالت میں کلبوشن جادھو معاملے کی سنوائی کیمروں کے سامنے ہوگی، جسے اقوام متحدہ کے (یو این) ٹی وی پر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ پاکستان کی جیل میں قید ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھو کو لے کر ہندوستان اور پاکستان آج ایک مرتبہ پھر عالمی عدالت میں آمنے سامنے ہوں گے، دونوں فریق آج…
-

سعودی ولی عہد کا جیلوں میں بند 2017 پاکستانیوں کی رہائی کا حکم
اسلام آباد: (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے لیے ایک اور بڑا اعلان کر دیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید 2107 پاکستانیوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم آفس…
-

بی جے پی رہنما کیرتی آزاد کانگریس میں شامل
سابق کرکٹر اور بی جے پی کے سینئر رہنما کیرتی آزاد آج کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں، اس سے پہلے کانگریس صدر راہل گاندھی سے وہ ملے اور باقاعدہ پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔ Kirti Azad joins Congress party in presence of Congress President Rahul Gandhi pic.twitter.com/rD1PzE4XHZ — ANI (@ANI) February 18, 2019
-

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا مودی سرکار پر بڑا حملہ، – کہا – صلاحیت کے حساب سے آگے نہیں بڑھی ملک کی معیشت
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے اتوار کو مودی حکومت پر روزگار اور معیشت کے معاملے پر حملہ کیا، انہوں نے الزام لگایا کہ موجودہ حکومت ملک کی معیشت کو صلاحیت کے مطابق بڑھانے میں ناکام رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے اتوار کے روز مودی حکومت کو روزگار اور معیشت کو لے…