Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ہندوستانی نژاد کاش پٹیل ایف بی آئی کے نئے ڈائریکٹر مقرر، امریکہ کے دشمنوں کو دیا سخت پیغام
واشنگٹن: ہندوستانی نژاد امریکی شہری کاش پٹیل کو امریکہ کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف بی آئی) کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ امریکی سینیٹ نے انہیں 51-49 کے قریبی ووٹوں سے اس عہدے پر منظوری دی۔ دو ریپبلکن سینیٹرز، لیزا مرکووسکی اور سوسن کولنز نے بھی ان کی مخالفت میں ووٹ دیا۔ عہدہ سنبھالنے…
-

سیاسی فائدہ کے لئے جھوٹ اور پروپیگنڈہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی موجودہ حکومت ہمیشہ ایسے موضوع کی تلاش میں رہتی ہے، جو مسلمانوں کے خلاف نفرت کا بازار گرم کرنے میں معاون ومددگار ہو، اور زیادہ تر اس میں جھوٹ کا سہارا لیا جاتا ہے، ایک ایسا ہی جھوٹ ہے، جس کو ’’ لَو جہاد‘‘ کا عنوان دیا گیا…
-

ہند – ایران ثقافتی اور تاریخی روابط ہمیشہ مستحکم رہے ہیں: ڈاکٹر عادل
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ایران اور ہندوستان کے درمیان ثقافتی و تاریخی روابط پر روشنی ڈالتے ہوئے ڈاکٹر عادل نے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات قدیم اور گہرے رہے ہیں۔ حالانکہ ان کی یہ ملاقات خالص ثقافتی نوعیت کی تھی، لیکن انہوں نے سیاسی سوالات کے بھی جوابات دیے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا…
-

مسلم معاشرہ غربت اور پسماندگی کے نام پر پیراسائٹس (Parasites) کی پرورش کر رہا ہے؟
ہیگڈے نگر مساجد فیڈریشن، تھنی سندرا، بنگلور کا ” سیوا کیندر“ بمقام مسجد فیضی کمپلیکس _ ایک قابلِ ستائش اقدام مطالعات کے مطابق مسلمانوں کی تقریباً 40 فیصد آبادی خطِ افلاس سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ مسلمان اپنے وسائل، خاص طور پر زکوٰۃ و صدقات کے ذریعے غریبوں کی مدد کی بھرپور کوشش کرتے…
-

گیانیش کمار نے سنبھالا چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ ، مدت کار جنوری 2029 تک رہے گی
نئی دہلی: نو تقرر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے بدھ کی صبح 26ویں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کے طور پر عہدہ سنبھال لیا۔ اس سے قبل پیر کو انہیں نیا چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا تھا۔ چیف الیکشن کمشنر رہے راجیو کمار 18 فروری کو ریٹائر ہوئے تھے۔ آج صبح عہدہ…
-

غزہ فلسطینیوں کا ہے، سیاسی سودے بازی کیلئے بارگیننگ چپ نہیں: چین
فلسطینیوں کی حکمرانی میں فلسطین ایک لازمی اصول ہے جس پر عمل درآمد کرنا چاہیے: چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نیویارک: چینی وزیرخارجہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ سیاسی سودے بازی کے لیے بارگیننگ چپ نہیں…
-

غزہ اور مغربی کنارے کی تعمیر نو کی لاگت 53 ارب ڈالر سے زیادہ ہے: اقوام متحدہ
نیو یارک: اقوام متحدہ، یورپی یونین اور ورلڈ بینک کی طرف سے جاری کردہ ایک جائزے میں کہا گیا ہے کہ “غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کی تعمیر نو کی ضروریات، غزہ کی پٹی پر (اسرائیلی) جنگ اور مغربی کنارے میں فوجی آپریشن کے 15 ماہ بعد، 53 بلین ڈالر سے تجاوز کر جائیں…
-

ممبئی کی 65 غیر قانونی عمارتیں منہدم کرنے کا حکم، 3500 خاندان بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار
ممبئی سے متصل کلین ڈومبیولی میونسپل کارپوریشن (کے ڈی ایم سی) کے دائرہ کار میں آنے والی 65 غیر قانونی عمارتوں کو منہدم کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ ممبئی ہائی کورٹ کے اس فیصلے سے 3500 خاندان بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گئے ہیں۔ ان عمارتوں میں تقریباً 6500…
-

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے، کئی سیکنڈ تک زمین ہلتی رہی ، کہیں سے جان ومال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں
دہلی میں پیر کی صبح تقریبا 5بج کر 36 منٹ پرزلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زمین کئی سیکنڈ تک ہلتی رہی۔ لوگ خوف و ہراس کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 بتائی گئی ہے اور اس کا مرکز دہلی کے قریب زمین سے 5…
-

میوات تشدد میں ماخوذ 5نابالغ سمیت 7بے گناہ افرادباعزت بری
اہل خانہ کا صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعدمدنی سے اظہار تشکر نئی دہلی: نوح کی جوینائل جسٹس بورڈ کے پرنسپل مجسٹریٹ ڈاکٹر پریانک جین نے پانچ نابالغ بچوں کو تمام مقدمات سےبری کردیا ہے ۔ ساتھ ہی نوح سیشن کورٹ نے دو بالغ افراد محمد مجلس (جے سنگھ پور) اور محبوب (جے سنگھ…