Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

سڑکوں پر اترنے کے بجائے قانونی کارہ جوئی اور حکومت سے ڈائلاگ کیا جائے
ابھی ملک میں منتخب حکومت ہے اس سے بات کرنا ہمارا آئینی حق ہے عبدالغفار صدیقی ملک کے موجودہ حالات سے ہم سب واقف ہیں۔خاص طور پر مسلمانوں کو لے کر اس وقت جو ایشوز ہیں وہ جگ ظاہر ہیں۔ صبح سے شام تک ٹی وی چینلس پر مباحثے ہورہے ہیں۔ ان ایشوز کو دو…
-

وطن کی فکر کرو لوگو!
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) ہمارے ملک ہندوستان کا شمار پوری دنیا میں عظیم ترین جمہوری ملک کے طور پر ہوتا ہے، جمہوریت کی بنیادیں یہاں مضبوط ہیں اور اس کو مضبوطی عطا کرنے میں مقننہ (پارلیامنٹ ، راجیہ سبھا اور اسمبلیاں)، عدلیہ (لُوَر، اَپر، ہائی اور…
-

الہ آباد تشدد: جاوید محمد کے جس مکان کو مسمار کیا گیا وہ ان کے نام پر ہے ہی نہیں!
الہ آباد: بی جے پی لیڈر کے پیغمبر اسلامؐ پر نازیبا تبصرہ کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والی جے این یو کی طالبہ اور سماجی کارکن افرین فاطمہ کے اہل خانہ کو گرفتار کیے جانے کے ایک دن بعد انتظامیہ نے ان کے الہ آباد (پریاگ راج) میں واقع گھر پر بلڈوز چلا دیا۔ الزام…
-

گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کے بعد پیدا ہوئے حالات کو لیکر مانو طلباء یونین کا پریس کانفرنس
حیدرآباد: (پریس ریلیز) اللہ کے رسول کی شان میں گستاخی اور اسکے بعد ملک میں پیدا ہوئے صورت حال کو لیکر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کی طلباء یونین کا ایک پریس کانفرنس یونیورسٹی کے طلباء یونین آفس میں ہوا جسمیں خطاب کرتے ہوئے طلباء یونین کے صدر محمد مرسلین نے فرمایا کہ ملک…
-

توہین رسالت: یوپی میں اب تک 255 مظاہرین گرفتار ’ ہر جمعہ کے بعد سنیچر ضرور آتا ہے! ‘
لکھنؤ: اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں 10 جون کو نماز جمعہ کے بعد ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے سلسلے میں پولیس نے 13 ایف آئی آر درج کرتے ہوئے اب تک 255 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دی۔ ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (لا…
-

مسلم مظاہرین پر پولیس کی وحشیانہ کاروائی قابلِ مذمت
ویلفیئر پارٹی کے ریاستی رہنما جاوید محمد، ان کی اہلیہ اور بیٹی کو فی الفور رہا کیا جائے: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نئی دہلی: (پریس ریلیز) ویلفیئرپارٹی آف انڈیا نے ملک کے مختلف علاقوں میں احتجا ج کر رہے مسلمانوں پر پویس کی زیادتی اور بربریت کی شدید مذمت اور سپریم کورٹ سے مداخلت کی…
-

10 جون کو نوپور شرما کے خلاف ملک گیر احتجاج تھا یا مسلمانوں کے خلاف گہری سازش؟
شمس تبریز قاسمی 10 جون 2022 ۔ جمعہ کا دن ۔ ایک بج کر 40 منٹ کے بعد اچانک ٹی وی چینلوں اور مین اسٹریم میڈیا پر یہ خبر نشر ہونے لگی کہ نوپور شرمار کے خلاف دہلی کی جامع مسجد میں زبردست احتجاج ہورہا ہے۔ سوشل میڈیا پر آگ کی طرح یہ خبر دنیا…
-

اہانت رسول کے خلاف مظاہروں پر پولیس بربرتا تشویش ناک: ایس آئی او
بی جے پی کے ترجمان نپور شرما اور نوین کمار جندال کے گستاخانہ بیانات کے خلاف پورے ملک میں ہورہے احتجاجی مظاہروں پر پولیس کی جانب سے کیے جانے والے جارحانہ اقدامات پریشان کن ہیں۔ خاص طور پر رانچی اور الہ آباد میں پولیس کی بربریت کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے…
-

راجیہ سبھا انتخابات: مہاراشٹر سے عمران پرتاپ گڑھی کی جیت، ہریانہ میں الٹ پھیر
نئی دہلی: ملک کی 4 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 16 سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ راجستھان سے کانگریس کے تینوں امیدوار پرمود تیواری، موکل واسنک اور رندیپ سرجے والا فتح یاب ہوئے، جبکہ بی جے پی کے ایک امیدوار سابق وزیر گھنشیام تیواری ہی کامیاب ہو…
-

اشتعال انگیز تقاریر کے خلاف دہلی پولیس کی ایف آئی آر غیرسنجیدہ، مجرموں کی مدد کرنا اصل منشا
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے کہا کہ اشتعال انگیز تقاریر کے خلاف دہلی پولیس کی ایف آئی آر غیرسنجیدہ ہیں اور اس کے پیچھے اصل منشا میانہ روی دکھا کر مجرموں کی مدد کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پولیس اور حکومت کی ناکامی ہے کہ پیغمبر محمد…