Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

عید سے قبل ایودھیا میں ہندوؤں کا مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش، مساجد کے باہر گوشت اور قابل اعتراض پمفلٹ پھینکنے والے نکلے ہندو
نئی دہلی: ملک میں کچھ دنوں سے مسلسل تشدد پھیلانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ہنومان جینتی کے موقع پر جہانگیر پوری کی مساجد پر حملہ کیا گیا۔ بعد میں اس واقعہ کا ملزم مسلمانوں کو ہی بنایا گیا۔ اب ایسا معاملہ سامنے آیا ہے کہ ایودھیا جسے رام نگری کہا جاتا ہے، وہاں…
-

اتر پردیش میں مسجدوں سے لاؤڈ-اسپیکر ہٹانے پر راج ٹھاکرے نے یوگی حکومت کا ادا کیا شکریہ
ممبئی: مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کے سربراہ راج ٹھاکرے نے جمعرات کو اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ریاست کے تمام مذہبی مقامات بالخصوص مسجدوں سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے پر مبارک باد پیش کی۔ راج ٹھاکرے نے کہا کہ میں مسجدوں سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کے لئے یوگی حکومت کو…
-

علی گڑھ میں جمعۃ الوداع کی تمام تیاریاں مکمل، تین سال بعد بازاروں کی رونق بحال، عیدالفطر کی خریداری عروج پر
علی گڑھ: ملک بھر میں پھیلی مہلک وبا کورونا کے کے بعد ابھی تک بے پٹری زندگی اور خوف کے سائے میں جینے والے افراد ملک بھر میں ایک ماہ کے رماضان کے میں نہایت خوش و خرم نظر آ رہے ہیں اور بازاروں میں موجود زبردست بھیڑ سے یوں محسوس ہوتا ہے گویا اس…
-

مصری قراء کی تلاوت آج بھی لوگوں کو مسحور کر دیتی ہے
ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی رمضان کا مقدس اور بابرکت مہینہ جب آتا ہے تو قرآن کريم کی تلاوت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ کیونکہ ماہ رمضان قرآن کا مہینہ ہے، اس بارے میں فرمانِ باری تعالی :ترجمہ: ’ماہِ رمضان وہی مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا، جو کہ لوگوں کیلئے رہنمائی، ہدایت اور حق…
-

معاشرہ اور سماج کی ترقی کیلئے انصاف کا بول بالا ضروری
نقطہ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم معاشرہ اورملک کی ترقی انصاف کی فراہمی کے بغیر ممکن نہیں ہے ۔معاشرتی انصاف ، سماجی ہم آہنگی اور فسادات کی روک تھام ہی معاشرہ اور ملک کی ترقی کی ضامن ہے۔ کوئی بھی معاشرہ اور ملک اس وقت ہی حقیقی معنوں میں ترقی یافتہ کہلاسکتاہے جب وہاں…
-

صدقۃ الفطر:احکام ومسائل
قاضی محمدفیا ض عالم قاسمی ناگپاڑہ، ممبئی صدقۃ الفطرکی تعریف: صدقہ کے معنیٰ خیرات کے ہیں،فطر کے معنی روزہ کھولنے کے ہیں۔ شریعت کی اصطلاح میں صدقۃ الفطر اُس خیرات کو کہتے ہیں جو رمضان کےروزے مکمل ہونے کی خوشی میں عید الفطر کے موقع پر ادا کیا جاتا ہے۔ صدقۃ الفطر کامقصد: دراصل شریعت…
-

صدقۃ الفطر: فضائل و مسائل
محمد ندیم الدین قاسمی مدرس، ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد اسلام کا یہ وصفِ امتیاز ہے کہ اس نے اپنے متبعین کو مواسات و مواخات کا بہترین درس دیا ؛ عید ہو یا خوشی کا کوئی اور موقع، اس نے صرف امیروں کے دولت کدہ ہی میں خوشی کے چراغ جلنے نہیں دئے؛ بلکہ اس موقع…
-

رمضان کے آخری عشرے اور عید الفطر کے موقع پر ملی قائدین کی مسلمانوں سے اپیل
نئی دہلی: مذہبی تہوار آپسی بھائی چارے، پیارو محبت اور یگانگت کو پروان چڑھانے کا موقع فراہم کرتے ہیں مگر شر پسند عناصر ان تہواروں کو اپنے سیاسی مفاد اور نفرت کے کاروبار کو بڑھانے کے لئے استعمال کرنے لگے ہیں۔ابھی رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے۔اس ماہ میں شب قدر اور آخری جمعہ…
-

25ویں شب میں مسجد نوح میں تراویح میں قرآن پاک مکمل
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جوگا بائی ایکسٹنشن بٹلہ ہاؤس کی مسجد نوح میں کل رات رمضان شریف کی 25ویں شب کے موقع پر نماز تراویح میں قرآن پاک مکمل کرلیا گیا۔اس موقع پر نمازیوں کی ایک بڑی تعداد نے امام صاحب مولانا شہزاد منصوری کے پیچھے نماز تراویح میں قرآن پاک سنا۔ختم قرآن کے بعد…
-

جامعہ اشرفیہ مبارک پور پر بلڈوزر حملہ کی جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے کی سخت الفاظ میں مذمت
نئی دہلی: جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں قانونی طور طریقوں کو نظر انداز کرتے ہوئے جس طرح منفی سوچ کے ساتھ بلڈوزر کا استعمال کیا گیا ہے، اس پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولا نامحمود اسعد مدنی نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مولانا مدنی نے کہا کہ سرکار ملک میں…