Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ترکیہ میں خوفناک دھماکہ ، 7 افراد ہلاک، 5 زخمی
انقرہ: ترکیہ میں ریسٹورنٹ کے اندر خوفناک دھماکے کے نتیجے میں سات افراد کی زندگی کا چراغ بجھ گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھماکا ترکیہ کے مغربی صوبے ایدین کے ضلع نازیلی میں واقع ریسٹورنٹ میں ہوا، جس سے متعلق شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ دھماکا گیس لیکج کی وجہ سے ہوا ہو…
-

خواتین کے جنسی استحصال کے بڑھتے معاملوں پر خواتین کمیشن سخت، سبھی ریاستوں کے چیف سکریٹریز کو ایڈوائزری جاری
خواتین کے جنسی استحصال کے معاملے لگاتار سامنے آ رہے ہیں۔ خصوصاً تعلیمی اداروں اور ورک پلیسز یعنی کام کے مقامات پر بڑی تعداد میں خواتین جنسی اذیت یا استحصال کا شکار ہو رہی ہیں جس کو لے کر قومی خواتین کمیشن نے فکر کا اظہار کیا ہے۔ اس معاملے میں سختی کا مظاہرہ کرتے…
-

بہار میں بی جے پی کو جھٹکا، نائب صدر راجیو رنجن پارٹی اورر عہدے سے مستعفی، پارٹی پر عائد کئے سنگین الزامات
پٹنہ: بہار میں بی جے پی کو اس وقت جھٹکا لگا جب پارٹی کے نائب صدر راجیو رنجن نے پارٹی کی رکنیت اور عہدے سے استعفی دے دیا۔ راجیو رنجن نے ریاستی صدر کو خط تحریر کرتے ہوئے خود کو تمام ذمہ داریوں سے آزاد کرنے کی درخواست کی۔ دریں اثنا، بی جے پی کی…
-

چھتیس گڑھ: بھوپیش بگھیل حکومت نے نئے سرکاری ملازمین کو سنائی خوشخبری، پرانی پنشن کا فائدہ دینے کا کیا اعلان
چھتیس گڑھ حکومت نے اپنے ملازمین اور افسران کے لیے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ اعلان کیا گیا ہے کہ نئے ملازمین کو پرانی پنشن اسکیم کا فائدہ دیا جائے گا، جبکہ پرانے ملازمین کے سامنے نئی پنشن اسکیم اور پرانی پنشن اسکیم کے متبادل ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کی صدارت میں ہوئی کابینہ…
-

حادثہ میں زخمی کرکٹر رشبھ پنت کو میکس اسپتال، دہرادون منتقل کیا گیا
میکس ہسپتال، دہرادون کے ڈاکٹر آشیش یاگنیک نے کہا ”کرکٹر رشبھ پنت آرتھوپیڈکس اور پلاسٹک سرجنوں کی نگرانی میں ہیں۔ ان کی حالت مستحکم ہے۔ تفصیلی میڈیکل بلیٹن معائنے کے بعد جاری کیا جائے گا۔ اس کے بعد، ہم اگلے اقدامات کریں گے۔” #WATCH | Uttarakhand: Cricketer Rishabh Pant shifted to Max Hospital Dehradun after…
-

دینی خدمت گزاروں کے معاش کا مسئلہ (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اب سوال یہ ہے کہ اس مسئلہ کا حل کیا ہے؟ اس سلسلہ میں چند نکات عرض کئے جاتے ہیں: (۱) نوجوان فضلاء کو سوچ سمجھ کر دینی خدمت کے میدان میں قدم رکھنا چاہئے، ان کے سامنے اپنے معاصرین اور بزرگوں کے تجربات ہیں، اگر وہ اس…
-

سال کے اختتام پر کیا ہماری زندگی کا ایک سال کم نہیں ہوتا؟
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ہمیں سال کے اختتام پر، نیز وقتاً فوقتاً یہ محاسبہ کرنا چاہئے کہ ہمارے نامہ اعمال میں کتنی نیکیاں اور کتنی برائیاں لکھی گئیں۔ کیا ہم نے امسال اپنے نامہ اعمال میں ایسے نیک اعمال درج کرائے کہ کل قیامت کے دن ان کو دیکھ کر ہم خوش ہوں اور…
-

حفاظ کرام اللہ تعالی کے چنیدہ بندے ہیں یہ اعجاز ہر کسی کو نہیں ملتا
نئی دہلی: (عامرظفر قاسمی) خوش نصیب والدین کے خوش نصیب ہونہار بیٹے حافظ عبداللہ بن جناب ابوبکر صاحب کو حفظ قرآن کی تکمیل پر مبارکباد پیش کرتا ھوں۔ یہ خوشی ہرخوشیوں سے بلند و بالا تر ہے،تکمیل حفظ کے بعد حفاظ کرام کی ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں،ان کو عبادات کے اہتمام کے ساتھ غلط…
-

شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ کو سینسر بورڈ نے ابھی تک نہیں دیا سرٹیفکیٹ، کچھ تبدیلیاں کرنے کی ہدایت جاری
ممبئی: شاہ رخ خان کی تنازعات میں پھنسی فلم ‘پٹھان’ کو سینسر بورڈ نے ابھی تک سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا ہے۔ دریں اثنا، سینسر بورڈ نے فلم کے ذمہ داروں کو ہدایات دی ہے کہ فلم کے کچھ گانوں اور مناظر میں تبدیلیاں کی جائیں۔ سی بی ایف سی (سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن) کے…
-

سابق مرکزی وزیر کے رحمن خان دسویں آئی او ایس لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے سرفراز
ہریش راوت ، نجیب جنگ ،ڈاکٹر سید فاروق سمیت سرکردہ شخصیات کی ایوارڈ تقریب میں شرکت نئی دہلی: ( پریس ریلیز) سابق مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور اور راجیہ سبھا کے سابق ڈپٹی چیئرمین کے رحمن خان کو ان کی تعلیمی ،ملی سماجی اور دیگر خدمات کی بنیاد پر آج مشہور تھنک ٹینک ادارہ انسٹی…