Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مدارس والے میڈیا والوں کا سامنا کس طرح کریں؟
اظہارالحق بستوی جب سے مدارس کے سروے کا قضیہ شروع ہوا ہے میڈیا والوں کو ایک نیا مسالہ ہاتھ لگ گیا ہے۔ جسے دیکھو وہ کبھی بھی اور کہیں بھی منھ اٹھاکر مدرسوں میں گھسا چلا آ رہاہے اور جو سامنے مل جا رہا ہے چاہے وہ طالب علم ہو، استاذ یا ذمے دار، ان…
-

نیٹ (NEET) میں 680 اسکور کئے شاہین پی یو کالج بیدر کو 450 طلباء کو سرکاری کوٹہ کے تحت میڈیکل کی نشستیں ملنے کی امید ہے
بیدر: (محمد امین نواز) شاہین پی یو کال بیدر جس نےNEET کے موجودہ دور میں شاندار نتائج حاصل کیے ہیں، کو سرکاری کوٹہ کے تحت سرکاری طورپر 450 مفت میڈیکل سیٹیں ملنے کی امید ہے۔شاہین کالج بیدر کے ایک طالب علم نے 1000 کے اندر، تین طلباء نے 2000 کے اندر، پانچ طلباء نے 3000…
-

یوپی حکومت کا مدارس کے سروے کا مجوزہ فیصلہ انتہائی قابل مذمت: مایاوت
نئی دہلی : بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے جمعہ کو کہا کہ ریاست میں غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے کرنے کا اتر پردیش حکومت کا فیصلہ ’’انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت‘‘ ہے۔ اتر پردیش حکومت نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ اساتذہ کی تعداد، نصاب اور دیگر پہلوؤں سے متعلق…
-

دہلی تشدد: ہائی کورٹ نے ملزم عمر خالد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ رکھا محفوظ
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے دہلی تشدد کے ملزم عمر خالد کی درخواست ضمانت پر جمعہ کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔ جسٹس سدھارتھ مردول کی سربراہی والی بنچ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ آج عمر خالد کی جانب سے کہا گیا کہ عمر خالد کسی واقعے کے وقت وہاں موجود نہیں تھے اور…
-

’بلقیس بانو کے گنہگاروں کی رہائی کس بنیاد پر ہوئی؟‘ سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کو جواب کے لیے دیا دو ہفتے کا وقت
سپریم کورٹ نے آج گجرات حکومت کو بلقیس بانو کے اجتماعی عصمت دری اور ان کے کنبہ کے کئی افراد کے قتل معاملے میں قصوروار 11 لوگوں کی رِہائی کو چیلنج دینے والی عرضیوں پر جواب داخل کرنے کے لیے دو ہفتہ کا وقت دیا ہے۔ عدالت نے سرکار کو سبھی ریکارڈ داخل کرنے کی…
-

بنگلور یونیورسٹی کو بھگوا رنگنے کی کوشش کیمس میں گنیش مندر تعمیر کی مخالفت میں طلبہ کا احتجاج
بنگلور: (نازلی صدیقی) بنگلور یونیورسٹی میں گنیش مندر تعمیر کا تنازعہ حل ہوتا نظر نہیں آرہا ہے۔ مندرکی تعمیر کی مخالفت میں چہار شنبہ سے احتجاج جاریِ ہے۔ بنگلور یونیورسٹی کے طلباء نے جمعرات کو کیمپس میں گنیش مندر منتقل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ طلباء نے کہا کہ رجسٹرار اور وائس چانسلر…
-

بہار وقف کو آرڈیننس فورم کا مستحسن قدم بی بی پور فتوحہ مسجد کی بازیابی اور مرمت کا کام مکمل کیا گیا
پٹنہ: گزشتہ سال کے اوائل میں پٹنہ فتو حہ کے قریب واقعے بی بی پور گاؤں میں موجود ایک قدیم اور ویران عالیشان مسجد کے سلسلے سے سوشل میڈیا پر میسج مع ویڈیو کے گردش کر رہی تھی، مسجد کے اطراف میں موجود قبرستان اور خوانقاہ کا ذکر بھی تھا. اس خبر کی تحقیق اور…
-

یوپی پولیس کا حلف نامہ مضحکہ خیز، سپریم کورٹ کو گمراہ کرنے کی کوشش: پاپولر فرنٹ
دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری انیس احمد نے اپنے حالیہ بیان میں یوپی پولیس کے ذریعہ صحافی صدیق کپن کی ضمانت کی عرضی کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں داخل کردہ حلف نامے میں کئے گئے دعووں کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش…
-

اتر پردیش کے بستی ضلع میں پانچ لاکھ صارفین کا تین سو 11کروڑ کا بجلی بل بقایا
بستی: اتر پردیش میں بستی کمشنرکے تین ضلع بستی، سدھارتھ نگراور سنت کبیر نگر میں محکمہ بجلی کے تقریباً 5 لاکھ صارفین کا تین سو11کروڑروپے بجلی بل بقایا چل رہا ہے جس کو جمع کرنے کے لیے محکمہ کے ذریعے مسلسل کوشش کی جا رہی ہے ۔ ذرائع سے ملی اطلاع نے جمعہ کو یہ…
-

23 مہینے بعد جیل سے رہا ہوں گے کیرالہ کے صحافی صدیق کپن، سپریم کورٹ نے دی ضمانت
دہلی: (ایجنسی) صحافی صدیق کپن کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی۔ کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کو سپریم کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔ صدیق کپن کو حکومت اتر پردیش کی جانب سے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ یو اے پی اے کے تحت دفعات لگائی گئی تھیں۔ ۔ہاتھرس معاملے میں تشدد بھڑکانے…