Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

خواتین کوتعلیم سے روکنا اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی: آل انڈیا علماء بورڈ
طالبان کا یہ قدم غیر دانشمندانہ و ظالمانہ ہے۔ ممبئی: (طفیل ندوی) طالبان حکومت کی طرف سے افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر جو پابندی عائد کی گئی ہے وہ یقینا افسوسناک ہے ، اس طرح کی پابندی خواتین کی حوصلہ شکنی اور حق تلفی کے مترادف ہے ، کیوں کہ تعلیم ہر انسان کا…
-

آندھرا پردیش: سابق وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو کے روڈ شو کے درمیان مچی بھگدڑ میں 7 لوگوں کی موت، کئی افراد زخمی
آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) چیف چندرابابو نائیڈو کے ایک جلسہ میں بھگدڑ کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بھگدڑ میں نہ صرف سات لوگوں کی موت ہو گئی ہے بلکہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ جلسہ نیلور ضلع کے…
-

کیا بھارت منشیات اور شراب نوشی کے بحران کے دہانے پر ہے؟
بھارتی حکومت نے رواں ماہ کے وسط میں سپریم کورٹ کو بتایا کہ ملک میں 10 سے 17 برس کی عمر کے ڈیڑھ کروڑ سے بھی زیادہ بچے نشے کے عادی ہیں۔ یہ ملک میں منشیات کے استعمال کی حد اور نمونوں کے بارے میں پہلے جامع سروے ہے۔ ‘نیشنل ڈرگ ڈیپینڈنس ٹریٹمنٹ سینٹر’ نے…
-

بھارتی ٹھگوں نے اس سال امریکیوں سے ٹھگ لیے 10 ارب ڈالر
امریکی وفاقی تفتیشی ایجنسی، ایف بی آئی، نے اپنی ایک تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارت سے غیر قانونی کال سینٹر چلانے اور لوگوں کو ٹھگنے والے گروہوں نے رواں برس نومبر تک امریکہ کے شہریوں سے دس ارب ڈالر یعنی آٹھ کھرب روپے سے زیادہ ٹھگ لیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹھگوں…
-

سابق ہندوستانی خفیہ اہلکار کے انکشافات
افتخار گیلانی حال ہی میں ہندوستانی خارجی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسز ونگ یعنی راء سے وابستہ ایک آفیسر واپالا بالا چندرن نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ 1988 میں جنرل ضیا نے محسوس کیا تھاکہ ہوشربا دفاعی اخراجات دونوں ممالک کی اقتصادیات پر ایک بوجھ ہیں اور اس کی وجہ سے…
-

قطر 2022 کو 21ویں صدی کا بہترین فیفا ورلڈ کپ قرار دیا گیا
حیران کن 78 فیصد ووٹوں کے ساتھ، قطر 2022 کو بی بی سی اسپورٹ پول میں اس صدی کے بہترین فیفا عالمی کپ کے طور پر منتخب کیا ہے۔ 2002 عالمی کپ (جاپان/جنوبی کوریا) صرف 6 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر آیا، اس کے بعد 2014 (برازیل) 5 فیصد 2006 (جرمنی) اور 2018…
-

پاکستانی کشتی سے اسلحہ سمیت 300 کروڑ روپے کا ڈرگس برآمد، کوسٹ گارڈ اور گجرات اے ٹی ایس کی مشترکہ کارروائی
گجرات اے ٹی ایس نے انڈین کوسٹ گارڈ یعنی ساحلی محافظ کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کی ایک ایسی کشتی کو پکڑا ہے جس میں کثیر تعداد میں اسلحے، گولہ و بارود اور ڈرگس موجود تھے۔ ایک خفیہ جانکاری کو بنیاد بنا کر کی گئی اس کارروائی کے دوران جو پاکستانی کشتی…
-

سابق مرکزی وزیر کے رحمٰن خان کو لائف اچیومنٹ ایوارڈ دیا جانا مستحسن قدم: ڈاکٹر خالد انور
پٹنہ: (پریس ریلیز) سابق مرکزی وزیرمعروف سینئر لیڈر کے رحمٰن خان کوآئی او ایس (انسٹی چیوٹ آف آبجکٹیو اسٹڈیز) کی جانب سے لائف اچیومنٹ ایوارڈ دیئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اس اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے جے ڈی یو کے سرگرم لیڈر ،ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے کہا ہے…
-

معروف مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کو پڑا دل کا دورہ ، اسپتال میں داخل
ٹورنٹو: معروف مبلغ اور عالم دین مولانا طارق جمیل کو دل کے دورے کے باعث اسپتال میں کینیڈا کے اسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے یوسف جمیل نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر مولانا طارق جمیل کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ’والد اس وقت کینیڈا میں ہیں…
-

بدعنوانی میں ملوث طلبا ملک کی تعمیر نہیں کر سکتے: دہلی ہائی کورٹ
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بدعنوانی میں ملوث طلباء ملک کی تعمیر نہیں کر سکتے۔ چیف جسٹس ستیش چندر شرما اور جسٹس سبرامنیم پرساد کی بنچ قومی راجدھانی میں واقع ‘دہلی ٹیکنیکل یونیورسٹی’ (ڈی ٹی یو) کے طالب علم یوگیش پریہار کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے یہ تبصرہ کیا۔ بنچ…