Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ایڈوکیٹ فیروز انصاری آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نئے صدر منتخب ،مجلس عاملہ کے ان 17امیدواروں کو ملی کامیابی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نئے صدر ایڈوکیٹ فیروز انصاری منتخب ہوگئے ہیں۔ علاوہ ازیں 17 اراکین عاملہ کا انتخاب بھی ووٹنگ کے ذریعہ عمل میں آیا ہے ۔ مشاورت کے صدر کیلئے دو امیدوار وں کے درمیان ووٹنگ ہوئی تھی جس میں زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے امیدوار کی…
-

فلسطین میں اسرائیلی قبضوں پر اقوام متحدہ نے عالمی عدالت سے قانونی رائے طلب کرلی
واشنگٹن: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے قانونی نتائج کے بارے میں رائے دے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جنرل اسمبلی نے قرارداد پر 53 عدم…
-

دہلی: گریٹر کیلاش میں واقع ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی، 2 افراد ہلاک
نئی دہلی: دہلی کے گریٹر کیلاش کے ایک اسپتال میں خوفناک آگ لگنے کے واقعہ میں کم از کم دو افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق علی الصبح 5.14 بجے آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی اور 4 گاڑیوں نے اس پر قابو پایا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ…
-

فاشسٹ طاقتوں سے ہماری لڑائی جاری رہے گی، عارف محمد خان کو کیرالا میں سنگھ کا ایجنڈا نافذ نہیں کرنے دیں گے: قومی صدر محمد سلیمان
کالی کٹ سے شمس تبریز قاسمی کی رپورٹ انڈین نیشنل لیگ نے نے 30 دسمبر کو کالی کٹ میں ہونے والی ریلی میں واضح طور پر اعلان کیا کہ پارٹی فاشسٹ طاقتوں کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کرتی رہے گی اور عارف محمد خان کو آر ایس ایس کا ایجنڈا نافذ نہیں کرنے دےگی۔…
-

شہر کی سڑکوں پر جھاڑو لگانے والی خاتون ڈپٹی میئر کی کرسی پر براجمان! ووٹروں کا بے مثال فیصلہ
گیا: بہار میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں گیا کے ووٹروں نے ایک بے مثال فیصلہ لیتے ہوئے گیا میونسپل کارپوریشن علاقے میں 40 سال سے جھاڑو دینے والی خاتون کو ڈپٹی میئر کی کرسی پر بٹھا دیا۔ کہا جاتا ہے کہ گیا میں صفائی کا پیغام دینے والی چنتا دیوی نے اپنے سر پر گندگی…
-

راہل کی ’ بھارت جوڑو یاترا ‘ جموں کشمیر پہنچنے سے پہلے غلام نبی آزاد کو پارٹی میں لانے کی کانگریس کی کوشش تیز
دہلی: چار ماہ قبل کانگریس سے الوداع ہونے والے جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد کو پھر سے پارٹی سے جوڑنے کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں، حالانکہ وہ اکتوبر میں اپنی نئی پارٹی ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا اعلان کرچکے ہیں۔ لیکن راہل کی بھارت جوڑو یاترا کے کشمیر پہنچنے سے پہلے پارٹی…
-

حزب المجاہدین سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسند عامر خان کے گھر پر چلا بلڈوزر
جموں و کشمیر انتظامیہ نے ضلع اننت ناگ میں واقع پہلگام علاقے سے تعلق رکھنے والے حزب المجاہدین کے مبینہ کمانڈر عامر خان کے گھر پر بلڈوزر چلایا ہے۔ اننت ناگ: جموں و کشمیر انتظامیہ نے ضلع اننت ناگ میں واقع پہلگام علاقے سے تعلق رکھنے والے حزب المجاہدین کے مبینہ کمانڈر عامر خان کے…
-

سورت میں بھیانک سڑک حادثہ، 8 لوگوں کی موقع پر ہی موت، متعدد شدید زخمی
سورت – نوساری قومی شاہراہ 48 پر بس اور کار کے درمیان بھیانک ٹکر کی خبر ہے۔ اس بھیانک حادثے میں 8 لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ تمام 8 مہلوکین کار میں سوار افراد بتائے جارہے ہیں۔ بس احمدآباد سے ولساڈ جارہی تھی۔ اس درمیان بس میں سوار تیس افراد کو معمولی چوٹیں…
-

سرکاری ہیلی کاپٹر کا غلط استعمال کرنے پر آنگ سانگ سوچی کو مزید 7 سال قید کی سزا
ینگون: میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے غلط استعمال پر مزید 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار کی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کو عہدے ہٹنے کے باوجود سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر مزید 7 سال قید کی سزا سنائی…
-

یوکرین کے شہری آبادیوں پر روس کا میزائیلوں سے تابڑ توڑ حملہ
ماسکو – کیف: روس نے یوکرین کے کئی شہروں پر متعدد ایک ساتھ متعدد میزائل داغ دئیے، میزائل حملوں میں 14 سالہ لڑکی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی حکام کی جانب سے حالیہ میزائل حملوں کو روس، یوکرین جنگ کے آغاز سے ابتک کیے گئے بڑے حملوں میں…