Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

رانچی میں اہانتِ رسولؐ کے خلاف مظاہرہ کے دوران شہید ہونے والوں کے خاندان کو جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد
نئی دہلی : رانچی میں توہین رسالت کے خلاف ہوئے مظاہرے پر پولس بربریت میں شہید ہونے والے ہند پیڑھی کے محمد مدثر اور گدڑی چوک کے محمد ساحل کے اہل خانہ انتہائی غم و صدمے میں ہیں ۔گزشتہ ہفتے جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں جمعیۃ کے…
-

دہلی: ‘اگنی پتھ’ کے خلاف مظاہرین نے یمنا ایکسپریس وے کیا جام ، بسیں نذر آتش
مرکزی حکومت کی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف کئی نوجوان گریٹر نوئیڈا یمنا ایکسپریس وے پر پہنچے ہوئے ہیں اور سڑک جام کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔ آگرہ سے نوئیڈا کی طرف جانے والے ہائیوے پر یہ مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ اس مظاہرہ کی وجہ سے مصروف ترین یہ ہائیوے پوری طرح سے بند…
-

خاتون کانگریس کارکنان سے دہلی پولیس کی بدسلوکی، یوتھ کانگریس کی انسانی حقوق کمیشن میں شکایت
نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو ای ڈی کی جانب سے پوچھ گچھ کے لئے طلب کئے جانے سے ناراض کانگریس کارکنان سراپا احتجاج ہیں۔ گزشتہ روز پولیس نے مظاہرین پر طاقت کا استعمال کیا اور انہیں حراست میں لے لیا۔ دریں اثنا، پولیس اہلکار کانگریس کے دفتر میں بھی داخل ہو گئے۔ اس…
-

تحفظ ناموس رسالت کے لیے جیل جانا سیاست نہیں عبادت ہے جیل کی دیواریں ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتیں: کلیم لحفیظ
گستاخان رسول کے خلاف آواز بلند کرنے کے معاملہ میں اپنے ۳۰ کارکنان کے ساتھ جیل گئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی کے صدر کلیم الحفیظ نے رہائی پر اللہ کے ساتھ مجلس ، ملت ، میڈیا اور لیگل ٹیم کا شکریہ ادا کیا، میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا حق کی لڑائی جاری…
-

آئی آئی ایم سی میں اردو جرنلزم کورس میں داخلہ کا عمل شروع 10 جولائی تک درخواست دے سکتے ہیں، داخلہ امتحان 31 جولائی کو ہوگا
نئی دہلی: انڈین انسٹیٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن (IIMC) میں پی جی ڈپلومہ ان اردو جرنلزم کورس میں داخلے کے لیے آن لائن درخواست کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ تعلیمی سیشن23 -2022 کے اس عمل میں “درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 جولائی 2022 “ہے۔ آن لائن درخواست فارم IIMC کی ویب سائٹ http://www.iimc.gov.in/…
-

مولانا سجاد میموریل اسپتال امارت شرعیہ کے ڈینٹل ڈپارٹمنٹ میں شام کی شفٹ کا آغاز
حضرت امیر شریعت کی صدارت میں دعائیہ تقریب کا انعقاد ، شام سات بجے سے نو بجے تک ہو گا مریضوں کا علاج مولانا سجاد میموریل اسپتال امارت شرعیہ کا ڈینٹل ڈپارٹمنٹ ان شعبوں میں سے ہے ، جہاں مریضوں کی کثیر تعداد روزانہ استفادہ کرتی ہے ۔ اس وقت اس شعبہ کے ہیڈ جناب…
-

بلڈوزر ایکشن پر سپریم کورٹ نے یوگی حکومت سے 3 دن میں مانگا جواب
اتر پردیش کی یوگی حکومت کے ذریعہ تشدد کے ملزمین کے گھروں پر بلڈوزر چلائے جانے سے مسلم طبقہ میں شدید ناراضگی ہے۔ اس تعلق سے سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند نے ایک عرضی داخل کی تھی جس پر آج سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے یوگی حکومت سے تین دنوں میں اس پورے معاملے…
-

ای ڈی سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی
نیشنل ہیرالڈ تنازعہ میں کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کی پوچھ گچھ کے درمیان مہیلا کانگریس کی ایک رکن نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ڈائریکٹر سنجے کمار مشرا کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔ توسیع کے حکم کو کالعدم کرنے کی اپیل…
-

اترپردیش میں مسلمانوں کی املاک پر چلنے والے غیر قانونی بلڈوزر کے خلاف داخل پٹیشن پر کل سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت
جمعیۃ علماء ہند نے بلڈوزر کارروائی پر اسٹے اور خاطی افسران پر کارروائی کی مانگ کی ہے نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں گذشتہ ایک ہفتہ سے جاری غیر قانونی انہدامی کارروائی کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے گذشتہ دنوں سپریم کورٹ آف انڈیا سے رجوع کیا تھا، جمعیۃ علماء ہند کی پٹیشن پر کل یعنی…
-

جمعیۃ چلڈرن ولیج انجار کے اسکول نے ریاست گجرات میں سرفہرست مقام حاصل کیا
شاہ زکریا حاجی پیر پبلک اسکول کی یتیم طالبہ عابدہ نجمہ نے بارہویں میں بیانوے فی صد نمبر کے ساتھ فرسٹ رینک حاصل کیا صدر جمعیۃ علما ء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے خصوصی مبارک باد دی۔ نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام چلنے والا شاہ زکریا پبلک اسکول جو جمعیۃ…