Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جہانگیر پوری دہلی میں بے لگام پولس گرفتاریوں پر روک لگائی جائے: جمعیۃ علماء ہند
جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی پولس اعلی افسران سے ملاقات ۔جہانگیرپوری کی طرف سے پانچ سو عید کٹس تقسیم، بے روزگار ہوئے لوگوں کو روزگار سے جوڑنے کا فیصلہ نئی دہلی: جہانگیر پوری دہلی میں بلڈوزر پر سپریم کورٹ کے ذریعہ روک لگانے والی تنظیم جمعیۃ علماء ہند کے ایک موقر وفد نے آج…
-

عدلیہ کے کردار کا دوسرا پہلو
سہیل انجم ہم نے گزشتہ کالم میں بعض عدالتی فیصلوں کی روشنی میں کہا تھا کہ شکر ہے کہ عدلیہ کا ضمیر ابھی زندہ ہے۔ یہ بات بہت سے ماہرین کہتے ہیں کہ ایسے وقت میں جبکہ ہندوستان کو جمہوریت کی شاہراہ سے ہٹا کر فسطائیت کی پگڈنڈی پر ڈالنے کی کوشش کی جا رہی…
-

ملک میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، 3 مئی بروز منگل کو ہندوستان میں منائی جائے گی عید
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) عید الفطر کا چاند آج یکم جنوری کو بھارت میں نظر نہیں آیا ہے۔ بھارت کی متعدد رویت ہلال کمیٹیوں نے اعلان کیا ہے آج انتیس رمضان بروز اتوار مطابق یکم مئی کو شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کی گئی لیکن چاند نظر نہیں آیا لہذا اب یہاں 3 مئی…
-

جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ کی جانب سے آتش زدگان کے درمیان ریلیف تقسیم
مدہوبنی- مدھے پورہ: خدمت خلق ضرورت کے ساتھ عبادت بھی ،اسلامی تعلیمات کے مطابق بہترین انسان وہ ہے جو لوگوں کو فائدہ پہنچائے اور نفع رسانی کام کرے،اس سے نہ صرف محبت وبھائ چارگی بڑھتی ہے ،بلکہ محبت الٰہی اور رضاء الٰہی کابھی سبب ہے ،کسی بھی انسان کے لئے یہ بڑی بات ہے کہ…
-

کویت کی مسجدیں
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی امسال رمضان المبارک میں ایک عشرہ کویت میں گزارنے کا موقع ملا _ وہاں کورونا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے دو برس سے عمومی اجتماعات بند تھے ، اب ان کا آغاز ہوا ہے تو تحریک اسلامی کے ذمے داروں کی خواہش ہوئی کہ میں ان کے درمیان کچھ…
-

خالصتان مخالف مارچ: پٹیالہ میں تصادم فائرنگ، پتھراؤ اور تلوار بازی
نپٹیالہ: جمعہ کو پٹیالہ میں خالصتان مخالف مارچ پر سکھ اور ہندو تنظیمیں آمنے سامنے آگئیں۔ ہندو تنظیمیں مارچ نکالنے کی تیاری کر رہی تھیں۔ اس دوران کچھ سکھ تنظیموں نے ان کی مخالفت شروع کر دی۔ اس کی وجہ سے ماحول اتنا خراب ہو گیا کہ دونوں طرف سے پتھراؤ بھی ہوا۔ اس دوران…
-

سی بی ایس ای نصاب میں کئے گئے ترمیمات کو روکا جائے: مجتبیٰ فاروق چیئرمین مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت اسلامی ہند کے چیئر مین جناب مجتبیٰ فاروق نے سی بی ایس ای (سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن)کے چیئرمین ڈاکٹر وینیت جوشی کو ایک خط لکھا ہے جس میں اپنی تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی سال 2022-23 کے ثانوی درجے کے نصاب تعلیم (نویں اور دسویں…
-

لاؤڈ-اسپیکر تنازعہ کے درمیان رمضان کا آخری جمعہ آج، ملک بھر سخت سیکورٹی
لاوڈ اسپیکر سے اذان اور ہنومان چالیسا تنازعہ کے درمیان رمضان کا الوداع جمعہ آج ہے۔ رمضان کے پاکیزہ مہینے کے آخری جمعہ کو ادا کی جانے والی نماز کو لے کر ملک کے الگ الگ حصوں مین سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں بھی سیکورٹی کے سخت انتظامات…
-

تقویٰ کی حقیقت
شمع فروزاں: خالد سیف اللہ رحمانی اسلام نے جتنی عبادتیں فرض کی ہیں ، ان میں انسان کی تربیت اور اصلاح کا پہلو بھی ملحوظ ہے ، روزہ بھی ان ہی عبادتوں میں سے ایک ہے ، جس میں نفس کی تربیت اور تزکیہ کی غیر معمولی صلاحیت ہے ، قرآن مجید نے اسی حقیقت…
-

کھرگون اور جہانگیرپوری میں انہدامی کارروائی: ہندوستان میں عدالت کی ضرورت نہیں!
عابد انور ہندوستان میں پہلے بھی فسادات ہوتے تھے، انسانوں کا قتل ہوتا تھا، فسادات میں مسلمان مارے بھی جاتے تھے، مکانوں، دکانوں اور تجارتی اداروں کا بھی نقصان ہوتا تھا، نفرت انگیز نعرے بھی لگائے جاتے تھے، لیکن اس طرح سے بے شرمی، ڈھٹائی، کھلم کھلا فسادیوں کے حق میں کوئی حکومت کھڑی نہیں…