Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

سپریم کورٹ آج سی اے اے سے متعلق 200 سے زائد درخواستوں پر کرے گا سماعت
سپریم کورٹ آج شہریت ترمیمی قانون کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت کرے گا۔ اس موضوع پر عدالت میں 200 سے زیادہ مفاد عامہ کی عرضیاں دائر کی گئی ہیں۔ چیف جسٹس یو یو للت کی سربراہی والی بنچ سی اے اے کے جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت…
-

شنکر اچاریہ کا انتقال، سناتن دھرم کے لئے ناقابل تلافی نقصان
دوارکا شاردا پیٹھ کے شنکراچاریہ سوامی سوروپانند سرسوتی کا دنیا سے چلے جانا یقیناً پورے سناتن دھرم کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ جب کسی بھی مذہب کا اتنا بڑا مذہبی رہنما دنیا سے کوچ کر جاتا ہے تو وہ لمحہ ان کے پیروکاروں کے ساتھ ساتھ اس پورے معاشرے کے لیے بھی بڑا…
-

بے نظیر ”بت تراش“ اور خاکہ نگار مولانا نسیم اختر شاہ قیصرؒ
عمر فاروق قاسمی (یہ مضمون میرے تحقیقی مقالہ”نورعالم خلیل امینی: احوال و آثار (اردو زبان وادب کے حوالے سے)“ کے دوسرے باب خلیل امینی کے معاصرین سے ماخوذ ہے۔اس حصے کو لکھنے سے پہلے راقم الحروف نے حضرت مولانا نسیم اختر شاہ قیصر مرحوم سے بہ ذریعہ فون رابطہ بھی کیا تھا اور ان…
-

ایک درویش کی رحلت
معصوم مرادآبادی یہ 2010 کا واقعہ ہے۔ میں پہلی بار دیوبند حاضر ہوا تھا۔ موقع تھا میرے کرم فرما مولانا ندیم الواجدی کی کئی کتابوں کے اجراء کا۔عجیب بات یہ ہے کہ دیوبند میں علمی، ادبی اور مذہبی تقریبات مشاعروں کی طرح رات گئے منعقد ہوتی ہیں۔ غالباً رات دوبجے تک اجراء کی تقریب وقف…
-

دارالعلوم وقف دیوبند کے استاذ اور معروف ادیب مولانا نسیم اختر شاہ قیصر کا انتقال،علمی حلقہ سوگوار
دیوبند: (رضوان سلمانی) امام العصرحضرت مولانا علامہ انو ر شاہ کشمیریؒ کے پوتے اور معروف قلمکار مولانا سید اظہر شاہ قیصر کے صاحبزادے دارالعلوم وقف دیوبند کے استاذ وادیب مولانا نسیم اختر شاہ قیصر کا حرکت قلب بند ہوجانے سے اچانک انتقال ہوگیا ۔جیسے ہی ان کی انتقال کی خبر عام ہوئی علمی ،دینی وادبی…
-

جمعیۃ علماء ہند، ملت اسلامیہ کی پاسبان جماعت ہے، اس کے دائرے کو گاؤں گاؤں تک پھیلائیں
جمعیۃ علماء ہند کی صوبائی یونٹوں کے صدور ونظما کے دوروزہ اجلاس میں صدر جمعیۃ مولانا محمود مدنی کی ہدایت جماعتی دائرہ اثر کو بڑھانے کے لیے ملک کو پانچ زونوں میں تقسیم کیا گیا، خواتین کو تنظیمی سرگرمیوں سے جوڑنے سے متعلق کمیٹی تشکیل بھوپال – نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کی ریاستی اور…
-

مدارس کا سروے کرانے کا اعلان سازش، اگر کسی مقصد کے تحت ایسا کرنا ضروری ہے تو ایک ساتھ تمام مذہبی اداروں کا سروے کرایا جائے: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ بعض ریاستی حکومتوں کی جانب سے دینی مدارس کے سروے کا جو شوشہ چھوڑا گیا ہے، وہ در اصل مدارس کو بدنام کرنے اور برادران وطن کے در میان انہیں…
-

صدیق کپن کو ضمانت ملنا راحت کا باعث: پاپولر فرنٹ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے ایک بیان میں کہا کہ عدالت عظمیٰ کے ذریعہ صدیق کپن کو ملی ضمانت ان تمام لوگوں کے لئے راحت کا باعث ہے جنہوں نے انصاف کے لئے آواز اٹھائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ “اس فیصلے سے عدلیہ پر…
-

تفہیم القرآن ہندی ترجمہ کی مکمل چھ جلدوں کا رسم اجرا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ” قرآن کریم کی خدمت ہم سب کے لئے سب سے بڑی سعادت ہے، خاص طور پر قرآن مجید کے پیغام کو ان لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کرنا جن تک یہ پیغام نہیں پہنچا ہے۔ ان میں ایک بڑی تعداد ہندی پڑھنے لکھنے والوں کی ہے۔ ہندی جاننے والے برادران وطن…
-

اتراکھنڈ: پتھورا گڑھ میں بادل پھٹنے سے تباہی، 30 مکانات تباہ، ایک خاتون کی موت
پتھورا گڑھ: اتراکھنڈ کے پتھورا گڑھ میں ہند-نیپال سرحد کے قریب دیر رات گئے تقریباً ایک بجے بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آیا۔ اس قدرتی آفت کے سبب بڑے جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ضلع مجسٹریٹ نے میڈیا کو بتایا کہ بادل پھٹنے سے تقریباً 30 مکانات کو نقصان پہنچا ہے…