Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جگنیش میوانی کے خلاف سرکاری انتقام کی پاپولر فرنٹ نے کی مذمت
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے آسام پولیس کے ذریعہ ایم ایل اے جگنیش میوانی کی گرفتاری اور انہیں ہراساں کئے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔ آسام پولیس کے ذریعہ ایم ایل اے جگنیش میوانی کی گرفتاری سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں ہے۔ میوانی پسماندہ طبقات کے بیچ…
-

مسجد نبوی: 27ویں اور 29ویں شب میں نمازیوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل
حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کی ایجنسی برائے مسجد نبوی (ﷺ) نے باور کرایا ہے کہ رمضان کی 27 ویں اور 29 ویں شب کو لوگوں کی بہت بڑی تعداد کے استقبال کے سلسلے میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ آنے والوں میں نمازیوں اور معتمرین کے علاوہ زائرین اور مدینہ منورہ…
-

حجاب تنازعہ اب کشمیر میں بھی داخل، ہماری لڑکیاں اپنے حق انتخاب سے دستبردار نہیں ہوں گی: محبوبہ مفتی
سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے شمالی ضلع بارہمولہ میں فوج کے زیر انتظام چلنے والے ایک اسکول انتظامیہ کی طرف سے اپنے عملے کو اسکول اوقات کے دوران حجاب پہننے سے روکنے کی ہدایات جاری کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ان کا کہنا ہے…
-

نبی کریم میں بہار سماج کی جانب سے دعوت افطار، ڈاکٹر شکیل احمد اور دیگر سرکردہ شخصیات کی شرکت
نئی دہلی: (عبد اللہ عزیز) دہلی کے نبی کریم میں بہار سماج کی جانب سے گزشتہ روز دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر شکیل احمد ، سابق وزیر دہلی حکومت ہاون یوسف ، سینئر کانگریس رہنما اور بہار کے سابق وزیر ڈاکٹر شکیل الزماں انصاری ، ملت ٹائمز کے…
-

جدید داخلوں کے لیے دارالعلوم دیوبند نے بنایا سخت قانون، ان دستاویزات کے بغیر نہیں ملے گا داخلہ
دیوبند: (سمیر چودھری) عالم اسلام کے ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند نے حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے اپنے داخلہ قوانین میں مزید سختی کر دی ہے۔ ادارے کی جانب سے داخلہ کے خواہش مند تمام جدید طلباء کو سخت ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ادارے کی جانب سے تجویز کردہ جملہ دستاویز لے…
-

دھرم سنسد میں ‘نفرت انگیز تقریر پر سپریم کورٹ کا اتراکھنڈ اور ہماچل حکومت سے سوال
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش حکومتوں پر دھرم سنسد میں مبینہ ’نفرت انگیز تقریر‘ پر کارروائی کرنے میں ناکامی کے الزامات پر کئی سوالات اٹھائے۔ جسٹس اے۔ ایم کھانولکر، جسٹس ابھے ایس۔ اوکا اور جسٹس سی ٹی روی کمار نے کہا کہ (عدالت عظمیٰ کی جانب سے) ازالے کے…
-

سپریم کورٹ نے رام نومی – ہنومان جینتی پر ہوئے تشدد کی عدالتی تحقیقات کے مطالبہ کو کیا مسترد
نئی دہلی: (ایجنسی) سپریم کورٹ نے منگل کو رام نومی اور ہنومان جینتی کے موقع پر ہونے والے پرتشدد واقعات کی عدالتی جانچ کی مانگ کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا جسٹس ایل ناگیشور راؤ کی سربراہی والی ڈویژن بنچ نے ایڈوکیٹ وشال تیواری کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ درخواست قابل…
-

کراچی یونیورسٹی میں بم دھماکا، 3 غیر ملکی اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک
کراچی: (ایجنسیاں) کراچی یونیورسٹی کے اندر موجود ایک وین میں دھماکا ہوا ہے جس کے سبب چینی اساتذہ سمیت 4 افراد جاں بحق اور چینی شہریوں کی حفاظت پر مامور چار رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جامعہ کراچی کے اندر موجود کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے گیٹ پر ایک وین کو نشانہ بنایا گیا…
-

دہلی کے جیت پور، سریتا وہار اور مدن پور کھادر علاقوں میں تجاوزات مخالف مہم چلانے کی تیاری!
دہلی کے جہانگیر پوری میں تجاوزات مخالف مہم چلانے کے بعد اب کئی علاقوں میں ایسی ہی کارروائی کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ساؤتھ دہلی میونسپل کارپوریشن (ایس ڈی ایم سی) کے میئر اور کمشنر جیت پور، سریتا وہار اور مدن پور کھادر میں کل 27 اپریل کو غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزارت…
-

ایم پی: کھرگون کے مندر میں ‘مسلمانوں’ کے بائیکاٹ کا حلف! ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایف آئی آر درج
بھوپال: مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع میں رام نومی پر ہونے والے تشدد کے بعد اگرچہ کشیدگی میں کچھ کمی ضرور آئی ہے لیکن اب سوشل میڈیا پر کئی طرح کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں۔ ان میں سے ایک ویڈیو ایسی بھی ہے جس میں متعدد ہندو ضلع کے مسلمانوں کے بائیکاٹ کا اعلان…