Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

توہین رسالت جیسی فتنہ انگیزیوں کا جلد سدباب ہو: مولانا مدنی
نئی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے ٹھاکر راجہ سنگھ کے ذریعہ اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ارتکاب کو انتہائی شرمناک اور افسوس ناک بتایا ہے ۔مولانا مدنی نے کہا کہ یہ ملک کے لیے بھی رسوا کن اور عالمی بدنامی کا…
-

مذہبی منافرت کی وجہ سے بھارت کی معیشت پر پڑ رہا ہے منفی اثر آئی او ایس کے زیر اہتمام پروفیسر کلیم عالم کا خصوصی محاضرہ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام معروف اسکالر اور کنگ عبد العزیز یونیورسیٹی جدہ سعودی عرب کے پروفیسر ڈاکٹر کلیم عالم نے ”سیاسی مذہبی ہم آہنگی اور معیشت“ پر تفصیلی لیکچر پیش کیا ۔پروفیسر کلیم عالم نے اپنے لیکچر کے آغاز میں انگریز ی لفظ ہارمنی کا…
-

گجرات: بی جے پی رکن اسمبلی کا متنازعہ بیان، ‘جب چاہے دنگے کرا سکتا ہوں!’
گاندھی نگر: گجرات کے ولساڈ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی بھرت پٹیل کا ایک متنازعہ بیان سامنے آیا ہے۔ ولساڈ کے تیلتھ روڈ پر گنیش کا مجسمہ کو لے جاتے ہوئے پولیس اور رکن اسمبلی کے درمیان کہا سنی ہو گئی۔ دریں اثنا، معاملہ نے اتنا طول پکڑ لیا کہ رکن اسمبلی دھمکی…
-

ایم ایل اے کو توڑ کر حکومت بنانے کا بی جے پی کا تجربہ ناکام
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر سنجے سنگھ نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ‘دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم منیش سسودیا کے انکشافات کے بعد پوری بھارتیہ جنتا پارٹی صدمے میں ہے۔ اس کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ مہاراشٹر، کرناٹک، مدھیہ پردیش،…
-

گجرات میں 5 سالوں کے دوران 2.3 لاکھ کروڑ روپے کا ڈرگس ضبط، پی ایم کی خاموشی حیرت انگیز: کانگریس
کانگریس نے پیر کے روز الزام عائد کیا کہ گجرات میں گزشتہ 5 سالوں کے دوران تقریباً 2.3 لاکھ کروڑ روپے کا ڈرگس ضبط کیا گیا۔ کانگریس کی سینئر لیڈر سپریا شرینیت نے اس سلسلے میں ایک پریس کانفرنس کر وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں…
-

مدارس اسلامیہ کا تعلیمی مزاج
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی ( نائب ناظم امارت شرعیہ، پھلواری شریف پٹنہ) مدرسہ کی تعلیم کا ایک مزاج ہے، اس تعلیم کے کچھ مقاصد ہیں، ان مقاصد اور مزاج کو ترک کرکے مدرسہ اپنی حیثیت کھو دے گا ، اور دوسرے علوم کے میدان میں لگ جا نے کی وجہ سے کم از کم…
-

’ ہم نے ان کے 5 لوگوں کو مارا! ‘ بی جے پی لیڈر گیان دیو آہوجا کا متنازعہ بیان، راجستھان پولیس نے کی ایف آئی آر درج
جے پور: راجستھان سے تعلق رکھنے والے بی جے پی لیڈر گیان دیو آہوجا اپنے متنازعہ بیانات کے بعد تنازعات میں گھر گئے ہیں۔ دراصل ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نے ان کے (مسلم طبقہ کے) پانچ لوگوں کو مارا ہے…
-

ڈاکٹر یامین انصاری کے منتخب مضامین کا مجموعہ ’صدائے دل‘ کی تقریب رسم اجراء
نئی دہلی: (وسیع الر حمن عثمانی) روزنامہ انقلاب کے ریزیڈنٹ ایڈیٹرڈاکٹر یامین انصاری کے منتخب مضامین کامجموعہ ’صدائے دل‘ کی تقریب رسم اجرا ء نظام الدین میں واقع غالب اکیڈمی میں عمل میں آئی۔ تقریب کی صدارت سابق ممبر پارلیمنٹ شاہدصدیقی نے کی۔انہوں نے کہا کہ بیشتر صحافی دماغ سے لکھتے ہیں اگر اس میں…
-

شراب پالیسی معاملہ میں سی بی آئی کی کارروائی، منیش سسودیا سمیت تمام ملزمان کے خلاف لک آؤٹ نوٹس جاری
نئی دہلی: دہلی ایکسائز پالیسی یعنی شراب سے متعلق پالیسی معاملہ میں سی بی آئی نے دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا سمیت تمام ملزمان پر کارروائی کی ہے۔ منیش سسودیا کی گرفتاری کے امکانات کے درمیان سی بی آئی نے ان کے اور دیگر ملزمان کے خلاف لُک آؤٹ نوٹس جار کر دیا…
-

ہماچل پردیش میں بارشوں کے دوران بادل پھٹنے اور زمین کھسکنے سے 22 افراد ہلاک
شملہ: ہماچل پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے لگاتار ہو رہی بارش کے درمیان بادل پھٹنے اور زمین کھسکنے کے واقعات پیش آئے، جن میں متعدد افراد کی جان چلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ریاست بھر میں اب تک 22 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور کئی دیگر کے ملبے کے نیچے دبے ہونے کا…