Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مقصد کے تعین کے بغیر اجتماعیت اور اجتماعیت کے بغیر کامیابی کا تصور نہیں کیا جاسکتا
ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ یہ بات ہر شخص جانتا ہے کہ ایک ساتھ رہنے میں فائدہ اور الگ الگ رہنے میں نقصان ہے۔پرانے زمانے میں ابتدائی درجات میں بچوں کو ایک کہانی سنائی جاتی تھی۔جس میں ایک کسان کے سات بیٹے تھے۔کسان نے ایک دن انھیں بلایا اور کچھ نصیحتیں کیں۔اس کے بعد کسان نے…
-

گاندھی جی کے اصولوں پر عمل کرکے ملک کے اندر تشدد اور عدم برداشت کے ماحول کو تبدیل کیا جاسکتا ہے
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ہندومسلم اتحاد کے علمبردار اور ملک کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والے موہن داس کرم چند گاندھی کی پیدائش آج سے 150 سال پہلے 2 اکتوبر 1969ء میں گجرات میں ہوئی تھی۔ گاندھی جی نے ستیہ گرہ کو اپنا ہتھیار بنایا۔ ستیہ گرہ کا مطلب عوامی سطح پر…
-

پاکستان حکومت کا پیدل سفر حج پر جا رہے شہاب چتر کو ویزا دینے سے انکار کرنا شرمناک
اگر پڑوسی دیش نے رستہ نہ دیا تو چین کے راستے مکہ اور مدینہ شریف پہنچیں گے، شاہی امام مولانامحمد عثمان لدھیانوی کا بیان لدھیانہ: (پریس ریلیز) آج یہاں مجلس احرار اسلام ہند کے قومی صدر دفتر میں پنجاب کے شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا…
-

جنین کا قتل اخلاقی جرم ہے: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ”21 ستمبر کو دنیا بھر میں ’امن کا عالمی دن‘ اور 2 اکتوبر کو ’یوم عدم تشدد‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دونوں ہی دن بھارت کے لئے خاص معنویت کے حامل ہیں۔بھارت ایک کثیر ثقافتی، کثیر مذہبی اور کثیر لسانی ملک ہے جس کا آئین انصاف، آزادی، مساوات…
-

معروف ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیٹیکو اسٹڈیز مہاتما ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیٹیکو اسٹڈیز کو آج آدتیہ برلا گروپ کی جانب سے مہاتما ایوارڈ 2022 سے سےسرفرازکیاگیا، آئی او ایس کو یہ ایوارڈ سماجی خدمات اور بہترین اثرات کے شعبہ میں دیا گیا یا ہے، انسٹی ٹیوٹ آف آبجیٹیکو اسٹڈیز ہندوستان کا ایک قدیم اور…
-

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں نوجوان شاعر جمیل اختر شفیق کے شعری مجموعے’ رقصِ سفر‘ کا اجرا
جمیل اختر شفیق کی شاعری انسانی زندگی کے حقائق کی ترجمان ہے: پروفیسر شیخ عقیل احمد نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے صدر دفتر میں نوجوان شاعر جمیل اختر شفیق کے شعری مجموعہ’رقص سفر‘ کے اجرا کی تقریب منعقد ہوئی،جس کی صدارت کونسل کے ڈائریکٹر پروفیسر شیخ عقیل احمد نے کی۔ انھوں…
-

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو صحیح معنوں میں علماء ہی انجام دے سکتے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کایک روزہ اجلاس مولانا محمد مسلم قاسمی صدر جمعیۃ علماء دہلی کی صدارت میں مسجد جھیل پیاؤ آئی ٹی او میں منعقد ہوا جسکا آغاز قاری محمد ساجد فیضی سکریٹری جمعیۃعلماء صوبہ دہلی کی تلاوت قرآن پاک اور قاری غیور کے نعتیہ کلام سے ہوا،نظامت کے فرائض…
-

جامعہ ہمدرد میں پائیداری اور ڈیجیٹلائزیشن پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) شعبہ منیجمنٹ، جامعہ ہمدرد، نئی دہلی نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنس ریسرچ (ICSSR) کے تعاون سے ایک دو روزہ “انٹرنیشنل کانفرنس آن سسٹین ایبلٹی اینڈ ڈیجیٹلائزیشن: ایک بزنس، اکنامک اینڈ سوشل پرسپیکٹیو” کا انعقاد 28 اور 29 ستمبر، 2022 کو کیا۔ افتتاحی اجلاس میں، کلیدی مقرر پروفیسر این کشور…
-

پوری دنیا میں جدید غلامی کے شکار لوگ
عابد انور دنیا نے چاند کو مسخر کرلیا ہے، سیاروں پر کمنڈ ڈال دیاہے، ایک سے ایک تکنالوجی کے سہارے حیرت انگیز کارنامے انجام دے رہی ہے، سال، چھ،ماہ کا سفر کچھ گھنٹوں میں لوگ طے کر رہے ہیں۔ جو چیزیں پہلے ناقابل یقین تھیں ان سے لوگ روز مرہ کی زندگی میں دوچار ہورہے…
-

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4فلسطینی شہید، 40 زخمی
یروشلم: (ایجنسیاں) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے 4 فلسطینوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا کہ فلسطینیوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی، بم پھینکے گئے، اسرائیل پولیس کے مطابق اسرائیل کے خفیہ کمانڈوز کو جنین کے علاقے…