Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

وژن 2026 نے 67 گاؤں کو گود لیکر ‘ماڈل ولیج’ کے طور پر ترقی دینے کا عمل شروع کیا گاؤں کی ترقی میں وہاں کے مکینوں کی شراکت داری پر ہماری خصوصی توجہ ہے: محمد شاہد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) اگرآپ ‘چلو گاوں کی اور’ کا نعرہ سچ ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو بدایوں ضلع کے ‘بسولیا’ گاوں جانا ہوگا ۔ یہاں وژن 2026 نے گاوں والوں کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کئی پروجیکٹ شروع کیے ہیں ، وژن کا ‘ماڈل ولیج ٹرسٹ’ تبدیلی کی یہ مہم…
-

بلقیس بانو کے مجرمین اور قید سے ان کی رہائی
مفتی ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) جس دن ہمارے وزیر اعظم خواتین کے تحفظ اور ان کو با اختیار بنانے کی ضرورت پر یوم آزادی کے موقع سے لال قلعہ کی فصیل سے قوم کو خطاب فرما رہے تھے، اسی دن گجرات سرکار نے ان گیارہ مجرمین کو جیل سے…
-

بھارت: فرقہ وارانہ فسادات کے مجرموں کو معافیاں
افتخار گیلانی بھارت میں فرقہ وارانہ فسادات کا برپا ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 1947میں آزادی کے بعد سے پچھلے 75سالوں میں ملک کے طول و عرض میں 60 ہزار کے قریب فسادات ہوئے۔ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق 2014 سے 2020کے وقفہ کے درمیان 5,417 فسادات ریکارڈ…
-

خود مکتفی امت بننے کی کوشش کریں! (۳)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ۶۔ ایک اہم مسئلہ خود مسلمانوں کے اپنے معاملات کو سرکاری عدالتوں سے حل کرنے کا ہے، لوگوں میں قوت برداشت کم ہوگئی ہے، اخلاقی گراوٹ اور اسلامی اقدار سے دوری کی بنا پر چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑے ہوتے ہیں، اس کا سب سے افسوس ناک پہلو…
-

مسجد نبوی کے قریب نئے منصوبہ کا افتتاح، عمرہ سیزن کے دوران 3 کروڑ زائرین کی میزبانی کا ہدف
مدینہ: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد نبویؐ کے مشرق میں واقع ‘رؤى المدینہ’ منصوبہ کا افتتاح کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق اس منصوبے سے مدینہ منورہ میں اقامت گاہوں کی گنجائش میں اضافہ ہوگا اورشہر کے ہوٹل عمرہ سیزن کے دوران میں 3 کروڑسے زیادہ زائرین کی میزبانی کر…
-

صدر جمعیۃ علما ہند مولانا ارشد مدنی کی صحت ناساز، دہلی کے اسپتال میں زیرِ علاج
نئی دہلی: صدر جمعیۃ علما ہند اور صدر المدرسین دار العلوم دیوبند مولانا سید ارشد مدنی کی طبیعت ناساز ہے اور وہ دہلی کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ قومی راجدھانی کے فورٹس (ایسکورٹز) اسپتال میں طبی ماہرین کی ایک ٹیم مولانا ارشد مدنی کی دیکھ بھال کے لئے ہمہ وقت مصروف ہے۔ جمعیۃ کے…
-

دہلی حکومت کو گرانے کے لئے ارکان اسمبلی کو 20-20 کروڑ کی پیشکش، عآپ کا بی جے پی پر الزام
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے گھر پر سی بی آئی کے حالیہ چھاپے پر مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ سنجے سنگھ نے کہا کہ آج میں اس حکومت کو بے نقاب کروں گا کہ وہ کس طرح ایجنسیوں کے غلط…
-

جامعہ اسلامیہ سنابل کا موجودہ اسٹیٹس
حمزہ شعیب جامعہ اسلامیہ سنابل، نئی دہلی کا نصاب تعلیم، یہاں کا خوش گوار انوائرمنٹ اور گذرتے اوقات کے ساتھ یہاں ہونے والی بعض تبدیلی یقیناً قابلِ تقلید ہے، یہاں سے طلبہ دینی علوم میں حصولِ اعلیٰ تعلیم کے لیے جہاں عرب جامعات کا رخ کرتے ہیں وہیں ایک بڑی جماعت یہاں کی سینٹرل یونیورسٹیوں…
-

راجہ سنگھ کا بیان بے ہودہ، ناشائستہ اور تکلیف دہ ایسے بدزبانوں کو لگام دینا حکومت کی ذمہ داری ہے: جنرل سکریٹری بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی تمام مسلمانوں کو اُن کے اپنے وجود اور اپنی اولاد سے بھی زیادہ عزیز ہے، اور اُن کی شان میں ہتک…
-

شوکت کے سلسلے سے قدر شناسی کا کام ادھورا ہے: نقّادوں کی سنجیدہ کوششیں لازمی
بزمِ صدف انٹرنیشنل کے قومی سے می نار میں اصحابِ علم کی گزارشات بنیادی درس گاہوں اور اسکولوں میں اردو زبان کے لیے تحریکی کاوشیں ضروری: ڈاکٹر شکیل احمد خاں پٹنہ: وبائی دور میں اردو کے مشہور افسانہ نگار شوکت حیات کے گزرنے کے بعد عظیم آباد میں پہلی بار اُن کی حیات و خدمات…