Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مرکز نظام الدین نہیں ہوگا بند، دہلی ہائی کورٹ نے 14 اکتوبر تک کھلا رکھنے کی دی اجازت
دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے روز نظام الدین مرکز میں مسجد احاطہ کی پانچ منزلہ عمارت کو نماز کے لیے پھر سے کھولنے کی اجازت دینے والے اپنے عبوری حکم کو 14 اکتوبر تک بڑھا دیا ہے۔ جسٹس جسمیت سنگھ نے یکم اپریل کے عبوری حکم کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ 14 اکتوبر…
-

رمضان کے بعد استقامت و فراست کا مظاہرہ ہونا چاہیے: ڈاکٹر محمد منظور عالم
رمضان المبارک کے اختتام پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہا کہ “رمضان کا مبارک مہینہ رخصت ہو رہا ہے۔ ہم سب نے حسب توفیق اس مہینے سے استفادہ کرنے کی کوشش کی۔ روزے رکھے، نمازیں پڑھیں، قرآن کریم کی تلاوت کی،…
-

عیدالفطر سے قبل آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے مسلم تنظیموں اور نوجوانوں کے لئے جاری کی خاص اپیل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے عید الفطر کی مناسبت سے مبارکباد دیتے ہوئے مسلم تنظیموں، ملت کی اہم شخصیتوں اور نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دین و شریعت پر ثابت قدم رہیں اور شریعت کو پوری طرح اپنے…
-

عید کا دن خوشی اور مسرت کا دن ہے
عامرظفر قاسمی (کٹھیلا، مدھوبنی) خادم معہدالطیب نبی کریم نئی دہلی عید کادن نشاط وسرور فرحت وخوشی کادن ہے جو سال میں دو مرتبہ حاصل ہوتا ہے پہلی خوشی اس کی یہ ہے کہ رمضان شریف کا مبارک مہینہ آیا اس میں خدا تعالیٰ کی رحمتوں اور نعمتوں کی بارش ہوئی تم نے جی…
-

یوم مئی کے موقع پر دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے، تشدد اور گرفتاریاں
یوم مزدور کے موقع پر دنیا بھر کے محنت کشوں نے اپنی حکومتوں سے عدم اطمینان کا اظہار کرنے کے لیے ریلیوں کا اہتمام کیا۔ ترکی میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئیں، جبکہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں تشدد بھڑک اٹھا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یکم مئی اتوار کو ‘یوم مزدور کے موقع پر،…
-

بل گیٹس کی کرونا وائرس کی زیادہ مہلک اور سریع الاثرشکل پھیلنے کی وارننگ
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے متنبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس ختم نہیں ہوا ہے۔ اسکائی نیوز نے فنانشل ٹائمز اخبار کے حوالے سے نقل کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کرونا کی نئی تبدیل شدہ شکل تیزی کے ساتھ منتقل ہونے کے ساتھ زیادہ مہلک ہوسکتی ہے۔ ایک مایوس کن…
-

دو لاکھ سے زائد فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں عید الفطر کی نماز ادا کی
فلسطین میں آج پیر کے روز عید الفطر پورے جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔ اہلیاں فلسطین اور دیگر ممالک سے مسلمانوں نے اس دینی فریضے کو پورے جوش و جذبے سے منایا اور اور اسرائیلی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے قبلہ اول میں اپنی موجودگی کو یقینی بنایا۔ محتاط اندازے…
-

اورنگ آباد میں راج ٹھاکرے کی ریلی ختم، اب پولیس کارروائی شروع، متنازعہ بیان پر بھیجا گیا نوٹس
یکم مئی کو اورنگ آباد میں ہوئی مہاراشٹر نونرمان سینا سربراہ راج ٹھاکرے کی ریلی میں لاؤڈاسپیکر سے اذان اور ہنومان چالیسا تنازعہ پر خوب تقریریں ہوئیں۔ ان کے بیانات نے مہاراشٹر میں ماحول کو مزید گرم کر دیا ہے اور حالات سے نمٹنے کے لیے پولیس نے بھی کمر کس لی ہے۔ اورنگ آباد…
-

کمار وشواس کی گرفتاری پر پنجاب – ہریانہ ہائی کورٹ نے لگائی روک
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے کمار وشواس کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے خلاف ان کے مبینہ بیانات کے لیے ان کے خلاف معاملہ درج کیا گیا تھا۔ पंजाब और हरियाणा उच्च न्यायालय ने कवि कुमार विश्वास की गिरफ़्तारी पर रोक लगा दी है। दिल्ली के…
-

چھتیس گڑھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے مہنگائی بھتہ میں کیا 5 فیصد کا اضافہ
مہنگائی کے اس بڑھتے ہوئے دور میں چھتیس گڑھ حکومت کے سرکاری ملازمین کو خوش خبری ملی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چھتیس گڑھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے مہنگائی بھتہ میں 5 فیصد کا اضافہ کر دیا ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ اضافہ یکم مئی سے نافذ ہوگا۔ छत्तीसगढ़…